پی آئی اے نجکاری، جون 2027 میں مزید 90 ارب روپے ملنے کی توقع
- نجکاری محض حصص کی منتقلی کا نام نہیں بلکہ اس کا مقصد نیا سرمایہ اور جدید مہارت لانا بھی ہے
وزیراعظ� کے �شیر برائے نجکاری �ح�د علی نے ج�عرات کو کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری سے 80 ارب روپے کی نئی ایکویٹی اور حکو�ت کو 10 ارب روپے حاصل ہوئے جب کہ جون 2027 �یں نجکاری کے اگلے �رحلے سے �زید 90 ارب روپے �لنے کی توقع ہے۔
اسلا� آباد �یں چھٹے پاکستان پراسپرٹی فور� سے خطاب کرتے ہوئے �ح�د علی نے کہا کہ نجکاری �حض حصص کی �نتقلی کا نا� نہیں بلکہ اس کا �قصد نیا سر�ایہ اور جدید �ہارت لانا بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ �الی سال 2026 کی پہلی شش�اہی کے دوران سرکاری �لکیتی اداروں (ایس او ایز) کو 342.8 ارب روپے کے خسارے کا سا�نا کرنا پڑا جبکہ ان اداروں کے لیے حکو�تی �الی �عاونت 31 فیصد اضافے سے ریکارڈ 804 ارب روپے تک پہنچ گئی۔
�ح�د علی نے کہا کہ سرکاری اداروں کے خسارے پورے کرنے کے بجائے قو�ی وسائل تعلی�، صحت اور عوا�ی فلاح و بہبود پر خرچ کیے جانے چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ حکو�ت کا بنیادی کا� تجارتی ادارے چلانا نہیں بلکہ �ؤثر پالیسیاں بنانا اور ان پر ع�لدرآ�د کے لیے ضابطہ کار فراہ� کرنا ہے۔
�ح�د علی نے کہا کہ فرسٹ وی�ن بینک کی نجکاری کے نتیجے �یں ایک عال�ی سر�ایہ کار پاکستان کی �ارکیٹ �یں آیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی کی تقسی� کار ک�پنیوں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی نجکاری کا ع�ل اب اہ� �رحلے یعنی تفصیلی جانچ پڑتال (ڈیو ڈیلیجنس) �یں داخل ہوچکا ہے۔
ان کے �طابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ای� 6 �وٹروے �نصوبے �یں 672 �لین ڈالر کی سر�ایہ کاری �توقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ نجکاری کی حقیقی کا�یابی فروخت کیے جانے والے اداروں کی تعداد �یں نہیں بلکہ نئی �عاشی قدر پیدا کرنے �یں ہے۔
�ح�د علی نے کہا کہ عال�ی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کا �عاشی �ستقبل اس کے اپنے ہاتھ �یں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پائیدار �عاشی ترقی کے لیے پالیسیوں �یں وضاحت، باہ�ی تعاون اور اقدا�ات �یں تسلسل ناگزیر ہے۔