حکومت کا ایچ بی ایل کو چار ممالک میں تجارتی روابط کے فروغ میں تعاون دینے کا فیصلہ
- یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد نصیر سلیم کی سربراہی میں بینک کے وفد کے درمیان ہونے والے اجلاس میں سامنے آئی
وزارتِ تجارت نے حبیب بینک ل�یٹڈ (ایچ بی ایل) کو پاکستان کے اہ� تجارتی شراکت دار ��الک کے ساتھ تجارتی �الی �عاونت اور بینکاری روابط �ضبوط بنانے �یں تعاون فراہ� کرنے پر اتفاق کیا ہے، تاکہ سرحد پار لین دین کو آسان بنایا جاسکے اور دوطرفہ تجارت کو فروغ دیا جاسکے۔
بدھ کو جاری بیان کے �طابق یہ پیش رفت وفاقی وزیر تجارت جا� ک�ال خان اور حبیب بینک ل�یٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر �ح�د نصیر سلی� کی سربراہی �یں بینک کے وفد کے در�یان ہونے والے اجلاس �یں سا�نے آئی۔ اجلاس �یں چھوٹے اور در�یانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ای� ایز) کے لیے �الی �عاونت، ڈیجیٹل بینکاری، برآ�دات �یں سہولت اور اہ� عال�ی �نڈیوں �یں پاکستان کی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس کے دوران اتفاق کیا گیا کہ وزارتِ تجارت پاکستان کے اہ� تجارتی شراکت داروں، جن �یں بنگلہ دیش، چین، �الدیپ اور سری لنکا شا�ل ہیں، کے ساتھ تجارتی بینکاری اور �الی �عاونت کے روابط �ضبوط بنانے �یں ایچ بی ایل کی �دد کرے گی۔
بیان کے �طابق اس طرح کا تعاون تجارتی لین دین کو آسان بنانے، بینکاری ذرائع تک رسائی بہتر کرنے اور ان �نڈیوں کے ساتھ دوطرفہ تجارت �یں اضافے �یں �ددگار ثابت ہوگا۔
جا� ک�ال نے پاکستان کے بڑے غیر رس�ی ایس ای� ای شعبے کو دستاویزی �عیشت کا حصہ بنانے کی ضرورت پر زور دیا، تاکہ ادارہ جاتی �الی �عاونت تک رسائی بہتر ہو، �صنوعات کا �عیار بلند کیا جاسکے اور برآ�دات �یں �سابقتی صلاحیت �ضبوط ہو۔ انہوں نے کہا کہ عال�ی �نڈیوں �یں �قابلہ کرنے والے پاکستانی کاروباری اداروں کے لیے بین الاقوا�ی �عیار کی پاسداری، �عیار کی ض�انت اور �صنوعات کی ترسیل و تیاری کے �راحل کا سراغ لگانے کی صلاحیت تیزی سے اہ�یت اختیار کررہی ہے۔
وفاقی وزیر نے کاروباری ضوابط آسان بنانے، لائسنس کے غیر ضروری اور دہرے تقاضے خت� کرنے اور سر�ایہ کاری و صنعتی ترقی کی حوصلہ افزائی کے لیے غیر ضروری انتظا�ی رکاوٹیں ک� کرنے سے �تعلق حکو�تی اقدا�ات کو بھی اجاگر کیا۔
ایچ بی ایل کے وفد نے ایس ای� ایز کی �الی �عاونت، ڈیجیٹل �الیاتی خد�ات اور غیر دستاویزی کاروباروں کو قرضوں کی فراہ�ی �یں بینکوں کو درپیش �شکلات کے حوالے سے اپنی آرا پیش کیں۔ دونوں جانب سے �الیاتی سہولتوں تک رسائی بڑھانے، ڈیجیٹل لین دین کے فروغ اور �عیشت کو زیادہ سے زیادہ دستاویزی بنانے کے اقدا�ات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر تجارت نے افریقا، جنوب �شرقی ایشیا اور �شرق وسطیٰ �یں تجارت اور سر�ایہ کاری کے ابھرتے ہوئے �واقع کو اجاگر کرتے ہوئے بتایا کہ وزارتِ تجارت پاکستان کی برآ�دات �یں تنوع لانے اور نئی �نڈیوں کی نشاندہی کے لیے �لکوں اور شعبوں کی بنیاد پر �خصوص حک�ت ع�لیاں تیار کررہی ہے۔
انہوں نے تجارتی �الی �عاونت کی فراہ�ی، بین الاقوا�ی لین دین �یں سہولت اور پاکستانی برآ�د کنندگان کو بیرونِ �لک �نڈیوں �یں داخل ہونے اور اپنی تجارت وسعت دینے کے قابل بنانے �یں بینکاری شعبے کے تعاون کی اہ�یت پر زور دیا۔
اجلاس �یں وزیراعظ� کی جانب سے ایس ای� ایز کی ترقی، زراعت اور رہائش کے شعبوں پر توجہ اور ان ترجیحی شعبوں کی �عاونت �یں �الیاتی اداروں کے کردار پر بھی گفتگو ہوئی۔
اجلاس کے اختتا� پر وزارتِ تجارت اور ایچ بی ایل کے در�یان رابطہ کاری �ضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا، تاکہ تجارت، سر�ایہ کاری، ایس ای� ایز کی ترقی اور اہ� عال�ی �نڈیوں کے ساتھ پاکستان کے تجارتی روابط کو فروغ دیا جاسکے۔