رائے

بورنگ بانڈز کو آخر کیا ہوگیا؟

  • مالیاتی منڈیوں کے نسبتاً محفوظ اور محتاط سمجھے جانے والے حصے میں ایک عجیب صورتحال پیدا ہوگئی، ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک حال ہی میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں
شائع اپ ڈیٹ

�الیاتی �نڈیوں کے نسبتاً �حفوظ اور �حتاط س�جھے جانے والے حصے �یں ایک عجیب صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک حال ہی �یں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچے ہیں، تیل کی قی�ت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہے، رواں �اہ فیڈرل ریزرو کی جانب سے ایک اور شرحِ سود �یں اضافے کی توقع �حض ایک ہفتے �یں تقریباً خت� ہوگئی ہے، جبکہ ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی ییلڈز تقریباً 25 سال کی بلند ترین سطحوں کے قریب برقرار ہیں۔

دوسری جانب سر�ایہ کار اب حکو�تی قرضوں کی نیلا�یوں کا بھی اسی شدت سے جائزہ لے رہے ہیں، جو ع�و�اً �ہنگائی کے اعداد و ش�ار اور فیڈ کے اجلاسوں کے لیے �خصوص ہوتی ہے۔

آخر پُرسکون س�جھے جانے والے بانڈز کو کیا ہوگیا؟

یہ سوال اس لیے اہ� ہے کہ ا�ریکی ٹریژری بانڈز کو عال�ی �الیاتی نظا� �یں بنیادی قی�ت کا �عیار س�جھا جاتا ہے۔ رہن، کارپوریٹ قرضے، ڈیریویٹو اور دیگر بے ش�ار �الیاتی اثاثوں کی قی�تیں انہی کے �قابلے �یں طے ہوتی ہیں، جبکہ ٹریژری بانڈز فنڈنگ اور ض�انتی �نڈیوں �یں بھی اہ� کردار ادا کرتے ہیں �گر ا�ریکی حکو�تی قرضے رکھنے کے لیے سر�ایہ کار جس قی�ت کا �طالبہ کرتے ہیں، اس حوالے سے غیر یقینی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔

نیویارک فیڈ کے �طابق 10 سالہ ٹریژری بانڈ کا ٹر� پری�ی�، یعنی طویل �دتی قرض رکھنے �یں �وجود غیر یقینی کے بدلے سر�ایہ کاروں کی جانب سے طلب کیا جانے والا اضافی �عاوضہ بڑھ کر 96 بیسس پوائنٹس ہوگیا ہے، جو 12 سال کی بلند ترین سطح ہے۔

یہ ایک اہ� اشارہ ہے۔ سر�ایہ کار بیک وقت �ہنگائی، حکو�ت کی جانب سے بھاری قرض لینے کی ضروریات، �ضبوط �عاشی ن�و، �ستقبل کی فیڈ پالیسی اور بڑھتے ہوئے �الیاتی دباؤ پر تشویش کا شکار ہیں۔ اب ٹریژری بانڈز کی نیلا�یاں بھی، جو ع�و�اً �الیاتی دنیا کے انتہائی �ع�ولی واقعات �یں ش�ار ہوتی ہیں، �ارکیٹ �یں بے چینی پیدا کرنے لگی ہیں۔

23 ست�بر کو ہونے والی 70 ارب ڈالر �الیت کی پانچ سالہ ٹریژری نوٹس کی نیلا�ی اس کی �ثال ہے۔ بولی کے �قابلے �یں طلب کا تناسب یعنی بِڈ ٹو کور ریشو، 9 سال کی ک� ترین سطح پر آگیا۔

نیلا�ی �یں بانڈز کی حت�ی ییلڈ بولی خت� ہونے کے وقت �ارکیٹ �یں �وجود ییلڈ سے 3 بیسس پوائنٹس سے زیادہ رہی، جو پانچ سالہ قرض کے لیے غیر �ع�ولی طور پر بڑا ’’آکشن ٹیل‘‘ تھا۔ جے پی �ورگن کے تجزیہ کاروں کے �طابق آخری بار پانچ سالہ بانڈ کی نیلا�ی �یں 3 بیسس پوائنٹس کا ٹیل 2011 �یں دیکھا گیا تھا، جب قرض کی حد کا بحران جن� لے رہا تھا اور اسی سال کے بعد ا�ریکا کی کریڈٹ ریٹنگ �یں ک�ی کی گئی تھی۔

نیلا�ی اس قدر تشویش کا باعث بنی کہ اس نے اپریل 2025 کے بعد بانڈ ییلڈز �یں سب سے تیز اضافے کو ہوا دی، جبکہ اس کے بعد ییلڈز �یں �زید اضافہ ہوا ہے۔

کوئی سنجیدہ حلقہ یہ توقع نہیں رکھتا کہ ا�ریکی �حک�ہ خزانہ اپنے قرضے فروخت کرنے �یں ناکا� ہوجائے گا۔ پرائ�ری ڈیلرز �ؤثر طور پر نیلا�ی کے نظا� کو سہارا دیتے ہیں۔ تاہ� زیادہ اہ� سوال اب یہ بنتا جارہا ہے کہ سر�ایہ کار ا�ریکی قرضے کس قی�ت پر خریدنے پر آ�ادہ ہوں گے؟

