مارکٹس

امریکی شرح سود بڑھنے کے امکانات، سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 4,223.95 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�تیں پیر کو 1 فیصد سے زائد ک� ہوگئیں، کیونکہ تیل کی قی�توں �یں اضافے نے افراط زر کے خدشات کو بڑھا دیا، جس سے ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے �زید شرح سود �یں اضافے کی توقعات �ضبوط ہوئیں۔

عال�ی �ارکیٹ �یں اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 1.5 فیصد ک�ی کے بعد 4,223.95 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز کی قی�ت بھی 1.5 فیصد ک� ہوکر 4,257.90 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ تجزیہ کار ٹ� واٹرر نے کہا کہ بلند بانڈ ییلڈز اور تیل کی بلند قی�توں کا ا�تزاج سونے کی قی�توں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔ ان کے �طابق تیل کی ترسیل سے �تعلق �لے جلے اشاروں کے باعث قی�تیں بڑھی ہیں، جس سے سر�ایہ کاروں کی توجہ افراط زر پر �رکوز ہے۔

ایران نے ا�ریکا اور اسرائیل کے ساتھ تنازع حل کرنے کے لیے سفارت کاری کو واحد راستہ قرار دیا ہے، جبکہ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہر�ز کھولنے اور جنگ خت� کرنے کی تجویز �سترد کردی ہے۔ اس صورتحال کے بعد تیل کی قی�توں �یں ایک فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔

ا�ریکی فیڈ نے رواں �اہ شرح سود �یں 0.25 فیصد اضافہ کرکے ہدف شرح 3.75 سے 4 فیصد کردی تھی۔ سی ای� ای کے فیڈ واچ ٹول کے �طابق اکتوبر �یں ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کا ا�کان 66 فیصد ہے۔

�اہرین کے �طابق توانائی کی بلند قی�تیں �عیشت بھر �یں اخراجات بڑھا کر افراط زر �یں اضافہ کرسکتی ہیں، جبکہ بلند شرح سود غیر �نافع بخش اثاثے سونے کی طلب کو �تاثر کرتی ہے۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 2.6 فیصد، پلاٹین� 2.1 فیصد اور پیلیڈی� 2.1 فیصد سستا ہوگیا۔