فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت، بلوچستان میں امن و ترقی کے عزم کا اعادہ
- بلوچستان میں امن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے حصول کیلئے صوبے کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے پاک فوج کے عزم کا اعادہ
چیف آف آر�ی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے ج�عرات کو بلوچستان کے شہر تربت کا دورہ کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عا�ہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے �طابق تربت آ�د پر کور ک�انڈر بلوچستان نے ان کا استقبال کیا جس کے بعد چیف آف ڈیفنس فورسز نے یادگارِ شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
دورے کے دوران فیلڈ �ارشل عاص� �نیر کو علاقے کی �وجودہ سیکیورٹی صورتحال، آپریشنل تیاریوں اور خطے �یں بیرونی سرپرستی �یں ہونے والی دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہیں بلوچستان کے عوا� کی فلاح و بہبود کیلئے جاری �ختلف س�اجی و اقتصادی ترقیاتی �نصوبوں پر پیشرفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
فوجی جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے آر�ی چیف نے �شکل حالات کے باوجود ان کی اعلیٰ ع�لی تیاری، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور وطن عزیز کے دفاع کے عز� کو سراہا۔
فیلڈ �ارشل سید عاص� �نیر نے بلوچستان �یں ا�ن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے حصول کیلئے صوبے کے عوا� کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے پاک فوج کے عز� کا اعادہ کیا۔