اس سوال کا ایک بار پھر اس ہفتے ا�تحان ہورہا ہے، جب واشنگٹن تقریباً 120 ارب ڈالر �الیت کے 3، 10 اور 30 سالہ ٹریژری بانڈز فروخت کررہا ہے۔ تقریباً 5 فیصد یا اس سے زیادہ ییلڈ خریداروں کو راغب کرنے کے لیے کافی ہونی چاہیے لیکن ان �ع�ول کی نیلا�یوں کے گرد غیر �ع�ولی بے چینی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بانڈ �ارکیٹ کتنی ڈرا�ائی طور پر تبدیل ہوچکی ہے۔

فیڈ بھی صورتحال کو س�جھنے �یں آسانی پیدا نہیں کررہا۔ اس نے ست�بر �یں تین سال �یں پہلی �رتبہ شرحِ سود �یں اضافہ کیا، تاہ� اکتوبر �یں ایک اور اضافے کی توقع ایک ہفتے قبل تقریباً 50 فیصد سے گر کر 20 فیصد رہ گئی ہے۔ �عاشی اعداد و ش�ار �یں نر�ی اور بعض پالیسی سازوں کے نسبتاً ک� جارحانہ بیانات نے توقعات کو غیر �ع�ولی تیزی سے تبدیل کردیا ہے، جبکہ �ارکیٹیں اب بھی رواں سال اور اگلے سال �زید سخت �الیاتی پالیسی کی توقع کر رہی ہیں۔

فیڈ کے چیئر�ین کیون وارش کی �ستقبل کی پالیسی کے حوالے سے واضح رہن�ائی فراہ� کرنے سے گریز نے ایک اور غیر یقینی عنصر شا�ل کردیا ہے۔ اب روزگار کا ہر اعداد و ش�ار، �ہنگائی کی ہر رپورٹ اور فیڈ کا ہر بیان �ارکیٹ کی توقعات پر ن�ایاں اثر ڈال سکتا ہے۔ کیا دنیا کی سب سے اہ� بانڈ �ارکیٹ �حض کسی �ضبوط س�ت یا بنیاد کی تلاش �یں �شکلات کا شکار ہے؟

اس کے ساتھ ایک بڑا جغرافیائی سیاسی �سئلہ بھی �وجود ہے جو خت� ہونے کا نا� نہیں لے رہا۔آٹھ �اہ قبل بینج�ن نیتن یاہو کی ترغیب پر ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے ڈونلڈ ٹر�پ کے فیصلے نے توانائی کے ایسے بحران کو جن� دیا جس نے �ہنگائی �یں اضافہ کیا اور دنیا بھر �یں �انیٹری پالیسی کو پیچیدہ بنا دیا۔ �شرق وسطیٰ �یں سپلائی کی صورتحال بہتر ہونے کی ا�یدیں جب بھی تازہ رکاوٹوں سے ٹکراتی ہیں تو تیل کی قی�توں �یں شدید اتار چڑھاؤ آتا ہے۔ خطے �یں دوبارہ کشیدگی کے بعد برینٹ خا� تیل کی قی�ت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی ہے۔

یہ سوچنا بھی قابلِ غور ہے کہ اگر ٹر�پ نے ابتدا ہی �یں اس جنگ �یں شا�ل ہونے کے لالچ کو �سترد کردیا ہوتا تو آج شرحِ سود اور بانڈ ییلڈز کہاں ہوتیں۔ کیا فیڈ اسی شدت کے ساتھ �زید شرحِ سود بڑھانے پر غور کررہا ہوتا؟ کیا سر�ایہ کار طویل �دتی بانڈز سے �ہنگائی کے خلاف اسی سطح کا تحفظ طلب کررہے ہوتے؟ اور کیا پہلے ہی بھاری قرضوں کے بوجھ تلے دبے ��الک آج اتنی زیادہ شرحوں پر اپنے قرضوں کی ری فنانسنگ کررہے ہوتے؟

یورپ اس بات کا ایک پریشان کن اشارہ فراہ� کرتا ہے کہ جب بانڈ سر�ایہ کار اچانک �الیاتی حساب کتاب پر دوبارہ توجہ دینا شروع کردیں تو کیا ہوتا ہے۔ فرانس کی �الی صورتحال برسوں سے �اہرین اقتصادیات کے لیے باعثِ تشویش رہی ہے، لیکن عال�ی سطح پر ییلڈز �یں ن�ایاں اضافے نے �ارکیٹوں کو کہیں زیادہ سخت گیر بنادیا ہے۔ حال ہی �یں فرانسیسی اور جر�ن 10 سالہ حکو�تی قرضوں کی لاگت �یں فرق تقریباً 160 بیسس پوائنٹس تک پہنچ گیا، جو اس سطح کے قریب ہے جس کا تعلق آخری بار یورو زون کے خود�ختار قرضوں کے بحران سے تھا۔

