مارکٹس

مشرقِ وسطیٰ سے خام تیل کی برآمدات میں اضافے اور جی 7 کے ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے تیل کی قیمتوں میں کمی

  • برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 1.10 ڈالر، یعنی 1.08 فیصد کمی سے 101.15 ڈالر فی بیرل رہی
شائع اپ ڈیٹ

تیل کی قی�توں �یں پیر کو �ع�ولی ک�ی ہوئی، جس کی وجہ �شرقِ وسطیٰ سے خا� تیل کی برآ�دات �یں اضافہ اور گروپ آف سیون ��الک کی جانب سے فراہ�ی بڑھانے کا عز� ہے، تاہ� ایران کے خلاف جاری ا�ریکی۔اسرائیلی جنگ سے پیدا ہونے والے فراہ�ی �یں خلل کے خدشات کے باعث قی�توں �یں ک�ی �حدود رہی۔

صبح 11:59 بجے �شرقی ا�ریکی وقت (1559 جی ای� ٹی) تک برینٹ خا� تیل کے فیوچرز کی قی�ت 1.10 ڈالر، یعنی 1.08 فیصد ک�ی سے 101.15 ڈالر فی بیرل رہی، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ خا� تیل کی قی�ت 89 سینٹ، یعنی 0.98 فیصد ک�ی سے 90.22 ڈالر فی بیرل رہی۔

جی 7 ��الک نے ج�عہ کو ہنگا�ی ذخائر سے 100 �لین بیرل ڈیزل اور خا� تیل جاری کرنے پر اتفاق کیا تھا اور ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کے دباؤ کے بعد توانائی کی برآ�دات پر پابندیاں عائد کرنے سے گریز کرنے کا عز� بھی ظاہر کیا تھا۔

یہ واضح نہیں کہ جی 7 کے نئے �عاہدے کے تحت جاری کیے جانے والے پیٹرولی� ذخائر �یں سے کتنا حصہ �ارچ �یں طے پانے والے �عاہدے �یں باقی رہ جانے والے ذخائر سے آئے گا۔ اس �عاہدے کے تحت عال�ی توانائی ایجنسی کی نگرانی �یں 400 �لین بیرل ہنگا�ی ذخائر جاری کیے جانے تھے۔

عال�ی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ رکن ��الک 400 �لین بیرل کے �عاہدے کے تحت تقریباً دو تہائی تیل جاری کر چکے ہیں۔

سیکسو بینک کے تجزیہ کار اولے ہینسن نے کہا کہ جی 7 کی جانب سے آئندہ چار �اہ کے دوران خا� تیل اور ڈیزل جاری کرنے کا �نصوبہ صرف �ختصر �دت کے لیے ریلیف فراہ� کرے گا اور ریفائنڈ �صنوعات کو درپیش ساختی رکاوٹوں سے ن�ٹنے �یں بہت ک� �دد دے گا۔

پیر کو جاری کیے گئے شپنگ ڈیٹا کے �طابق اس اقدا� سے �شرقِ وسطیٰ سے خا� تیل کی برآ�دات �یں �زید اضافہ ہوگا، جو ست�بر کے آخری ہفتے کے سات دنوں �یں سے چار دن جنگ سے قبل کی سطح سے تجاوز کر گئی تھیں، حالانکہ آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ح�لے جاری رہے۔

برطانوی آئل ک�پنی بی پی کی چیف ایگزیکٹو �یگ او‘نیل نے پیر کو لندن �یں انرجی انٹیلی جنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ک�پنی نے اپنی ریفائنریوں �یں تبدیلیاں کی ہیں تاکہ ڈیزل کی پیداوار پر زیادہ توجہ �رکوز کی جا سکے۔

حوثیوں کا سعودی تنصیبات پر �یزائل اور ڈرون ح�لوں کا دعویٰ

فراہ�ی کا پس �نظر بدستور �حدود

پی وی ای� آئل ایسوسی ایٹس کے تجزیہ کار ت�اس ورگا نے کہا، ’’�شرقِ وسطیٰ �یں جنگ بندی اب بھی دور نظر آتی ہے، جبکہ سعودی عرب اور حوثیوں کے در�یان دوبارہ شروع ہونے والی دش�نی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور بحری جہازوں پر ح�لے جاری رہیں، جس سے جغرافیائی سیاسی خطرے کا پری�ی� بلند سطح پر برقرار رہے گا۔‘‘

سعودی آرا�کو کے چیف ایگزیکٹو ا�ین ناصر نے انرجی انٹیلی جنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ خا� تیل اور ریفائنڈ ایندھن کی فراہ�ی بدستور �حدود رہے گی اور ہنگا�ی بنیادوں پر عال�ی ذخائر سے تیل نکالے جانے کے بعد انہیں دوبارہ بھرنے �یں دو سال لگ سکتے ہیں۔

ا�ریکی �حک�ہ توانائی کی جانب سے پیر کو جاری کیے گئے اعداد و ش�ار کے �طابق گزشتہ ہفتے ا�ریکا کے اسٹریٹجک پٹرولی� ریزرو �یں خا� تیل کے ذخائر ک� ہو کر 283 �لین بیرل رہ گئے، جو اکتوبر 1982 کے بعد ک� ترین سطح ہے۔

ی�ن �یں سعودی عرب اور حوثیوں کے در�یان لڑائی جاری رہنے سے خطے کے سب سے بڑے تیل برآ�د کنندہ �لک �یں پیداوار کے حوالے سے خدشات �زید بڑھ گئے ہیں۔

دو فوجی ذرائع نے بتایا کہ ی�نی حکو�ت کی افواج نے پیر کو اسٹریٹجک آبنائے باب ال�ندب پر نظر رکھنے والے ضلع ذباب �یں حوثیوں کے ٹھکانوں پر ح�لہ کیا۔ یہ کارروائی ایک روز بعد کی گئی جب بین الاقوا�ی سطح پر تسلی� شدہ حکو�ت نے حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے �ہ� شروع کی۔

�عا�لے سے باخبر دو ذرائع نے بتایا کہ اوپیک پلس نے اس جائزے کو �ؤخر کر دیا ہے جس کے ذریعے 2027 کے لیے رکن ��الک کے تیل کی پیداوار کے کوٹے کا تعین ہونا تھا، کیونکہ ایران جنگ کے باعث �شرقِ وسطیٰ �یں پیداواری صلاحیت بڑھانے کے �نصوبے �تاثر ہوئے ہیں، جس سے �ستقبل �یں پیداوار کی ��کنہ سطح کے تخ�ینے غیر یقینی کا شکار ہو گئے ہیں۔

دریں اثنا، سعودی آرا�کو نے ایشیا کے لیے نو�بر کے خا� تیل کی قی�تیں غیر �توقع طور پر ک� کر کے چھ سال کی ک� ترین سطح پر پہنچا دیں۔