دنیا

پاکستان کا کاربن بارڈر ٹیسٹ

  • پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت یورپ کے نئے ماحولیاتی معیارات پورے کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، مگر اسے سستی صاف توانائی، گرین فنانس، قابلِ اعتماد پیمائشی نظام اور فعال کاربن مارکیٹ کے لیے مؤثر ملکی پالیسی معاونت درکار ہے
شائع اپ ڈیٹ

یورپ کے کاربن بارڈر سے �تعلق ضوابط ابھی پاکستان کی ٹیکسٹائل برآ�دات پر لاگو نہیں ہوتے، لیکن �لک کی سب سے بڑی برآ�دی صنعت پہلے ہی ان کے سائے �یں آچکی ہے۔ یک� جنوری 2026 سے یورپی یونین (ای یو) نے کاربن بارڈر ایڈجسٹ�نٹ �یکانز� (سی بی اے ای�) نافذ کر رکھا ہے، جس کے تحت درآ�د کنندگان کو یورپی یونین �یں داخل ہونے والی بعض اشیا کی تیاری کے دوران خارج ہونے والی کاربن کے لیے قی�ت ادا کرنا ہوگی، تاکہ درآ�دی اشیا پر عائد کاربن لاگت �قا�ی پیداوار کے برابر ہو۔

فی الحال یہ نظا� چھ شعبوں پر لاگو ہے: لوہا اور اسٹیل، سی�نٹ، ایلو�ینی�، کھاد، بجلی اور ہائیڈروجن۔ ٹیکسٹائل اس فہرست �یں شا�ل نہیں، تاہ� یورپی ک�یشن نے اسے اگلے �رحلے �یں شا�ل کیے جانے والے شعبوں کے ا�یدوار کے طور پر نشان زد کیا ہے۔ یورپی خریدار قانون کے نفاذ کا انتظار نہیں کر رہے؛ وہ پہلے ہی پاکستانی سپلائرز سے اخراج اور سپلائی چین سے �تعلق وہ ڈیٹا �انگ رہے ہیں جو �ستقبل �یں سی بی اے ای� کے تحت درکار ہوگا۔ پاکستان کی سب سے بڑی برآ�دی صنعت کے لیے اب سوال یہ ہے کہ یورپ کی کاربن سرحد اس تک پہنچنے سے پہلے وہ اس کے لیے تیار ہوگی یا نہیں۔

یورپی یونین بدستور پاکستان کی سب سے بڑی برآ�دی �نڈی ہے، جہاں �لک کی �ج�وعی برآ�دات کا تقریباً 28 فیصد جاتا ہے، جبکہ �الی سال 2026 �یں ٹیکسٹائل اور �لبوسات کی برآ�دات تقریباً 7.103 ارب ڈالر رہیں۔ اس تجارت کا بڑا حصہ جی ایس پی پلس ترجیحات پر �نحصر ہے، جن کے تحت تقریباً 90 فیصد اہل اشیا ڈیوٹی فری یورپی �نڈی �یں داخل ہوتی ہیں۔ ٹیکسٹائل کو سی بی اے ای� �یں شا�ل کیے جانے کے بعد کاربن چارج اس ڈیوٹی فری سہولت کے فائدے کو ک� کردے گا، جبکہ سی بی اے ای� بڑھتے ہوئے تع�یری تقاضوں کے بوجھ کا صرف ایک حصہ ہے۔ فروری 2027 �یں �توقع یورپی یونین کا ڈیجیٹل پروڈکٹ پاسپورٹ ٹیکسٹائل برآ�د کنندگان کے لیے �صنوعات کی قابلِ سراغ تفصیلات کے تقاضوں �یں �زید اضافہ کرے گا۔ اسی تناظر �یں ایس ای سی پی نے بھی قواعد وضع کیے ہیں تاکہ پاکستان �یں لسٹڈ ک�پنیوں کو پائیداری سے �تعلق �علو�ات کے افشا کی جانب راغب کیا جاسکے۔ جو برآ�د کنندگان خریداروں اور ریگولیٹرز کے لیے ایک قابلِ اعت�اد ڈیٹا نظا� تشکیل دے لیں گے، وہ تع�یری تقاضوں کی لاگت �حدود رکھنے اور �نڈی تک رسائی برقرار رکھنے کی بہتر پوزیشن �یں ہوں گے۔ اس کے برعکس جو ک�پنیاں اب بھی ہر خریدار کے لیے الگ الگ ڈیٹا ج�ع کر رہی ہیں، انہیں بنگلہ دیش اور ویتنا� جیسے حریفوں سے پیچھے رہنے کا خطرہ ہوسکتا ہے۔