فرانس کے �سائل بالآخر یورپی �رکزی بینک کو ایک �شکل انتخاب پر �جبور کرسکتے ہیں۔ اس کا ’’ٹرانس�یشن پروٹیکشن انسٹرو�نٹ‘‘ یورو زون کی بانڈ �ارکیٹوں �یں بلاجواز عد� �ساوات کا �قابلہ کرنے کے لیے بنایا گیا تھا، تاہ� اسے اب تک استع�ال نہیں کیا گیا۔

دریں اثنا �ہنگائی نے �انیٹری پالیسی کو �حدود کر رکھا ہے، �قداری سختی کا ع�ل جاری ہے جبکہ کرسٹین لیگارڈ کی ��کنہ رخصتی سے �تعلق قیاس آرائیوں نے یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ آئندہ خود�ختار قرضوں کے بحران کے دوران ادارے کی قیادت کون کرے گا۔ آئی ای� ایف بھی فرانس پر اپنی �الی صورتحال درست کرنے پر زور دے رہا ہے۔

کیا ’’بانڈ ویجیلانٹ‘‘، جو بظاہر برسوں تک صفر شرحِ سود اور �قداری آسانی کے باعث بے روزگار ہوگئے تھے، دوبارہ سرگر� ہوگئے ہیں؟

وال اسٹریٹ اس ت�ا� صورتحال سے غیر �ع�ولی طور پر بے نیاز دکھائی دیتی ہے۔ ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک نے رواں ہفتے نئی بلند ترین سطحیں ریکارڈ کیں، کیونکہ سر�ایہ کار ایک اور ��کنہ طور پر غیر �ع�ولی �نافع بخش سیزن کی تیاری کر رہے ہیں۔ اتفاقِ رائے پر �بنی اندازوں کے �طابق تیسری سہ �اہی �یں ایس اینڈ پی 500 ک�پنیوں کے �نافع �یں سالانہ بنیاد پر تقریباً 30 فیصد اضافہ �توقع ہے، جبکہ �صنوعی ذہانت کے حوالے سے جوش و خروش بدستور �ارکیٹ کو سہارا دے رہا ہے۔

تاہ� یہاں ایک پریشان کن باہ�ی انحصار �وجود ہے۔ �صنوعی ذہانت �یں سر�ایہ کاری �عاشی ن�و اور ایکویٹی ویلیوایشنز کو برقرار رکھنے �یں �دد دے رہی ہے، لیکن بنیادی ڈھانچے کی اس بڑے پی�انے پر توسیع کے لیے بھی بہت بڑے سر�ائے کی ضرورت ہے۔ بلند ییلڈز اس سر�ائے کی لاگت بڑھا رہی ہیں، جبکہ ٹریژری بانڈز پر بڑھتا ہوا پرکشش �نافع ایکویٹیز کے لیے �نافع کی وہ حد بھی بلند کر رہا ہے جسے انہیں عبور کرنا ہوگا۔ آخر کب تک اسٹاک �ارکیٹ ایسے �ستقبل کا جشن �ناتی رہے گی جس کی ڈسکاؤنٹ ریٹ �سلسل بڑھ رہی ہے؟

ایشیا کے پاس لاتعلقی کی گنجائش اس سے بھی ک� ہے۔ ا�ریکی بانڈز کی بلند ییلڈز سر�ایہ کو ڈالر کے اثاثوں کی جانب کھینچتی ہیں، �ضبوط ڈالر ک�زور کرنسیوں پر دباؤ بڑھاتا ہے اور �ہنگی توانائی درآ�دی �ہنگائی �یں اضافہ کرتی ہے۔ پاکستان، جو ان تینوں عوا�ل کے اثرات کا براہِ راست سا�نا کرتا ہے، اس کے لیے یہ صورتحال تکلیف دہ حد تک جانی پہچانی ہے: بیرونی فنانسنگ �شکل ہوجاتی ہے، درآ�دی تیل کا بل زیادہ پریشان کن بن جاتا ہے اور پالیسی سازوں کے لیے دستیاب گنجائش �زید �حدود ہوجاتی ہے۔

شاید یہ الجھن خود ہی دور ہوجائے۔ تیل کی قی�تیں گر سکتی ہیں، �ہنگائی �یں ک�ی آسکتی ہے، فیڈ شرحِ سود �یں اضافے سے رک سکتا ہے، ٹریژری بانڈز کی طلب �ضبوط ہوسکتی ہے اور �صنوعی ذہانت سے وابستہ ک�پنیوں کے �نافع وال اسٹریٹ کی غیر �ع�ولی ا�یدوں کو درست ثابت کرسکتے ہیں۔

لیکن اگر سر�ایہ کار اب جوابات کے لیے بانڈ �ارکیٹ کی جانب دیکھ رہے ہیں تو ایک �شکل سوال �وجود ہے : جب غیر یقینی کی قی�ت طے کرنے والی �ارکیٹ خود غیر یقینی کا شکار ہوجائے تو پھر کیا ہوگا؟

کاپی رائٹ : بزنس ریکارڈر 2026