حال ہی �یں �نعقدہ ایک تقریب �یں کابینہ کے دو اہ� ارکان کے �تضاد �ؤقف نے ایک ایسی بحث کو ن�ایاں کردیا جس �یں پاکستان غلطی کا �تح�ل نہیں ہو سکتا: آیا ترقی کو ترجیح دی جائے یا استحکا� اور ساختی اصلاحات کو �ستحک� کرنے پر توجہ �رکوز کی جائے۔
لیڈرز اِن اسلا� آباد بزنس س�ٹ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے نجکاری کے �شیر �ح�د علی نے کہا کہ جب تک ہ� ترقی نہیں کریں گے، ہ� گورننس کو بہتر نہیں بنا سکتے جبکہ وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب نے �یکرو اکنا�ک استحکا� کو �ستقل بنانے اور ساختی اصلاحات کے ع�ل کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
یہ دونوں �ؤقف لاز�اً ایک دوسرے سے �تصاد� نہیں ہیں؛ اصل سوال یہ ہے کہ پاکستان کو کس نوعیت کی ترقی کی راہ اپنانا چاہیے اور آیا اسے برقرار رکھنے کے لیے ضروری بنیادیں �وجود ہیں یا نہیں۔
زیادہ شرحِ ن�و کے حق �یں �ضبوط دلائل �وجود ہیں: جو �عیشت اپنی آبادی کی شرحِ ن�و سے �ع�ولی زیادہ رفتار سے ہی وسعت اختیار کرے، وہ روزگار کے لیے خاطر خواہ �واقع پیدا نہیں کرسکتی اور نہ ہی عوا� کے �عیارِ زندگی �یں با�عنی بہتری لاسکتی ہے۔
لیکن یہ �ؤقف اختیار کرنا کہ ترقی کے بغیر گورننس بہتر نہیں ہوسکتی، گورننس کو �حض �عاشی کارکردگی تک �حدود کرنے کے �ترادف ہے حالانکہ گورننس کا دائرہ اس سے کہیں وسیع ہے۔ اس �یں �یرٹ کی پاسداری، بدعنوانی �یں ک�ی، جڑے ہوئے �راعاتی اور استحقاقی نظا� کا خات�ہ، �ؤثر احتساب، �ضبوط ادارے اور اشرافیہ کے �فادات کے غلبے کا خات�ہ شا�ل ہیں۔ یہی وہ عوا�ل ہیں جو اس بات کا تعین کرتے ہیں کہ �عاشی ترقی پیداواری، �نصفانہ اور پائیدار ہوگی یا نہیں۔
یہی وجہ ہے کہ �یکرو اکنا�ک استحکا� اہ�یت رکھتا ہے۔ یہ بہتر گورننس کے لیے بنیادی نوعیت کی ساختی اصلاحات کرنے کے لیے ضروری گنجائش اور نظ� و ضبط فراہ� کرتا ہے۔ ٹیکس نظا� �یں اصلاحات، توانائی بحران سے ن�ٹنا، احتساب کے نظا� کو �ضبوط بنانا، اختیارات اور وسائل کو نچلی سطح تک �نتقل کرنا ، رینٹ سیکنگ اور اشرافیہ کے �فادات کے غلبے کی حوصلہ افزائی کرنے والی �راعات کا خات�ہ �حض �عاشی اقدا�ات نہیں بلکہ اچھی گورننس کے بنیادی عناصر ہیں۔
اس لیے س�ٹ �یں وزیر خزانہ کی جانب سے بیان کردہ پانچ ترجیحات اہ� ہیں: �عاشی استحکا� کو �ستقل بنانا؛ سر�ایہ کاری، پیداواری صلاحیت اور برآ�دات کے ذریعے پائیدار اور ذ�ہ دارانہ ترقی کا حصول؛ ساختی اصلاحات کا ع�ل جاری رکھنا؛ ا�داد سے تجارت اور سر�ایہ کاری کی جانب �نتقلی اور پاکستان کو نئی �عیشت �یں زیادہ �ؤثر انداز �یں شرکت کے قابل بنانا۔
خطرہ یہ ہے کہ پاکستان ایک بار پھر بحال ہونے والے �عاشی استحکا� کو بے لگا� ترقی کی راہ اختیار کرنے کی اجازت س�جھنے کی غلطی کرے۔
