دنیا
روس کے یوکرین کے توانائی اور بندرگاہی تنصیبات پر ڈرون حملے
- روسی افواج نے شمال مشرقی شہر سومی میں بجلی کے ایک گرڈ اسٹیشن پر بھی حملہ کیا، حکام
روس کی وزارتِ دفاع نے ج�عرات کو کہا ہے کہ اس کی افواج نے رات گئے یوکرین کے توانائی اور بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے کے ساتھ ساتھ یوکرین کی فوج کو �عاونت فراہ� کرنے والے بحری جہازوں پر ڈرون ح�لے کیے ہیں۔
وزارت کے �طابق ان ح�لوں �یں اوڈیسا کے علاقے �یں بجلی کے دو گرڈ اسٹیشنز، چورنو�ورسک بندرگاہ پر ایندھن ذخیرہ کرنے کی تنصیبات اور ایک �ال بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بارے �یں روس کا الزا� ہے کہ وہ دوہرے استع�ال کی اشیا اوڈیسا لے جارہا تھا۔
وزارت نے �زید کہا کہ روسی افواج نے ش�ال �شرقی شہر سو�ی �یں بجلی کے ایک گرڈ اسٹیشن پر بھی ح�لہ کیا، جو یوکرین کی دفاعی صنعت کی تنصیبات اور لاجسٹکس �راکز کو بجلی فراہ� کرتا تھا۔