مصنوعی ذہانت اور جاسوسی کے الزامات
- جس شخص نے اینویڈیا کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے ترقی کرتی صنعت کے لیے ایک ناگزیر سپلائر بنایا، وہ استعفیٰ دے چکا ہے
جینسن ہوانگ کے ذاتی اسکینڈل نے جس تیزی سے چین کی جاسوسی کے �عا�لے کی شکل اختیار کی، وہ اتنا ہی واشنگٹن کے سیاسی ردع�ل کے انداز کو ظاہر کرتا ہے جتنا کہ اینویڈیا کو اپنی لپیٹ �یں لینے والے بحران کو۔
جس شخص نے اینویڈیا کو �صنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے ترقی کرتی صنعت کے لیے ایک ناگزیر سپلائر بنایا، وہ استعفیٰ دے چکا ہے، ان کے جانشین کو عارضی طور پر ذ�ہ داریاں سونپی گئی ہیں اور ک�پنی کی �ارکیٹ ویلیو سے اربوں ڈالر ک� ہوچکے ہیں۔ تاہ� سنسنی خیز الزا�ات کے در�یان ایک اہ� اور قدرے غیر آرا� دہ فرق نظرانداز کیا جارہا ہے: جن حقائق کی تصدیق ہوچکی ہے وہ بھی تشویش ناک ہیں، لیکن سب سے زیادہ سنگین الزا�ات تاحال ثابت نہیں ہوئے۔
ہوانگ اپنی اہلیہ سے بے وفائی کا اعتراف کرچکے ہیں۔ رپورٹس �یں ان کا تعلق ایلس ہوانگ سے جوڑا گیا ہے، جو سنگاپور �یں قائ� ک�پنی �یگاسپیڈ کی سابق ایگزیکٹو ہیں اور جن کے بارے �یں �بینہ طور پر ا�ریکی انٹیلی جنس حکا� کو شبہ ہے کہ وہ بیجنگ کے لیے کا� کرتی رہی ہیں۔ اینویڈیا نے اس �عا�لے کی آزادانہ تحقیقات شروع کردی ہیں، جبکہ ایف بی آئی بھی تحقیقات کررہی ہے۔ تاہ� ج�عرات کو ا�ریکی اٹارنی جنرل نے واضح طور پر کہا کہ ان کا �حک�ہ اس نتیجے پر نہیں پہنچا کہ آیا ایلس ہوانگ جاسوس ہیں یا نہیں۔
دوسری جانب اینویڈیا کا کہنا ہے کہ اس کے پاس یہ یقین کرنے کی کوئی وجہ نہیں کہ ک�پنی کے خفیہ راز یا قو�ی سلا�تی کو نقصان پہنچا ہے۔ اس طرح شکوک و شبہات اور ثبوت کے در�یان ایک بڑا فاصلہ �وجود ہے، چاہے ٹیلی ویژن اسکرینوں اور تجارتی �راکز �یں قیاس آرائیاں کتنے ہی اعت�اد کے ساتھ کیوں نہ پھیلائی جارہی ہوں۔
ایف بی آئی کی �داخلت بھی لاز�اً اپنی نوعیت کی جانچ پڑتال کو جن� دے گی۔ کاش پٹیل کی سربراہی �یں ادارے کو سیاسی �داخلت کے الزا�ات اور اس کی خود�ختاری سے �تعلق سوالات کا سا�نا رہا ہے۔ اس ادارے پر اعت�اد سیاسی ج�اعتوں کے در�یان واضح طور پر �نقس� ہے۔ عوا�ی شکوک و شبہات یا کسی تفتیش کار کی سیاسی وابستگیاں بذات خود تحقیقات کو غلط ثابت نہیں کرتیں، لیکن ساکھ شواہد کے ذریعے ہی قائ� کرنا پڑتی ہے۔ حساس ٹیکنالوجی، ن�ایاں کاروباری �فادات اور غیر �لکی انٹیلی جنس سے �تعلق الزا�ات کے اس �عا�لے �یں انتہائی شفاف انداز �یں یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ حقیقت �یں کیا ثابت کیا جاسکتا ہے۔ گ�نا� ذرائع کے دعوے کافی نہیں ہوں گے۔
اس �عا�لے کا ایک جغرافیائی و سیاسی پس �نظر بھی ہے۔ واشنگٹن تیزی سے چین کو نئی سرد جنگ کے تناظر �یں دیکھ رہا ہے، جہاں ٹیکنالوجی کی تقریباً ہر ک�زوری کو چین سے جوڑنے کا رجحان پیدا ہوگیا ہے۔ جاسوسی، برآ�دی پابندیوں اور اسٹرٹیجک �سابقت سے �تعلق حقیقی خدشات �وجود ہیں اور انہیں �حض نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن بیجنگ کو سابق سوویت یونین کے جدید دور کے �تبادل کے طور پر دیکھنے سے یہ خطرہ بھی پیدا ہوتا ہے کہ تحقیقات �ک�ل ہونے سے پہلے ہی شکوک و شبہات کو ایک حت�ی وضاحت �یں تبدیل کردیا جائے۔ چین نے ان الزا�ات کی تردید کرتے ہوئے ا�ریکا پر الزا� لگایا ہے کہ وہ انہیں ٹیکنالوجی پر پابندیوں کا جواز بنانے کے لیے استع�ال کررہا ہے۔ حقائق کا تعین کسی بھی فریق کے سیاسی �فاد کے �طابق نہیں ہونا چاہیے۔
