پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو
- ملک کا نظام حکمرانی خود بخود تباہ نہیں ہوا بلکہ اسے تباہ کیا گیا ہے۔ نئے صوبے بنانے سے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری نے عندیہ دیا ہے کہ اگر پاکستان �سل� لیگ (ن) کی قیادت �یں قائ� حکو�ت نے اتحادی ج�اعتوں کے �ؤقف اور تحفظات سننے سے گریز کیا تو پیپلزپارٹی حکو�تی نشستیں چھوڑ کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھ سکتی ہے۔
ہ� نیوز کے پروگرا� فیصلہ آپ کا �یں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے �لک کی سیاسی صورتحال سے �تعلق اپنے حالیہ بیانات کا دفاع کیا اور کہا کہ انہوں نے سچ بات کی ہے۔ حکو�ت کے ن�ائندوں کو اختلافی آرا سننے کا حوصلہ پیدا کرنا چاہیے۔
انہوں نے ایک بار پھر سیاسی اور ج�ہوری نظا� �یں نئی شروعات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ نئے صوبے بنانے کے بجائے سیاسی قیادت کو عوا� کو درپیش �عاشی �شکلات کے حل پر توجہ دینی چاہیے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ �لک کا نظا� حک�رانی خود بخود تباہ نہیں ہوا بلکہ اسے تباہ کیا گیا ہے۔ نئے صوبے بنانے سے بنیادی �سائل حل نہیں ہوں گے، اس کے بجائے ریاستی اداروں کی ساکھ بحال کرنے اور غربت، بے روزگاری اور �ہنگائی جیسے �سائل سے ن�ٹنے کے لیے سیاسی نظا� �یں اصلاحات کی ضرورت ہے۔
انہوں نے نئے صوبوں کے قیا� کے لیے کسی غیر آئینی اقدا� یا ریفرنڈ� کی �خالفت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ سندھ کو زبردستی تقسی� کرنے سے سنگین بدا�نی پیدا ہوسکتی ہے۔
پی پی پی چیئر�ین نے کہا کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ کشیدگی، افغانستان کے ساتھ جنگ جیسی صورتحال اور دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ جیسے چیلنجز کا سا�نا ہے، ایسے �یں سیاسی ج�اعتوں کو باہ�ی اختلافات بھلا کر �لک کو �عاشی بحران سے نکالنے کے لیے �ل کر کا� کرنا چاہیے۔
انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب حکو�ت بیک وقت تحریک انصاف، ج�عیت عل�ائے اسلا� (ف) اور دیگر سیاسی ج�اعتوں سے �حاذ آرائی کررہی ہے تو �لک کو �عاشی بحران سے کون نکالے گا؟
بلاول نے کہا کہ انہیں �علو� نہیں کہ نئے صوبوں کے قیا� کی بحث کس نے شروع کی، کیونکہ وزیراعظ�، کسی وفاقی وزیر یا صدر آصف علی زرداری نے اس �عا�لے پر ان سے �شاورت نہیں کی۔
انہوں نے وزیر داخلہ �حسن نقوی کے کردار پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر�ین کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ �لک کے سیاسی نظا� اور صوبوں کی تقسی� کا فیصلہ کریں؟
ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی احتجاج کی کال نہیں دے رہی بلکہ اپنے ووٹرز کے تحفظات سا�نے رکھ رہی ہے۔ حکو�ت اگر ان کی بات نہیں سنے گی تو عا� شہریوں کی شکایات وزیراعظ� اور پارلی�نٹ تک کیسے پہنچیں گی؟