امریکی حملے میں ایرانی جزیرے کو نشانہ بنانے کے بعد ایران کی کویت پر فائرنگ
- امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے کویت میں امریکی تنصیبات کو نشانہ بنایا، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے اور علاقائی عدم استحکام کے خدشات میں اضافہ
ایران نے کہا ہے کہ اس نے آبنائے ہر�ز �یں واقع جزیرہ قش� پر ا�ریکی ح�لے کے بعد رات گئے کویت �یں ا�ریکی ڈرون اور �یزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ ست�بر کے بعد کسی ا�ریکی اتحادی خلیجی �لک پر ایران کا یہ پہلا ح�لہ ہے۔
خطے �یں حالیہ دنوں کے دوران بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر �یں بحرین نے بھی بدھ کو ایرانی فضائی ح�لوں کو ایک ہفتے �یں تیسری �رتبہ روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بحرین نے تہران پر ��لکت کے خلاف �نظ� دش�نانہ رویہ اختیار کرنے کا الزا� عائد کیا ہے۔ واضح رہے کہ ا�ریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا ہیڈکوارٹر بحرین �یں واقع ہے۔
حالیہ ح�لوں نے تنازع خت� کرنے کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو درپیش �شکلات �زید ن�ایاں کردی ہیں۔ اس تنازع کے باعث �شرق وسطیٰ �یں عد� استحکا�، بحری تجارت �یں خلل اور عال�ی سطح پر توانائی کی قی�توں �یں اضافہ ہوا ہے، جبکہ خطے کے �تعدد ��الک بھی اس کی لپیٹ �یں آگئے ہیں۔
ایران کی دش�ن کو نئی دھ�کی
ایرانی فوج کے �طابق کویت کی جانب سے دش�ن ڈرون ح�لوں کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظا� فعال کرنے کے اعلان کے بعد ایران نے کویت کے علی السال� فوجی اڈے پر ا�ریکی ڈرون اور �یزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا۔