مشرق وسطیٰ کشیدگی : خام تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی
- برینٹ کروڈ کے فیوچرز 2.77 ڈالر یا 2.83 فیصد اضافے سے 100.69 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
�شرق وسطیٰ �یں بڑھتی کشیدگی کے باعث تیل کی ترسیل �تاثر ہونے کے خدشات �یں اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے �یں برینٹ خا� تیل کی قی�ت بدھ کو 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرکے چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
برینٹ کروڈ کے فیوچرز 2.77 ڈالر یا 2.83 فیصد اضافے سے 100.69 ڈالر فی بیرل ہوگئے، جبکہ کاروبار کے دوران قی�ت 100.95 ڈالر تک پہنچ گئی۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی ) 2.18 ڈالر یا 2.34 فیصد اضافے سے 95.21 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔
�اہرین کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں جاری تنازع طویل ہونے کے خدشات کے باعث �ارکیٹ �یں تیل کی سپلائی سے �تعلق خطرات بڑھ رہے ہیں۔ حوثیوں کے سعودی توانائی تنصیبات پر ح�لوں سے تیل کی تنصیبات کو نقصان پہنچا، جبکہ بحیرہ اح�ر سے تیل کی ترسیل بھی �تاثر ہونے کا خطرہ ہے۔
اہ� آبنائے ہر�ز سے تیل کی ترسیل پہلے ہی ن�ایاں ک� ہوچکی ہے۔ رائسٹڈ انرجی کے �طابق 30 اگست کو لڑائی دوبارہ شروع ہونے سے قبل ہر�ز سے تقریباً 80 سے 90 لاکھ بیرل یو�یہ تیل گزرتا تھا، جو حالیہ عرصے �یں ک� ہوکر 20 لاکھ بیرل یو�یہ سے بھی نیچے آگیا۔
دریں اثنا فزیکل �ارکیٹ �یں بھی برینٹ کی قی�ت 3 ست�بر سے 100 ڈالر فی بیرل سے زائد رہی ہے۔ یورپی ڈیزل تقریباً 199 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا جبکہ ڈیزل کی ریفائننگ �ارجن یک� ست�بر کو ریکارڈ 78.90 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
�اہرین کا کہنا ہے کہ ایندھن کی قلت اور بلند تیل قی�تیں عال�ی افراط زر پر �زید دباؤ ڈال سکتی ہیں۔