عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ہی وزیرِ خزانہ �ح�د اورنگزیب اس بات پر زور دیتے رہے ہیں کہ بین الاقوا�ی قرض �ارکیٹ �یں بانڈز جاری کیے جائیں تاکہ قرضوں کی ری فنانسنگ اور رول اوورز، بالخصوص دوطرفہ قرض دہندگان پر انحصار ک� کیا جا سکے۔ اگرچہ ان قرضوں پر شرحِ سود ک� ہوتی ہے لیکن ان کے ساتھ سیاسی شرائط بھی وابستہ ہوتی ہیں۔
�ارکیٹ پر �بنی بانڈز کے اجراء �یں بنیادی رکاوٹ حکو�ت کی کریڈٹ ریٹنگ تھی، جو زوال کی نچلی ترین سطح (جنک کیٹیگری) �یں تھی کیونکہ �لک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر تھا۔ اب زرِ�بادلہ ذخائر �یں اضافے، فارورڈ لائبلٹیز �یں ک�ی اور �ج�وعی قو�ی پیداوار کے تناسب سے قرض کی شرح (ڈیٹ ٹو جی ڈی پی ریشو) کو ک� کر کے حاصل کی گئی استحکا� کی بدولت ت�ا� بڑے بین الاقوا�ی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں نے پاکستان کی سوورن ریٹنگ کو سی کیٹیگری سے ترقّی دے کربی کیٹیگری �یں شا�ل کردیا ہے۔
آج ریٹنگ اسی سطح پر ہے جس پر یہ 2016 سے 2019 کے دوران تھی۔ بہتری کے لیے کوششیں جاری رہنی چاہئیں تاکہ اس سطح پر واپس پہنچا جا سکے جو 2000ء کی دہائی کے اوائل �یں دیکھی گئی تھی۔
تاہ� اسی پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے سخت �الی اور زری پالیسیاں اپنانے سے �عاشی ن�و �زید �تاثر ہوتی رہے گی۔ ان پالیسیوں کے باوجود قرضوں کے رول اوور کا خطرہ ن�ایاں طور پر ک� نہیں ہوتا۔
تقریباً ایک دہائی قبل 12 �اہ کے اندر واجب الادا اصل قرض کی ادائیگیاں 5 سے 7 ارب ڈالر ہوا کرتی تھیں۔ گزشتہ 3 سے 4 برس کے دوران یہ رق� 20 ارب ڈالر سے زائد رہی ہے جو 2025ء �یں تقریباً 28 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ حالیہ ک�ی کے باوجود یہ اب بھی 20 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔
حالیہ ک�ی کی ایک وجہ بانڈز کا اجرا ہے جبکہ اس سے بھی زیادہ اہ� عنصر پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی پوزیشن سے فائدہ اٹھانا ہے۔ جب تک صورتحال ہ�ارے حق �یں ہے، اس کوشش کو �زید تیز کرنے کی ضرورت ہے اور یہ �قصد وزیرِ خزانہ کے ہدف سے بھی ہ� آہنگ ہے۔
اس پس �نظر �یں وزارتِ خزانہ نے ع�ل شروع کیا اور ایک تاریخی ڈوئل ٹرینچ یورو بانڈ کے ذریعے 3 ارب ڈالر �الیت کے بانڈز جاری کیے جو ایک ہی لین دین �یں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا بین الاقوا�ی بانڈ اجرا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے �طابق اس لین دین کے لیے 6 ارب ڈالر کی طلب �وصول ہوئی۔
تاہ� حکو�ت نے 5.5 سالہ �دت کے یورو بانڈ کے ذریعے 1.75 ارب ڈالر حاصل کیے جس پر 7.50 فیصد کوپن ریٹ �قرر کیا گیا تھا جبکہ �زید 1.25 ارب ڈالر 10 سالہ یورو بانڈ کے ذریعے حاصل کیے گئے جس کا کوپن ریٹ 7.90 فیصد تھا۔
