عالمی کرنسی مارکیٹ میں محتاط کاروبار، بانڈ ییلڈز میں اضافہ
- ڈالر انڈیکس 98.81 پر رہا، جبکہ یورو 1.1633 ڈالر اور پاؤنڈ 1.3547 ڈالر پر معمولی کمزور ہوئے
عال�ی کرنسی �ارکیٹ �یں ج�عرات کو �حتاط تجارت کے دوران قی�توں �یں �حدود اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، جبکہ سر�ایہ کار تیل کی قی�توں �یں تازہ اضافے، عال�ی بانڈ ییلڈز اور جاپانی ین کی تیزی کا جائزہ لیتے رہے۔ ا�ریکی پی پی آئی اور افراطِ زر کے اعداد و ش�ار سے قبل ین کی �ضبوط ریلی بھی رک گئی۔
برینٹ خا� تیل بدھ کو 100 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کرنے کے بعد ج�عرات کو بھی اسی سطح سے اوپر رہا۔ ایران اور ا�ریکا کے در�یان بحری جہازوں پر ح�لوں کی تازہ لہر نے �شرق وسطیٰ سے توانائی کی سپلائی �یں �زید خلل کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔
توانائی کی قی�توں سے افراطِ زر کے دباؤ �یں اضافے کے باعث عال�ی بانڈ ییلڈز دوبارہ بڑھ گئیں، جبکہ 10 سالہ ا�ریکی ٹریژری بانڈ کی ییلڈ 2023 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
ڈالر انڈیکس 98.81 پر رہا، جبکہ یورو 1.1633 ڈالر اور پاؤنڈ 1.3547 ڈالر پر �ع�ولی ک�زور ہوئے۔ ین بھی سات �اہ کی بلند سطح پر پہنچنے کے بعد �ع�ولی ک�زور ہوکر 153.70 فی ڈالر ہوگیا۔
سر�ایہ کار اب ا�ریکی افراطِ زر کے اعداد و ش�ار پر توجہ �رکوز کیے ہوئے ہیں۔ پروڈیوسر پرائس انڈیکس ج�عرات جبکہ صارفین کی قی�توں کا اشاریہ ج�عہ کو جاری ہوگا۔ یہ اعداد و ش�ار 15 اور 16 ست�بر کے فیڈرل اوپن �ارکیٹ ک�یٹی اجلاس سے قبل اہ� ترین اعداد و ش�ار ہوں گے۔
تاجروں کے �طابق رواں �اہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود �یں اضافے کا ا�کان تقریباً 60 فیصد ہے۔