مارکٹس

ریاض پر حوثی حملے، سپلائی متاثر ہونے کے خدشات پر خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

  • برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودے 24 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 92.22 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں ج�عہ کو خا� تیل کی قی�توں �یں �ع�ولی اضافہ دیکھا گیا، تاہ� دونوں اہ� بینچ �ارکس �سلسل تیسرے ہفتے ک�ی کی جانب گا�زن ہیں۔ سعودی عرب کے دارالحکو�ت ریاض پر حوثی ح�لوں اور آبنائے ہر�ز �یں تیل بردار جہازوں کی آ�دورفت �تاثر ہونے کی اطلاعات کے بعد سپلائی �یں ��کنہ تعطل کے خدشات بڑھ گئے۔

عال�ی بینچ �ارک برینٹ کروڈ کے �ستقبل کے سودے 24 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 92.22 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے دس�بر کے سودے 19 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے سے 83.40 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ جنوری کے زیادہ فعال سودوں �یں بھی 20 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافہ ہوا اور قی�ت 82.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

تاہ� ہفتہ وار بنیاد پر برینٹ کی قی�ت �یں 3.5 فیصد جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کے دس�بر کے سودوں �یں 6 فیصد ک�ی �توقع ہے۔ دونوں قی�تیں �سلسل تیسرے ہفتے گراوٹ کا شکار ہونے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ آبنائے ہر�ز کے ذریعے خا� تیل کی ترسیل کا جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب بحال ہونا اور عال�ی �نڈی �یں سپلائی اضافے کے خدشات ہیں۔

تجزیہ کاروں کے �طابق ریاض پر حوثی ح�لوں نے �شرق وسطیٰ سے تیل کی فراہ�ی کے حوالے سے خدشات دوبارہ بڑھا دیے ہیں۔ دوسری جانب ایران کی پاسداران انقلاب بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہر�ز �یں دو آئل ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد دھ�اکوں سے آگ کی لپیٹ �یں آگئے۔

اوپیک پلس کے وزرائے توانائی 29 نو�بر کو اجلاسوں �یں 2027 کے پیداواری لائحہ ع�ل کا فیصلہ کریں گے۔ ادھر یوکرین کے ڈرون ح�لوں کے باعث روسی آئل ریفائنریز کی �ج�وعی خا� تیل پراسیسنگ اکتوبر کے آخر سے 45 فیصد ک� ہونے کی اطلاعات ہیں، جس سے عال�ی سپلائی پر �زید دباؤ پڑنے کا ا�کان ہے۔