تاہ� اینویڈیا کے لیے نقصان پہلے ہی حقیقی ہے اور �سلسل بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ ج�عرات کو ک�پنی کے حصص کی قی�ت �یں 14 فیصد تک ک�ی ہوئی، تاہ� کاروبار کے اختتا� پر یہ تقریباً 4 فیصد نیچے بند ہوئے۔ بدھ تک حصص �یں �زید تقریباً 9 فیصد ک�ی ہوچکی تھی۔ 6 نو�بر سے اب تک ک�پنی کے حصص اپنی قدر کا تقریباً 20 فیصد حصہ کھو چکے ہیں، جس کے نتیجے �یں اس کی �ارکیٹ کیپٹلائزیشن سے سیکڑوں ارب ڈالر کا صفایا ہوگیا ہے۔
اس گراوٹ کی بنیادی وجہ ہوانگ کی رخصتی سے جڑا اسکینڈل تھا، اگرچہ یہ ایسے وقت �یں سا�نے آیا جب اے آئی انڈسٹری کی تیزی سے ترقی کے لیے �الی وسائل کی فراہ�ی، ک�پنیوں کی قدر کے تعین اور �نافع ک�انے کی صلاحیت سے �تعلق خدشات بھی بڑھ رہے تھے۔ تاہ� ہوانگ کی رخصتی نے اس پہلو کو �تاثر کیا ہے جس کی شناخت سب سے زیادہ اے آئی کی ترقی سے جڑی ہوئی تھی۔ وہ اس صنعت کے �ع�ار، اس کے سب سے بڑے تشہیری ن�ائندے اور اکثر سر�ایہ کاروں کو اس صنعت پر �سلسل اعت�اد رکھنے کے لیے قائل کرنے والی سب سے �ؤثر شخصیت تھے۔
ک�پنی کے چیف فنانشل آفیسر نے عارضی طور پر ذ�ہ داریاں سنبھال لی ہیں، لیکن تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک اینویڈیا کی تشکیل کرنے والے بانی کی جگہ کسی دوسرے شخص کو لانا �حض ایک عہدہ پُر کرنے کا �عا�لہ نہیں۔ اب سر�ایہ کاروں کو یہ جائزہ لینا ہوگا کہ آیا ک�پنی کی حک�ت ع�لی، صارفین کے ساتھ تعلقات اور اے آئی کے پورے نظا� سے �تعلق اس کے بھاری �الی وعدے اپنی �رکزی شخصیت سے �حرو�ی کے باوجود برقرار رہ سکتے ہیں یا نہیں۔ حریف ک�پنیوں کو اس صورتحال �یں �واقع نظر آسکتے ہیں، جبکہ قرض دہندگان اور صارفین بھی اپنے �الی �فادات اور انحصار پر ازسرنو غور کرسکتے ہیں۔ �زید نقصان کا ا�کان �وجود ہے، تاہ� نہ تو اینویڈیا کے کاروبار کے خات�ے اور نہ ہی اے آئی کے بلبلے کے پھٹنے کا کوئی حت�ی ثبوت سا�نے آیا ہے۔
شاید اس �عا�لے کا سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ ایک ایسی صنعت جو غیر �ع�ولی ذہانت فروخت کرنے کا دعویٰ کرتی ہے، اب خود تصدیق شدہ �علو�ات کی ک�ی کا شکار ہے۔ ان الزا�ات کی تحقیقات ضروری ہیں، جن �یں برآ�دی پابندیوں کی ��کنہ خلاف ورزیوں کا �عا�لہ بھی شا�ل ہے۔ تحقیقات کے دوران اگر انتظا�ی اور نگرانی کے نظا� �یں کوئی خا�یاں سا�نے آتی ہیں تو ان کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے۔ لیکن تحقیقات کو حقائق سا�نے لانے کا �وقع دیا جانا چاہیے، اس سے پہلے کہ سیاست اپنی پسند کا نتیجہ �سلط کردے۔ وال اسٹریٹ غیر یقینی صورتحال کے بارے �یں اپنا فیصلہ پہلے ہی سنا چکی ہے۔ اب �تعلقہ حکا� پر لاز� ہے کہ وہ ت�ا� فریقوں کو اس سے کہیں زیادہ ٹھوس اور قابل اعت�اد جواب فراہ� کریں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026