اس کا ہرگز یہ �طلب نہیں کہ پاکستان کا ٹیکسٹائل شعبہ غیر فعال رہا ہے۔ �لک کے کئی بڑے برآ�د کنندگان نے پیشگی اقدا�ات کرتے ہوئے بڑے پی�انے پر ش�سی توانائی کے �نصوبے نصب کیے ہیں، فرنس آئل سے بایو�اس اور گیس کی جانب �نتقل ہوئے ہیں اور رنگائی و فنشنگ کے �ؤثر طریقوں �یں سر�ایہ کاری کی ہے۔ پائڈ (پی آئی ڈی ای) کے راستا �طالعے کے تحت تیار کیے گئے سی بی اے ای� ریڈینس انڈیکس �یں پنجاب کے ٹیکسٹائل کلسٹر کو 100 �یں سے تقریباً 66.8 ن�بر دیے گئے ہیں۔ یہ ایک در�یانی درجے کا اسکور ہے جو اس بات کو تسلی� کرتا ہے کہ ک�پنیاں سی بی اے ای� کے تقاضوں کو س�جھنے اور ان سے ن�ٹنے کے لیے ع�لی اقدا�ات کر رہی ہیں۔ تاہ� یہی اسکور اس بات کی حد بھی واضح کرتا ہے کہ کوئی ایک ک�پنی تنہا کتنا کچھ کرسکتی ہے۔ کوئی بھی �ل اپنے اخراج �یں اس نظا� سے زیادہ تیزی سے ک�ی نہیں لاسکتی جس پر وہ توانائی کے لیے انحصار کرتی ہے۔

یہی وہ �قا� ہے جہاں قو�ی �نظرنا�ہ اہ� ہوجاتا ہے۔ پاکستان کے بجلی کے قو�ی گرڈ �یں اب تقریباً 64 فیصد بجلی ک� کاربن ذرائع سے حاصل ہوتی ہے، جو عال�ی اوسط سے زیادہ ہے، لیکن یہی صاف توانائی اسپننگ یا فنشنگ یونٹس کو �ک�ل طور پر نہیں چلاتی۔ �لیں ان صنعتی ع�ل کے لیے کیپٹو پاور پر انحصار کرتی ہیں جہاں رنگائی، فنشنگ اور خشک کرنے کے لیے حرارت اور بھاپ درکار ہوتی ہے، اور یہی وہ شعبہ ہے جہاں �لک کا باقی �اندہ فوسل ایندھن پر انحصار برقرار ہے۔ تاہ� گیس لیوی اور نیٹ �یٹرنگ کے قواعد �یں حالیہ تبدیلیوں سے قابلِ تجدید توانائی اور توانائی کی بچت �یں وہ بعض سر�ایہ کاری سست پڑ سکتی ہے جو �لیں کرنے کی تیاری کر رہی تھیں۔ لہٰذا �نتقلی کے اگلے �رحلے کا انحصار بڑی حد تک ایسی پالیسی �عاونت پر ہوگا جو ک�پنیاں تنہا فراہ� نہیں کرسکتیں۔

حکو�ت نے بھی اقدا�ات شروع کردیئے ہیں۔ وزارتِ �وس�یاتی تبدیلی نے 2024 �یں پاکستان کی پہلی قو�ی کاربن �ارکیٹ پالیسی �تعارف کرائی، جبکہ �لک بین الاقوا�ی اسپارک 6 سی استعداد سازی کے اقدا� �یں بھی شریک ہے۔ پاکستان نے ست�بر 2025 �یں اپنی تیسری قو�ی سطح پر �تعین شراکت (این ڈی سی) ج�ع کرائی، جس �یں 2035 تک اخراج �یں 50 فیصد ک�ی کا عز� ظاہر کیا گیا ہے۔ سرکاری اندازے کے �طابق اس ہدف کے حصول کے لیے تقریباً 565.7 ارب ڈالر کی سر�ایہ کاری درکار ہوگی۔ کاغذ پر یہ �فید عز� ہیں، �سئلہ یہ ہے کہ ع�لی ڈھانچہ، تجارتی پلیٹ فار�، بین الاقوا�ی روابط اور شعبہ جاتی گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے اعداد و ش�ار ابھی ان وعدوں کے �طابق ترقی نہیں کر سکے۔

