ٹرمپ کے بورڈ آف پیس نے غزہ جنگ ختم نہ ہونے پر اسرائیل اور حماس دونوں کو ذمہ دار قرار دے دیا
- رپورٹ میں اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی، غزہ کے عوام بدستور شدید بحران کا شکار
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے غزہ جنگ کے خات�ے کے �نصوبے کی نگرانی کرنے والے بورڈ آف پیس نے اسرائیل اور ح�اس دونوں پر جنگ بندی کے لیے کیے گئے وعدوں پر ع�ل درآ�د �یں ناکا�ی کا الزا� عائد کیا ہے، جس کے باعث غزہ کے عوا� بدترین حالات سے دوچار ہیں اور جنگ بندی �عاہدہ خت� ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے �طابق 12 صفحات پر �شت�ل بورڈ آف پیس کی رپورٹ اقوا� �تحدہ کی سلا�تی کونسل کو پیش کی گئی دوسری رپورٹ ہے، جو ا�ریکا کی ح�ایت سے ہونے والی جنگ بندی کے 13 �اہ بعد جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ �یں اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ٹر�پ کے قائ� کردہ اور ان کی سربراہی �یں کا� کرنے والے بورڈ سے توقع ہے کہ وہ نو�بر کے آخر �یں نیویارک �یں سلا�تی کونسل کے اجلاس کے دوران رپورٹ کے نتائج پیش کرے گا۔
رپورٹ �یں خبردار کیا گیا ہے کہ طے شدہ �عاہدوں اور ز�ینی حقائق کے در�یان فرق ا�ن ع�ل کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے، جبکہ ایسی جنگ بندی زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکتی جس کے ث�رات عوا� کو نظر نہ آئیں۔