پاکستان

پاکستان کا سنگاپور کو غذائی اور زرعی برآمدات بڑھانے پر زور

  • یہ پیش رفت بدھ کو سنگاپور میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور سنگاپور کے نائب وزیراعظم و وزیر برائے توانائی، تجارت اور صنعت کم یونگ کے درمیان ملاقات کے دوران سامنے آئی
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان سنگاپور �یں اپنی غذائی اور زرعی �صنوعات کے لیے �ارکیٹ تک زیادہ رسائی اور �الیاتی ٹیکنالوجی، �صنوعی ذہانت اور �الیات کے شعبوں �یں قریبی تعاون کا خواہاں ہے۔

یہ پیش رفت بدھ کو سنگاپور �یں وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب اور سنگاپور کے نائب وزیراعظ� و وزیر برائے توانائی، تجارت اور صنعت ک� یونگ کے در�یان �لاقات کے دوران سا�نے آئی۔ �لاقات �یں پاکستان اور سنگاپور کے در�یان �عاشی، تجارتی اور سر�ایہ کاری کے تعاون کو �زید �ضبوط بنانے کے �واقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیان کے �طابق یہ �لاقات سنگاپور �یں جاری سنگاپور فن ٹیک فیسٹیول 2026 کے �وقع پر ہوئی، جس �یں وزیر خزانہ شرکت کررہے ہیں۔ سنگاپور �یں پاکستان کی ہائی ک�شنر رابعہ شفیق بھی اجلاس �یں �وجود تھیں۔

�لاقات کے دوران وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب نے �الیات، �صنوعی ذہانت، �الیاتی ٹیکنالوجی، تجارت اور سر�ایہ کاری س�یت �ختلف شعبوں �یں دونوں ��الک کے در�یان قریبی تعاون کے ا�کانات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری اداروں، بالخصوص چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کو دونوں ��الک کے در�یان تجارتی �واقع کو بہتر طور پر س�جھنے کے لیے براہِ راست رابطے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

دونوں جانب سے پاکستانی غذائی اور زرعی �صنوعات کی تجارت �یں اضافے کے ا�کانات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے سنگاپور کی �نڈی �یں ان �صنوعات کی �وجودگی �زید بڑھانے کے ا�کانات کی نشاندہی کی۔

وزیر خزانہ نے علاقائی ا�ن اور استحکا� کے لیے پاکستان کے عز� کا بھی اعادہ کیا۔ انہوں نے �شرق وسطیٰ �یں ا�ن کی ا�ید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان علاقائی اور عال�ی سطح پر ا�ن و استحکا� کے فروغ کے لیے �سلسل کوششیں کررہا ہے۔

واضح رہے کہ �ح�د اورنگزیب �نگل کو 17 سے 19 نو�بر 2026 تک کے تین روزہ سرکاری دورے پر سنگاپور پہنچے تھے۔

دورے کے دوران وزیر خزانہ گلوبل ایس ای� ای فنانس فور� �یں شرکت کریں گے، جہاں وہ 18 نو�بر کو ایس ای� ایز کی ترقی، روزگار اور �سابقتی صلاحیت سے �تعلق وزارتی �کال�ے سے خطاب کریں گے۔

وہ گلوبل فنانس اینڈ ٹیکنالوجی نیٹ ورک (جی ایف ٹی این) کے زیر اہت�ا� ایک سیشن �یں پاکستانی �الیاتی ٹیکنالوجی ک�پنیوں کے ن�ائندوں سے بھی �لاقات کریں گے۔