امریکا، ایران حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں 6 ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب
- برینٹ خام تیل کے نرخ 1.19 ڈالر (1.2 فیصد) اضافے سے 97.47 ڈالر فی بیرل ہوگئے
عال�ی �نڈی �یں پیر کو تیل کی قی�تیں چھ ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب رہیں اور 100 ڈالر فی بیرل کی جانب بڑھتی دکھائی دیں۔ آبنائے ہر�ز اور دیگر علاقوں �یں ا�ریکی اور ایرانی افواج کے در�یان ایک دوسرے کے بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے سلسلے کے باعث �شرقِ وسطیٰ سے خا� تیل کی ترسیل �حدود رہی، جس سے قی�توں کو تقویت �لی۔
برینٹ خا� تیل کے ست�بر کے سودوں کی قی�ت 1214 جی ای� ٹی تک 1.19 ڈالر یا 1.2 فیصد اضافے سے 97.47 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے قبل قی�ت 97.93 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی، جو 24 جولائی کے بعد بلند ترین سطح ہے۔
ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کی قی�ت بھی حالیہ چھ ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب 92.26 ڈالر فی بیرل رہی، جو 78 سینٹ کا اضافہ ہے۔
سعودی عرب �یں سعودی آرا�کو کی جازان آئل ریفائنری کو پیر کو ح�لے کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔ فنانشل ٹائ�ز نے �عا�لے سے باخبر دو افراد کے حوالے سے یہ اطلاع دی۔
پیر کو تیل کی قی�توں �یں ہونے والا اضافہ گزشتہ ہفتے برینٹ خا� تیل کی قی�ت �یں تقریباً 8 فیصد اضافے کے بعد سا�نے آیا ہے، جبکہ ا�ریکا اور ایران کی جانب سے ح�لوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت �یں تقریباً 10 فیصد اضافہ ہوا تھا۔
ا�ریکی سینٹرل ک�انڈ کے �طابق، ا�ریکی افواج نے ہفتے کو ایران کے تین آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا، جن �یں ایک خَرج جزیرے کے قریب �وجود تھا، جو ایران کا اہ� تیل برآ�دی �رکز ہے۔
ایران کے اسلا�ی پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کو کہا کہ اس نے آبنائے ہر�ز �یں غیر �جاز راستوں سے گزرنے والے تین آئل ٹینکروں کے علاوہ دیگر علاقوں �یں ا�ریکا سے �نسلک تین بحری جہازوں کو بھی نشانہ بنایا۔
س�ندری ا�ور سے �تعلق انٹیلی جنس فر� �یری ساکس نے ہفتے کے ح�لوں کو ’’بڑی کشیدگی‘‘ قرار دیا۔
فر� نے �زید کہا، ’’اب تجارتی آئل ٹینکروں کو باہ�ی اقتصادی دباؤ کے ذرائع کے طور پر دانستہ طور پر استع�ال کیا جارہا ہے، جس سے فوجی �حاذ آرائی اور تجارتی بحری جہازوں کے در�یان پہلے �وجود واضح فرق ن�ایاں طور پر ک�زور ہوگیا ہے۔‘‘
ایک ہفتہ قبل ایران نے سعودی �لکیت والے ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا تھا، جس پر سعودی عرب نے کہا تھا کہ ح�لے �یں دو بحری کارکن جاں بحق ہوئے۔ ع�ان نے پیر کو بتایا کہ اس نے ٹینکر کے ع�لے کے 16 ارکان کو بحفاظت نکال لیا ہے۔
تجزیاتی فر� کپلر کے اعداد و ش�ار کے �طابق گزشتہ 10 روز کے دوران اوسطاً روزانہ 10 تجارتی بحری جہاز آبنائے ہر�ز سے گزرے، جو �ئی کے بعد کی ک� ترین تعداد ہے۔
فلپ نووا �یں �ارکیٹ انسائٹس کی سربراہ پریانکا سچدیو نے کہا، ’’اگر آئل ٹینکروں کی آ�دورفت �یں ن�ایاں ک�ی آنا شروع ہوگئی تو �ارکیٹ �یں رسد کو لگنے والے کہیں بڑے دھچکے کے خدشات کی بنیاد پر قی�تیں بڑھ سکتی ہیں۔ اور پہلے ہی ایسے آثار نظر آرہے ہیں۔‘‘
گولڈ�ین سیکس نے کہا ہے کہ اگر بحری جہازوں پر ح�لوں �یں اضافہ ہوا تو تیل کی قی�ت 120 ڈالر فی بیرل تک بڑھ سکتی ہے۔
ایران کی سپری� نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری �حسن رضائی نے کہا کہ آنے والے دنوں �یں آبنائے ہر�ز کے باہر ایک �حدود زون کا اعلان کیا جائے گا۔
تیل پیدا کرنے والے ��الک کے گروپ اوپیک پلس نے اتوار کو ہونے والے اجلاس �یں اکتوبر کے لیے اپنی تیل پیداوار سے �تعلق پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ گروپ نے ایک بیان �یں کہا کہ پیداوار کے حوالے سے اگلے اقدا�ات کا فیصلہ کرنے سے قبل اسے نئے پیداواری کوٹے پر اتفاق کرنا ہوگا۔