سی بی اے ای� کو ٹیکسٹائل تک وسعت دیے جانے سے پہلے چار اقدا�ات پاکستان کی پوزیشن کو ن�ایاں طور پر بہتر بناسکتے ہیں۔ اول، صنعتی بجلی کی قی�توں کے ڈھانچے �یں ایسی اصلاحات کی ضرورت ہے جن سے برآ�دی صنعت کو صاف توانائی دستیاب بھی ہو اور قابلِ برداشت قی�ت پر بھی �لے۔ یورپی یونین نے خود 2025 کے اپنے اسٹیل اینڈ �یٹلز ایکشن پلان �یں تسلی� کیا ہے کہ جب توانائی پر ٹیکس صنعت کو گرڈ سے ہٹا کر کاربن کے اخراج کی جانب لے جاتے ہیں تو کاربن �یں ک�ی کا ع�ل سست پڑجاتا ہے۔ دو�، �صنوعات کی سطح پر اخراج اور خا� �ال سے �تعلق �علو�ات کی پی�ائش، رپورٹنگ اور تصدیق کے لیے قو�ی نظا� وضع کرنا ہوگا، جو یورپی یونین کے طریقہ کار اور ڈیجیٹل پروڈکٹ پاسپورٹ سے ہ� آہنگ ہو، تاکہ پاکستانی برآ�دات یورپی �نڈی �یں داخلے کے وقت قابلِ سراغ �علو�ات کی ضروریات پوری کرسکیں۔ سو�، گرین فنانس، بش�ول رعایتی قرضوں، صنعتی صارفین کے لیے سبسڈی پر ش�سی توانائی کے �نصوبوں اور کاربن �ارکیٹ سے روابط، ٹیکسٹائل ک�پنیوں کو قابلِ برداشت لاگت پر دستیاب کرانا ہوگا۔ چہار�، �لکی کاربن �ارکیٹ کو فعال کرنا ہوگا، تجارتی پلیٹ فار� �ک�ل اور بین الاقوا�ی روابط قائ� کرنا ہوں گے، تاکہ پاکستانی ک�پنیاں عال�ی کاربن �ارکیٹوں �یں حصہ لے سکیں اور اس صنعتی �نتقلی کے لیے درکار �وس�یاتی �الی �عاونت تک رسائی حاصل کرسکیں۔

اندرونی اصلاحات کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پاس برسلز �یں اپنا �ؤقف پیش کرنے کی بھی گنجائش ہے۔ انکٹاڈ اور ایل ڈی سی گروپ نے �ؤقف اختیار کیا ہے کہ سی بی اے ای� سے حاصل ہونے والی آ�دنی کو ان ترقی پذیر ��الک �یں �وس�یاتی �نتقلی کے لیے دوبارہ �ختص کیا جانا چاہیے جو اس لیوی سے سب سے زیادہ �تاثر ہوں گے۔ پاکستان، جو عال�ی اخراج �یں ایک فیصد سے بھی ک� حصہ ڈالتا ہے لیکن دنیا کی �وس�یاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ �تاثرہ �عیشتوں �یں شا�ل ہے، اس �طالبے �یں شا�ل ہونے کا �ضبوط جواز رکھتا ہے۔ یورپی دارالحکو�توں، اقوا� �تحدہ کے �وس�یاتی �ذاکرات اور بیرون �لک پاکستان کے سفارتی �شنز کے ذریعے یہ �ؤقف اجاگر کرنا آنے والے برسوں �یں �عاشی سفارت کاری کا فطری تقاضا ہوگا۔

حک�تِ ع�لی کا بنیادی نکتہ واضح ہے۔ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت یورپ کی جانب سے �تعارف کرائے جانے والے �عیارات پورے کرسکتی ہے اور بڑی حد تک ایسا کرنا چاہتی بھی ہے۔ اسے صرف ایسے �لکی پالیسی �احول کی ضرورت ہے جو یہ ��کن بنائے: سستی اور صاف توانائی، قابلِ رسائی گرین فنانس، قابلِ اعت�اد پی�ائشی نظا� اور فعال کاربن �ارکیٹ۔ اگر یہ اصلاحات یکجا طور پر نافذ کی جاتی ہیں تو اس برآ�دی �نڈی کا تحفظ ��کن ہوگا جو �لکی آ�دنی �یں اس شعبے کے بڑے حصے کی بنیاد ہے، جبکہ پاکستان کو رعایتی �وس�یاتی �الی �عاونت حاصل کرنے کی پوزیشن بھی �لے گی، جس کی اسے بہرحال ضرورت ہوگی۔ اگر یہ اقدا�ات نہ کیے گئے تو پاکستان وہ �نڈی بنگلہ دیش اور ویتنا� کے حوالے کردے گا جسے بنانے �یں اس نے ایک نسل کا وقت صرف کیا ہے۔

اس �ض�ون �یں اظہار کیے گئے خیالات �صنفین کے اپنے ہیں اور ضروری نہیں کہ کونسل کے خیالات کی بھی عکاسی کرتے ہوں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026