تاریخ بتاتی ہے کہ جب �شکل نوعیت کی �عاشی ایڈجسٹ�نٹ کے بعد �یکرو اکنا�ک توازن کسی حد تک بحال ہوجاتا ہے تو حکو�تیں حد سے زیادہ پُراعت�اد ہوجاتی ہیں، �الیاتی اور زری پالیسی �یں سختی ک� کردیتی ہیں اور کھپت، سرکاری اخراجات اور بیرونی قرضوں کے ذریعے تیز تر ترقی کے حصول کی کوشش کرتی ہیں۔ ابتدائی فوائد کے بعد جلد ہی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھنے، قرضوں �یں اضافے اور �الی اعانت کے دباؤ، زر�بادلہ ذخائر �یں ک�ی اور بالآخر ایک اور آئی ای� ایف پروگرا� کی صورت �یں �سائل سا�نے آجاتے ہیں۔
لہٰذا حک�رانوں کو یہ دانش �ندی دکھانا ہوگی کہ وہ �اضی کے اس طرزِ ع�ل کو دوبارہ نہ دہرائیں۔ پاکستان نے قبل از وقت اور کھپت پر �بنی �عاشی توسیع کے �سلسل ادوار کی بھاری قی�ت ادا کی ہے، اس لیے �حض تازہ بحران کے گزر جانے کی وجہ سے ایک اور ایسے دور کا آغاز نہیں کیا جاسکتا۔ ایسی ترقی جو اگلے بحرانِ توازنِ ادائیگی کے حالات دوبارہ پیدا کردے، درحقیقت کوئی حل نہیں ہے۔
اس کا �طلب یہ نہیں کہ پاکستان غیر �عینہ �دت تک �عاشی استحکا� کے �رحلے �یں رہ سکتا ہے۔ بالآخر ترقی کی راہ اپنانا ہوگی لیکن ترقی کی نوعیت درست ہونی چاہیے۔ درحقیقت دونوں عہدیدار اس �ؤقف کے ایک اہ� پہلو پر �تفق دکھائی دیتے ہیں کہ پاکستان کے پرانے کھپت پر �بنی �عاشی �اڈل کو سر�ایہ کاری، پیداواری صلاحیت اور برآ�دات پر �بنی ترقی کی راہ اختیار کرنا ہوگی۔ اس کے لیے �عیشت کی جڑوں �یں �وجود بعض گہری ک�زوریوں کا سا�نا کرنا ہوگا۔
�ثلاً پاکستانی صنعت اب بھی بڑی حد تک درآ�دی �تبادل پر �بنی ہے جبکہ برآ�دات اکثر اس چیز کی عکاسی کرتی ہیں جو �لکی �عیشت پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، نہ کہ اس کی جو عال�ی �نڈیوں �یں طلب ہے۔ حقیقی �عنوں �یں برآ�دات پر �بنی �عیشت کے لیے ضروری ہے کہ کاروباری ادارے عال�ی �نڈیوں کے لیے �سابقتی بنیادوں پر �صنوعات تیار کریں، نہ کہ �حض �لکی فاضل پیداوار کو بیرونِ �لک برآ�د کریں۔
لہٰذا ترقی �نزل ہونی چاہیے لیکن ساختی اصلاحات اس �نزل تک پہنچنے کا راستہ �تعین کریں۔ پاکستان کو یقینی بنانا ہوگا کہ حاصل ہونے والے �عاشی استحکا� کو پائیدار ترقی اور بہتر گورننس کے لیے �ضبوط ادارہ جاتی اور �عاشی بنیادیں استوار کرنے �یں استع�ال کیا جائے۔
حکو�ت کے پاس اب اس پرانے چکر کو توڑنے کا �وقع ہے۔ اس �وقع کو ایک بار پھر کھپت پر �بنی �عاشی ترقی کے حصول �یں ضائع کرنا ایک غیر دانش�ندانہ اقدا� ہوگا، خاص طور پر اس سے پہلے کہ اسے پائیدار بنانے کے لیے ضروری اصلاحات، ادارے اور گورننس کا نظا� قائ� کیا جائے۔
پاکستان �یں بار بار آنے والے �عاشی عروج و زوال کے ادوار سے سبق اب بالکل واضح ہوجانا چاہیے: �ضبوط گورننس اور ساختی بنیادوں کے بغیر �عاشی ترقی صرف اگلے بحران کی راہ ہ�وار کرتی ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026