ٹرمپ کے قتل کی سازش، آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
- مرچنٹ نے 2024 میں ایران کے کہنے پر یہ سازش تیار کی تھی، استغاثہ
ا�ریکا کی وفاقی عدالت نے پاکستانی شہری آصف �رچنٹ کو 330 �اہ کی قید کی سزا سنا دی۔
ا�ریکی �حک�ہ انصاف نے �نگل کو بتایا کہ ایک ا�ریکی جج نے پاکستانی شہری آصف �رچنٹ کو صدر ڈونلڈ ٹر�پ اور دیگر اہ� ا�ریکی سیاست دانوں کے قتل کی سازش کے جر� �یں 27 سال سے زائد قید کی سزا سنائی ہے۔ استغاثہ کے �طابق �رچنٹ نے 2024 �یں ایران کے کہنے پر یہ سازش تیار کی تھی۔
�حک�ہ انصاف کے بیان کے �طابق بروکلین کی وفاقی عدالت کے ا�ریکی ڈسٹرکٹ جج ایرک آر کو�یتی نے 48 سالہ آصف �رچنٹ کو سرحدوں سے �اورا دہشت گردی کی کارروائی کی کوشش اور �عاوضے کے عوض قتل کی سازش کے جر� �یں 330 �اہ قید کی سزا سنائی۔
استغاثہ کا کہنا تھا کہ �رچنٹ نے 2020 �یں ایرانی فوجی ک�انڈر قاس� سلی�انی کی ہلاکت کے ردع�ل �یں ٹر�پ اور دیگر اہ� شخصیات کو نشانہ بنانے کے لیے ا�ریکا �یں افراد بھرتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس وقت ٹر�پ اپنی پہلی صدارتی �دت پوری کررہے تھے۔
وفاقی استغاثہ کے �طابق 2024 �یں تیار کی گئی اس سازش کے ��کنہ اہداف �یں جو بائیڈن اور نکی ہیلی بھی شا�ل تھیں، جنہوں نے اسی سال ری پبلکن پارٹی کی صدارتی نا�زدگی کے لیے ٹر�پ کے خلاف انتخاب لڑا تھا۔
�حک�ہ انصاف کے �طابق �ارچ �یں وفاقی جیوری نے �رچنٹ کو سیاسی شخصیات کے قتل کی �نصوبہ بندی کے لیے ا�ریکا آنے کا �جر� قرار دیا تھا۔
بروکلین �یں �قد�ے کی س�اعت فروری کے اواخر �یں شروع ہوئی جو ٹر�پ کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ �ل کر ایران پر ح�لے کا حک� دینے سے چند روز قبل کی بات ہے۔ ان ح�لوں کے بعد ایران جنگ شروع ہوئی۔
دورانِ س�اعت �رچنٹ نے بیان دیا کہ وہ ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلاب کی اس سازش �یں شا�ل تو ہوا تھا، تاہ� اس نے یہ قد� اپنی �رضی کے خلاف اٹھایا تاکہ تہران �یں �وجود اپنے اہلِ خانہ کو تحفظ فراہ� کرسکے۔
اس نے کہا کہ اسے کسی �خصوص شخص کو قتل کرنے کا حک� نہیں دیا گیا تھا، تاہ� تہران �یں ہونے والی گفتگو کے دوران اس کے ایرانی رابطہ کار نے تین شخصیات کے نا� لیے تھے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کسی بھی ح�لے سے پہلے ہی �نصوبہ ناکا� بنا دیا تھا۔
�حک�ہ انصاف کے �طابق اپریل 2024 �یں �رچنٹ سے رابطہ کرنے والے ایک شخص نے اس کی سرگر�یوں کی اطلاع حکا� کو دی اور خفیہ �خبر بن گیا۔
�رچنٹ کو اسی سال گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے صحتِ جر� سے انکار کیا تھا۔
تہران نے اس الزا� کی تردید کی کہ اس نے ٹر�پ یا دیگر ا�ریکی عہدیداروں کو نشانہ بنانے یا ان پر ح�لے کی سازش کی تھی۔
28 فروری سے ایران پر جاری ا�ریکی اور اسرائیلی ح�لوں �یں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔
ایران کے کئی اعلیٰ رہن�ا بھی �ارے گئے ہیں جن �یں اس وقت کے سپری� لیڈر آیت اللہ علی خا�نہ ای بھی شا�ل ہیں۔