جولائی تا اگست 2026 کے حوالے سے پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوش�ار کے �طابق گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں تجارتی خسارہ بڑھ گیا۔ تجارتی خسارہ 6.025 ارب ڈالر �نفی سے بڑھ کر 7.116 ارب ڈالر �نفی ہوگیا جو 18.11 فیصد اضافہ ہے۔
جولائی تا اگست 2026 برآ�دات �یں گزشتہ سال کی اسی �دت کے �قابلے �یں 7.04 فیصد اضافہ ہوا جبکہ درآ�دات 13.03 فیصد بڑھ گئیں۔
باخبر تجزیے کے لیے تین اہ� نکات قابلِ غور ہیں۔ اولاً، رواں سال جولائی �یں برآ�دات �یں اضافے کا باعث بننے والی اشیا کی تفصیلات دستیاب ہیں تاہ� اگست کے لیے یہ تفصیلات ابھی دستیاب نہیں۔ جولائی کے اعدادوش�ار سے ظاہر ہوتا ہے کہ برآ�دات �یں سب سے ن�ایاں اضافہ ٹیکسٹائل اور ٹیکسٹائل �صنوعات �یں ہوا جس �یں خا� کپاس کی برآ�دات �یں ک�ی کے باوجود سب سے بڑا حصہ �لبوسات، کپڑوں اور نِٹڈ �صنوعات کا رہا۔ اس کے بعد بنیادی دھاتوں بالخصوص تانبے اور ایلو�ینی� جبکہ اوزار، آلات اور کٹلری کی برآ�دات �یں اضافہ ن�ایاں رہا۔
دو�، یہ اضافہ حج� کے بجائے ڈالر کی �الیت کے لحاظ سے بیان کیا گیا ہے، اس لیے بظاہر یہ �فروضہ قائ� ہوتا ہے کہ عال�ی �نڈی �یں برآ�دی اشیا کی قی�توں �یں اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کی ایک آسان وضاحت جاری �شرقِ وسطیٰ کے تنازع کے نتیجے �یں آبنائے ہر�ز �یں بحری جہاز رانی �یں شدید رکاوٹ ہے۔ اس صورتحال کے باعث برآ�دات کے لیے زیادہ �ہنگے ذرائع یعنی فضائی نقل و ح�ل کا استع�ال کرنا پڑا جس سے اشیا کی �ج�وعی �الیت �یں اضافہ ہوا تاہ� ��کنہ طور پر برآ�دات کے حج� �یں اضافہ نہیں ہوا۔
اور آخر �یں تنازع کے باعث جن پٹرولی� �صنوعات کی درآ�دی �الیت �یں ن�ایاں اضافے کی توقع کی جا رہی تھی، ان کی درآ�دات رواں سال جولائی �یں ک� ہوکر 1.198 ارب ڈالر رہ گئیں جو جولائی 2025 �یں 1.655 ارب ڈالر تھیں۔ اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ حکو�ت نے پٹرولی� �صنوعات کی درآ�دات �یں ک�ی کی ہے جیسا کہ چین س�یت دیگر ��الک �یں بھی دیکھا گیا ہے۔ اگر واقعی ایسا ہے تو یہ بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پیداواری شعبوں کو اپنی سرگر�یوں �یں ک�ی کرنا پڑسکتی ہے جس کے نتیجے �یں جی ڈی پی کی شرح ن�و �تاثر ہوگی۔ اس صورتحال سے روزگار �یں اضافے کی رفتار ک� ہونے کے ساتھ �ہنگائی �یں ک�ی بھی واقع ہوسکتی ہے۔
دوسرے الفاظ �یں یہ صورتِ حال عا� عوا� کے �عیارِ زندگی پر شدید �نفی اثرات �رتب کرے گی۔
تاہ� صرف جولائی کے اعدادوش�ار سے یہ بات واضح نہیں ہوسکی کہ آیا حکو�ت نے ساختی اصلاحات کے ذریعے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے اس بوجھل اور گھ�بیر چکر کو توڑ دیا ہے یا نہیں، جس نے �سلسل آنے والی حکو�توں کو درآ�دات پر انتظا�ی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ کے پروگرا� سے قرض حاصل کرنے پر �جبور کیا جس کے نتیجے �یں برآ�دات سے حاصل ہونے والی آ�دنی دباؤ کا شکار ہوتی ہے کیونکہ خا� �ال یا نی� تیار شدہ �صنوعات کی درآ�دات پر انحصار کرنے والے پیداواری شعبے اپنی پیداوار شدید حد تک ک� کرنے، یا بالکل بند کرنے پر �جبور ہو جاتے ہیں۔
28 فروری کو ا�ریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے ح�لے کے نتیجے �یں پیدا ہونے والے جغرافیائی سیاسی بحران جس کے عال�ی �عیشت س�یت پاکستان پر بھی آج تک سنگین �نفی اثرات �رتب ہو رہے ہیں کا ذ�ہ دار پاکستان کو قرار نہیں دیا جاسکتا۔ تاہ� پاکستان جو کچھ کرسکتا ہے وہ یہ ہے کہ ایسی اصلاحات نافذ کرے جو اس چکر کو ہ�یشہ کے لیے خت� کردے، لہٰذا حکو�ت کے لیے یہ انتہائی اہ� ہے کہ وہ ایسی صنعتوں کے فروغ کی حوصلہ افزائی کرے جو آج ہ�ارے بیشتر برآ�دی شعبوں کی طرح �حض اپنی اضافی پیداوار برآ�د کرنے کے بجائے، برآ�دات کیلئے پیداوار کریں۔ اس حوالے سے آئی ٹی برآ�دات ایک ن�ایاں استثنا ہیں، یہی حک�تِ ع�لی ان دیگر ��الک نے اختیار کی ہے جو �عاشی ترقی کے ٹیک آف �رحلے تک پہنچنے کی راہ پر گا�زن ہیں۔
خلاصہ یہ کہ حکو�ت کو اس گھ�بیر چکر کے خات�ے پر توجہ �رکوز کرنی چاہیے جس کا �قصد تجارتی سرپلس حاصل کرنا ہو۔ اس سے نہ صرف �وجودہ صنعتوں کو سبسڈیز دینے کی حکو�ت کی ضرورت �یں بتدریج ک�ی آئے گی جو آئی ای� ایف کی درست نشاندہی کے �طابق کئی دہائیوں تک �الی اور زری �راعات حاصل کرنے کے باوجود آج بھی نوزائیدہ صنعت کی حیثیت رکھتی ہیں بلکہ پاکستان کا قرض لینے پر انحصار بھی بتدریج ک� ہوتا جائے گا۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026