ایران جنگ کے سیاسی و معاشی اثرات، امریکی انتخابات کے بعد واشنگٹن میں ممکنہ سیاسی تعطل اور مالیاتی نظم و ضبط کی امیدوں نے بانڈ مارکیٹ کو نئی تقویت دے دی
مالیاتی منڈیوں کے نسبتاً محفوظ اور محتاط سمجھے جانے والے حصے میں ایک عجیب صورتحال پیدا ہوگئی، ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک حال ہی میں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئے ہیں
لیکن زیادہ تشویشناک امکان شاید یہ ہے کہ عالمی رہنما اب بھی ان اشاروں کو الگ الگ مسائل سمجھ رہے ہیں، جبکہ بانڈ مارکیٹیں انہیں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ایک ہی مسئلے کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔
امریکی ییلڈز میں اضافہ سرمائے کو ڈالر اثاثوں کی جانب کھینچ سکتا ہے، بیرونی قرض لینے کی لاگت بڑھا سکتا ہے اور ابھرتی و فرنٹیئر مارکیٹس میں مالیاتی حالات مزید سخت کرسکتا ہے۔
ٹرمپ شرحِ سود کم چاہتے ہیں، بیسنٹ ییلڈز کم چاہتے ہیں، فیڈ اپنی ساکھ برقرار رکھنا چاہتا ہے، بانڈ مارکیٹ مہنگائی سے تحفظ چاہتی ہے، ایران آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے پہلے اپنی شرائط منوانا چاہتا ہے۔ اور بظاہر سب ہی امن چاہتے ہیں۔
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ین پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ دباؤ اب اس حد تک شدید ہو چکا کہ کرنسی مارکیٹ میں مداخلت کے خدشات دوبارہ ابھرنے لگے ہیں
حکام یہ اشارہ بھی دے رہے ہیں کہ اگر ین کی قدر میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ یا تیز گراوٹ دیکھی گئی تو وہ مداخلت کر سکتے ہیں۔