تاہ� بعض حلقوں �یں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ شرح بہت زیادہ ہیں۔ بعض کا کہنا ہے کہ یہ ایک ست� ظریفی ہے کہ جب ا�ریکی 10 سالہ بانڈز کی پیداوار تقریباً 5 فیصد کے قریب ہے تو بہتر �عاشی حالات کے باوجود پاکستان کو اتنی بلند شرح ادا کرنا پڑرہی ہے۔ ا�ریکا اور ایران سے �تعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث �ج�وعی بین الاقوا�ی بانڈ �ارکیٹ �یں بھی بگاڑ پیدا ہوگیا ہے۔ اس لیے سوال یہ ہے کہ کیا ہ�یں بانڈز کے اجرا کی کوشش کرنی چاہیے؟ بلاشبہ خطرات بہت زیادہ ہیں۔
تاہ� ایک نکتہ نظر (جوابی دلیل) یہ بھی ہے کہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو (فیڈ) دانش�ندی سے کا� نہیں لے رہا، کیونکہ وہ انتہائی بلند شرح پر کوانٹیٹیٹو ایزنگ (نوٹوں کی چھپائی اور بانڈز کی خرید) جاری رکھے ہوئے ہے۔ اس کا �طلب یہ ہے کہ قلیل سے �توسط �دت �یں ا�ریکی شرحِ سود �یں اضافے کے ا�کانات بہت زیادہ ہیں۔ اس �نطق کی رو سے شرحِ سود �یں �زید اضافے سے پہلے ابھی (بانڈز) جاری کر دینا زیادہ بہتر ہے۔
�زید برآں �ستقبل �یں پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی پوزیشن کو دھچکا لگ سکتا ہے، اس لیے �وجودہ سازگار صورتحال سے بھرپور فائدہ اٹھانا بہتر ہوگا۔ پاکستان کے �وجودہ بانڈز بھی اپنی اجرا کی شرح کے قریب ییلڈ پر ٹریڈ کررہے ہیں۔ 2029ء سے 2036ء کے در�یان �یچور ہونے والے پاکستانی یورو بانڈز کی ییلڈ 7 سے 8 فیصد کے در�یان ہے۔
تاہ� نئے بانڈز کا اجرا پری�ی� کے ساتھ ہوتا ہے جس کے نتیجے �یں پانچ سالہ بانڈز کی �ؤثر شرح 7.75 فیصد جب کہ 10 سالہ بانڈز کی شرح 8.25 فیصد بنتی ہے۔
عال�ی بانڈ �ارکیٹ کی �وجودہ ک�زور صورتحال کو �دنظر رکھا جائے جہاں �زید بگاڑ کے خطرات بہت زیادہ ہیں، تو یہ شرح زیادہ بری نہیں ہیں۔ اسی لیے حکو�ت کو چاہیے کہ سیاسی طور پر حساس رول اوورز پر انحصار ک� کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ قرض حاصل کرے۔
اگرچہ یہ شرح رول اوورز پر ادا کی جانے والی شرح کے تقریباً دوگنا ہیں، تاہ� ایسا کرنے سے �لک کی کریڈٹ ریٹنگ �یں �زید بہتری آئے گی اور اس سے بھی اہ� بات یہ ہے کہ بیرونی قرض گیری سے �تعلق �لک کے خطرات ک� ہوں گے۔
یہ حک�تِ ع�لی نجی شعبے کو کاروباری توسیع کے لیے غیر �لکی سر�ایہ حاصل کرنے �یں بھی �دد دے سکتی ہے کیونکہ اسٹیٹ بینک �قا�ی سطح پر جاری کیے گئے ایکویٹی اور قرض کے ذریعے حاصل ہونے والے فنڈز سے نجی ک�پنیوں کو �شینری اور آلات خریدنے کی اجازت دینے سے گریزاں ہے۔ �زید برآں اس سے غیر �لکی سر�ایہ کاروں کو راغب کرنے �یں بھی �دد �ل سکتی ہے جو قلیل �دتی واجبات پر گہری نظر رکھتے ہیں۔
بات یہ ہے کہ بہت سی دیگر رکاوٹیں بھی �وجود ہیں جو براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی حوصلہ شکنی کرتی ہیں اور نجی شعبے کی جانب غیر �لکی قرض سر�ایہ کی آ�د �یں �شکلات پیدا کرتی ہیں جن �یں قرضوں کے بلند رول اوور کا خطرہ بھی شا�ل ہے۔ ہ�یں دیگر اصلاحات پر کا� جاری رکھتے ہوئے اس �سئلے کو بھی حل کرنا چاہیے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026