مارکٹس

آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باوجود خام تیل کی قیمتیں مستحکم

  • برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 17 سینٹ یا 0.18 فیصد اضافے سے 92.12 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں ج�عرات کو خا� تیل کی قی�تیں گزشتہ سیشن �یں ک�ی کے بعد �ستحک� رہیں، تاہ� عال�ی سطح پر سپلائی �یں اضافے کے خدشات اور ا�ریکی شرح سود بڑھنے کے ا�کانات نے قی�توں پر دباؤ برقرار رکھا۔ آبنائے ہر�ز �یں جہاز رانی پر ح�لوں کے باوجود ایران جنگ سے پیدا ہونے والے خدشات قی�توں �یں اضافے کا سبب نہیں بن سکے۔

ج�عرات کو 0237 جی ای� ٹی تک برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 17 سینٹ یا 0.18 فیصد اضافے سے 92.12 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 9 سینٹ یا 0.11 فیصد ک�ی سے 83.17 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

گزشتہ سیشن �یں برینٹ کی قی�ت �یں 1.3 فیصد جبکہ ڈبلیو ٹی آئی �یں 3.2 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی تھی۔ ڈبلیو ٹی آئی 26 اگست کے بعد ک� ترین سطح پر آگیا تھا۔ اس کی بڑی وجہ آبنائے ہر�ز سے خا� تیل کی ترسیل کا جنگ سے پہلے کی سطح کے قریب بحال ہونا اور عال�ی سپلائی �یں ��کنہ اضافے کے خدشات ہیں۔

ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی اکتوبر اجلاس کی کارروائی کی تفصیلات جاری ہونے کے بعد دس�بر �یں شرح سود بڑھنے کے ا�کانات بھی �ضبوط ہوئے ہیں۔ زیادہ شرح سود سے �عاشی ترقی اور تیل کی طلب �تاثر ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ ڈالر �ضبوط ہونے سے دیگر کرنسیوں �یں تیل کی خریداری �ہنگی ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب ا�ریکی انرجی انفار�یشن ایڈ�نسٹریشن کے �طابق 13 نو�بر کو خت� ہونے والے ہفتے �یں ا�ریکی خا� تیل کے ذخائر 34 لاکھ بیرل اضافے سے 41 کروڑ 78 لاکھ بیرل ہوگئے، جبکہ �ارکیٹ کا اندازہ صرف 58 ہزار بیرل اضافے کا تھا۔

تاہ� �شرق وسطیٰ �یں سپلائی کے خدشات برقرار ہیں۔ ایرانی �یڈیا کے �طابق آبنائے ہر�ز کے �شرق �یں تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے �تاثر ہوکر ناکارہ ہوگئے۔ ادھر یوکرینی ڈرون ح�لوں کے باعث اکتوبر کے اواخر سے روسی ریفائنریوں �یں خا� تیل کی �ج�وعی پراسیسنگ �یں 45 فیصد ک�ی آئی ہے۔