مارکٹس

یورپ کے ڈیزل ذخائر جاری کرنے پر اتفاق کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی

  • برینٹ خام تیل کی قیمت 1.80 ڈالر یا 1.76 فیصد کمی سے 100.50 ڈالر فی بیرل ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

یورپی رہن�اؤں کی جانب سے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی ڈیزل کے ذخائر جاری کرنے کی درخواست سے اتفاق کے بعد ج�عے کو تیل کی قی�تیں 2 ڈالر تک گر گئیں۔ اس اقدا� کا �قصد قی�تیں ک� کرنا اور ا�ریکا سے ایندھن درآ�د کرنے کی ضرورت گھٹانا ہے۔

صبح 10 بج کر 49 �نٹ پر (سی ڈی ٹی، 16:49 جی ای� ٹی) برینٹ خا� تیل کی قی�ت 1.80 ڈالر یا 1.76 فیصد ک�ی سے 100.50 ڈالر فی بیرل ہوگئی، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ 2.02 ڈالر یا 2.18 فیصد ک�ی سے 90.85 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

ہفتہ وار بنیاد پر برینٹ کی قی�ت اب تک تقریباً 2.84 فیصد جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت تقریباً 1.54 فیصد ک� ہوئی ہے۔

صورتحال سے باخبر ایک ذریعے نے رائٹرز کو بتایا کہ یورپی یونین کے ��الک نے فرانس کی جانب سے اضافی ڈیزل ذخائر جاری کرنے کی تجویز سے اتفاق کرلیا ہے۔

ٹر�پ نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ �یں لکھا، ’’یورپ نے ابھی اپنے بھاری �قدار �یں ذخیرہ کیے گئے ڈیزل آئل کا بڑا ذخیرہ جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔‘‘

اس سے قبل ٹر�پ نے کہا تھا کہ وہ ا�ریکا سے ڈیزل کی برآ�دات پر پابندی عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

پرائس فیوچرز گروپ کے سینئر تجزیہ کار فل فلِن نے کہا، ’’یورپ خود کو خاصا غیر �حفوظ �حسوس کر رہا ہے۔ اگر ہ� ڈیزل کی برآ�دات پر پابندی عائد کرتے ہیں تو یورپ ان خطوں �یں شا�ل ہوگا جو اس سے سب سے زیادہ �تاثر ہوں گے۔‘‘

فرانسیسی تجویز

رائٹرز کو �ذاکرات سے باخبر تین ذرائع نے بتایا کہ یورپی یونین کی حکو�توں نے فرانس کی اس تجویز پر غور کے بعد اقدا�ات کیے، جس کے تحت یورپی ��الک 5 کروڑ بیرل ڈیزل جبکہ بین الاقوا�ی توانائی ایجنسی کے رکن ��الک 5 کروڑ بیرل خا� تیل کے ذخائر جاری کریں گے۔

ذرائع �یں سے دو نے بتایا کہ اس تجویز کے تحت یورپ 20 روز کے عرصے �یں ڈیزل کے ذخائر کا ایک حصہ جاری کرے گا۔

ایلیزے پیلس نے بتایا کہ فرانسیسی صدر ای�انوئل �یکرون نے ج�عہ کو جی 7 ��الک کے رہن�اؤں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کی صدارت کی۔ تاہ� فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ جی 7 ��الک نے فرانس کی جانب سے ایندھن کے ذخائر جاری کرنے کی تجویز کردہ �قدار پر اتفاق کیا یا نہیں۔

سیکسو بینک �یں اجناس کی حک�تِ ع�لی کے سربراہ اولے ہانسن نے کہا، ’’اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ توانائی کی �نڈی �یں بنیادی دباؤ اب خا� تیل کی دستیابی نہیں رہا، کیونکہ �شرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل بحال ہورہی ہے، بلکہ ریفائن شدہ �صنوعات کی رسد پر دباؤ ہے، جس کی وجہ �شرق وسطیٰ اور روس �یں ریفائنری کی صلاحیت اور پیداوار �یں ک�ی ہے۔‘‘

ج�عرات کو تیل کی قی�تیں اضافے کے ساتھ بند ہوئی تھیں، جس کی وجہ رائٹرز کی یہ رپورٹ تھی کہ چینی ریفائنریوں نے اکتوبر کے لیے پیٹرولی� �صنوعات کی برآ�دات �عطل کردی ہیں تاکہ �لکی ذخائر کو �حفوظ رکھا جاسکے۔

قی�توں �یں اضافے کو �زید تقویت اس رپورٹ سے �لی کہ وال اسٹریٹ جرنل کے �طابق ا�ریکا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز اور �زید 10 ہزار تک فوجی اہلکار �شرق وسطیٰ بھیج رہا ہے، جبکہ ٹر�پ وسط �دتی انتخابات کے بعد ایران پر دوبارہ ح�لے شروع کرنے پر غور کررہے ہیں۔

کیپٹل اکنا�کس کے سینئر �اہرِ �احولیات و اجناس ح�اد حسین نے کہا کہ تیل کے ذخائر کی �زید کھیپ جاری کرنا ’’�ج�وعی �نڈی کو دوبارہ �ع�ولی فاضل رسد کی جانب لے جانے کے لیے کافی ہوسکتا ہے، بشرطیکہ �شرق وسطیٰ سے تیل کی ترسیل �یں حالیہ بہتری برقرار رہے۔‘‘

بارکلیز نے ایک نوٹ �یں کہا کہ �شرق وسطیٰ سے خا� تیل کی ترسیل �یں بہتری کے باوجود طبعی �نڈی کی بنیادی صورتحال بدستور �ضبوط ہے، ذخائر �یں اب بھی ک�ی ہورہی ہے جبکہ فوری ترسیل کے لیے دستیاب تیل کی کھیپیں �ستقبل کی قی�توں کے �قابلے �یں خاصے زیادہ نرخوں پر فروخت ہورہی ہیں۔

بینک نے چوتھی سہ �اہی کے لیے برینٹ خا� تیل کی قی�ت کا تخ�ینہ 20 ڈالر بڑھا کر 115 ڈالر فی بیرل کردیا، جبکہ 2026 کے لیے بھی اپنا تخ�ینہ بڑھا کر 100 ڈالر فی بیرل کردیا ہے۔

دوسری جانب، یوکرین نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران روس کے س�ارا اور وولگوگراڈ کے علاقوں �یں تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنایا، یوکرینی صدر ولودی�یر زیلنسکی نے ج�عہ کو سوشل �یڈیا پر بتایا۔