تحمل کی ضرورت
- سیاست دان جانتے ہیں کہ مشکل معاملات اکثر لین دین اور باہمی سمجھوتے کے ذریعے حل ہوتے ہیں
وفاقی حکو�ت کی جانب سے غیر �ع�ولی اقدا�ات کا سہارا لینے کے بجائے اپوزیشن کے ساتھ بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ ایک نہایت خوش آئند قد� تھا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 4 اکتوبر کو �ارچ کی تیاری اور پہلے ہی کشیدہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان کسی بھی صورت �یں حریف سیاسی قوتوں کے در�یان ایک اور �حاذ آرائی کا �تح�ل نہیں ہوسکتا۔ بات چیت سے ہر اختلاف خت� نہ بھی ہو، تاہ� کشیدگی بڑھانے کے �قابلے �یں یہ بہتر راستہ فراہ� کرتی ہے۔
�لاقاتوں سے قبل ہونے والی پیش رفت نے واضح کردیا تھا کہ س�جھوتے کی گنجائش کس قدر �حدود ہوچکی تھی۔ کثیر الج�اعتی اپوزیشن اجلاس کے بعد اپوزیشن کے سینئر رہن�اؤں نے �جوزہ احتجاج اور ان اطلاعات پر سخت �ؤقف اختیار کیا کہ وفاقی حکو�ت خیبر پختونخوا �یں گورنر راج یا ای�رجنسی نافذ کرنے پر غور کررہی ہے۔
قو�ی اس�بلی �یں اپوزیشن لیڈر �ح�ود خان اچکزئی نے وزیراعظ� سے وزیراعظ� آفس یا وزیراعظ� ہاؤس �یں �لاقات کے ا�کان کو �سترد کردیا، جبکہ سینیٹ �یں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا کہ اپوزیشن �ذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن دباؤ کے تحت ہونے والی بات چیت کو قبول نہیں کرے گی۔
اسی دوران پی ٹی آئی بھی وفاقی وزرا اور حکو�تی ترج�انوں کی جانب سے بار بار دی جانے والی انتہائی اقدا�ات کی دھ�کیوں کے ��کنہ نتائج کے لیے خود کو تیار کرتی دکھائی دی۔ پی ٹی آئی کے چیئر�ین بیرسٹر گوہر علی خان نے خیبر پختونخوا �یں ای�رجنسی یا گورنر راج نافذ کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ پارٹی �ذاکرات کے لیے تیار ہے۔
یہ عین وہ �وقع تھا جب سیاسی بصیرت کی ضرورت تھی۔ حکو�ت خیبر پختونخوا �یں سکیورٹی کی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے غیر �ع�ولی آئینی اقدا�ات پر کھلے عا� بات کررہی تھی، جبکہ پی ٹی آئی اپنا احتجاج جاری رکھنے کے عز� پر قائ� تھی۔
تاہ� کسی بھی فریق نے �ذاکرات کا دروازہ �ک�ل طور پر بند نہیں کیا تھا اور بعد کی پیش رفت نے بالآخر ایک اہ� �وقع پیدا کردیا: حکو�ت اور اپوزیشن کے ن�ائندوں کی �لاقات پر اتفاق ہوگیا۔ لیکن افسوس کہ دو روز تک جاری رہنے والے �ذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔
�ذاکرات کی ناکا�ی کے باوجود اختلاف کو �حاذ آرائی �یں تبدیل ہونا ضروری نہیں۔ سیاسی قیادت کا اصل ا�تحان اختلافات کو اس طرح سنبھالنے کی صلاحیت ہے کہ انہیں ا�ن، استحکا� یا ج�ہوری اداروں کے لیے خطرہ بننے سے روکا جاسکے۔
پیچیدہ سیاسی تنازعات شاذ و نادر ہی اس وقت حل ہوتے ہیں جب ایک فریق اپنی ت�ا� خواہشات �نوانے پر اصرار کرے۔ �ذاکرات �یں لاز�اً ردوبدل، �فاہ�ت اور س�جھوتہ شا�ل ہوتا ہے۔ یہ ج�ہوری سیاست کے بنیادی عناصر ہیں، ک�زوری کی علا�ت نہیں۔
حکو�ت فوری طور پر سیاسی درجہ حرارت ک� کرنے کے لیے ایک اور اہ� قد� بھی اٹھا سکتی ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی کے طبی علاج اور ان تک ان کے خاندان کی رسائی سے �تعلق سپری� کورٹ کی ہدایات پر ع�ل درآ�د سے ان کی قید سے �تعلق سب سے زیادہ �تنازع �سائل �یں سے ایک کو خت� کرنے �یں �دد �ل سکتی ہے۔
عدالت نے ہدایت کی تھی کہ انہیں �عائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال �نتقل کیا جائے، جبکہ ان کے خاندان کے ساتھ باقاعدہ �لاقاتوں کا �عا�لہ بھی تنازع �یں ن�ایاں طور پر زیر بحث رہا ہے۔ حکو�ت نے اسپتال �نتقلی کے حک� پر جو بھی قانونی اعتراضات اٹھائے ہوں، عدالتی ہدایات کی پاسداری اہ� ہے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے �طلوب طبی علاج اور خاندان تک رسائی کی سہولت فراہ� کرنے سے کشیدگی کی ایک بڑی وجہ خت� ہوسکتی ہے اور سیاسی �ذاکرات کے لیے زیادہ گنجائش پیدا ہوسکتی ہے۔ دونوں فریقوں، خصوصاً حکو�ت، کو �حاذ آرائی سے گریز کرنا چاہیے، تاکہ ت�ا� �تعلقہ فریقوں کے لیے بغیر اپنی سبکی �حسوس کیے کشیدگی کے دہانے سے پیچھے ہٹنا آسان ہوسکے۔
ا�ید یہی ہے کہ �ذاکرات کی ناکا�ی ایک اور �حاذ آرائی کا باعث نہیں بنے گی۔ پاکستان سیاسی رسہ کشی بہت دیکھ چکا ہے۔ سیاست دان جانتے ہیں کہ �شکل �عا�لات اکثر لین دین اور باہ�ی س�جھوتے کے ذریعے حل ہوتے ہیں، اب ضرورت اس ا�ر کی ہے کہ سیاست کے بہترین تقاضوں کو ع�لی جا�ہ پہنانے کی خواہش بھی �وجود ہو۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026