وزیر خزانہ کی سنگاپور میں پاکستان کو سرمایہ کاری مرکز بنانے کی دعوت
- محمد اورنگزیب کی پاکستانی تارکین وطن اور کاروباری برادری کے ارکان سے ملاقات
وفاقی وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب نے سنگاپور �یں �قی� پاکستانی تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کو سر�ایہ کاری کے لیے ایک پُرکشش �قا� کے طور پر �تعارف کرانے اور غیر �لکی سر�ایہ کاروں کو راغب کرنے �یں اپنا کردار ادا کریں۔ انہوں نے �ختلف شعبوں �یں سر�ایہ کاری کے �واقع اور حکو�ت کے نجکاری پروگرا� کو بھی اجاگر کیا۔
یہ پیش رفت بدھ کی شا� سنگاپور �یں پاکستانی ہائی ک�شنر رابعہ شفیق کی جانب سے پاکستان ہاؤس �یں دیے گئے عشائیے کے �وقع پر سا�نے آئی، جہاں وزیر خزانہ نے پاکستانی تارکین وطن اور کاروباری برادری کے ارکان سے �لاقات کی۔ ایک بیان کے �طابق، اس �وقع پر �ختلف ا�ور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
�لاقات کے دوران وزیر خزانہ نے شرکا کو پاکستان �یں بہتر ہوتے �عاشی استحکا� کی صورتحال اور �عیشت کو �ضبوط بنانے اور �الیاتی خسارہ ک� کرنے کے لیے حکو�ت کی جانب سے کیے جانے والے اقدا�ات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے �الیاتی نظ� و ضبط برقرار رکھنے، �عاشی اصلاحات �تعارف کرانے اور سر�ایہ کاری کے لیے سازگار �احول پیدا کرنے کے حکو�تی عز� کو بھی اجاگر کیا۔
سنگاپور �یں اپنے قیا� کے دنوں کا ذکر کرتے ہوئے �ح�د اورنگزیب نے پاکستانی تارکین وطن کو �لک کا ایک قی�تی اثاثہ اور پاکستان کی �عاشی ترقی �یں اہ� شراکت دار قرار دیا۔ انہوں نے بیرون �لک �قی� پاکستانیوں، بالخصوص کاروباری برادری کے ارکان پر زور دیا کہ وہ پاکستان کو سر�ایہ کاری کے لیے ایک پُرکشش �قا� کے طور پر �تعارف کرائیں اور پاکستان اور سنگاپور کے سر�ایہ کاروں کے در�یان روابط اور تعاون کو فروغ دینے �یں فعال کردار ادا کریں۔
وزیر خزانہ نے شرکا کو پاکستان کے �ختلف شعبوں �یں دستیاب سر�ایہ کاری کے �واقع سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے حکو�ت کے نجکاری پروگرا� کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری �لکیتی اداروں (ایس او ایز) کی نجکاری سے قو�ی خزانے پر �الی بوجھ ک� کرنے، حکو�تی اخراجات �حدود رکھنے اور �عاشی کارکردگی بہتر بنانے �یں �دد �لے گی۔
پاکستانی کاروباری برادری کے ارکان نے پاکستان کو سر�ایہ کاری کے لیے زیادہ پُرکشش بنانے اور غیر �لکی سر�ایہ کاروں کو راغب کرنے کے حوالے سے اپنی آرا پیش کیں۔ انہوں نے کاروباری اداروں کے در�یان روابط اور تعاون بڑھانے کے �واقع پر بھی تبادلہ خیال کیا اور سر�ایہ کاری کے فروغ اور �عاشی تعاون کو وسعت دینے کے لیے تجاویز پیش کیں۔