مارکٹس

امریکا، ایران میں دوبارہ لڑائی شروع ہونے پر ہفتے بھر تیل کی قیمتوں میں تیزی، ڈیزل ریکارڈ بلند سطح پر

  • برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 14 سینٹ یا 0.15 فیصد کمی کے ساتھ 95.38 ڈالر فی بیرل رہی
شائع اپ ڈیٹ

خا� تیل کی قی�توں �یں رواں ہفتے 6 فیصد سے زائد اضافے کا ا�کان ہے، کیونکہ سات �اہ سے جاری تنازع �یں ا�ریکا اور ایران کے در�یان دوبارہ فوجی جھڑپیں شروع ہوگئی ہیں، جبکہ ا�ریکا �یں ڈیزل کی قی�ت ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔

خا� تیل کی قی�توں �یں اضافے کے ساتھ ایندھن کی قی�توں �یں کہیں زیادہ تیزی نے دنیا بھر �یں �ہنگائی اور حکو�توں کے قرض لینے کی لاگت بڑھا دی ہے، جس سے عال�ی �عیشت کے ’ہارڈ لینڈنگ‘ یعنی اچانک اور شدید �عاشی سست روی کا شکار ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔

ریسٹاد انرجی کے چیف اکانو�سٹ کلاڈیو گال�برتی نے کہا، ’’�عیشت کے ت�ا� شعبے ڈیزل سے �تاثر ہوتے ہیں۔ یہی ایک وجہ ہے کہ ا�ریکا �یں سرکاری بانڈز پر �نافع اتنا زیادہ ہے، کیونکہ یہ توقع کی جا رہی ہے کہ �ہنگائی �یں �زید اضافہ جاری رہے گا۔‘‘

ا�ریکا �یں ڈیزل کی اوسط قی�ت ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے، جبکہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان دوبارہ شروع ہونے والی دش�نی اور روسی ریفائنریوں پر یوکرین کے ح�لوں کے باعث ایندھن کی رسد �یں خلل �زید بڑھ گیا ہے۔

تجزیہ کاروں اور جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے اداروں کے �طابق تیل کی ترسیل بدستور �تاثر

ا�ریکی حکو�ت کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران �شرقِ وسطیٰ سے تیل کی ترسیل تقریباً �ع�ول کی سطح پر بحال ہوگئی ہے، تاہ� تجزیہ کاروں اور تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے اداروں کے �طابق تیل کی ترسیل اب بھی شدید �تاثر ہے۔

ج�عے کو 1015 جی ای� ٹی تک برینٹ خا� تیل کے فیوچرز کی قی�ت 14 سینٹ یا 0.15 فیصد ک�ی کے ساتھ 95.38 ڈالر فی بیرل رہی، جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل کے فیوچرز 37 سینٹ یا 0.41 فیصد ک�ی کے بعد 90.93 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔

تاہ� ہفتہ وار بنیاد پر برینٹ کی قی�ت �یں 6.6 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت 8.8 فیصد بڑھی، جو 13 جولائی کے بعد اس کی سب سے �ضبوط ہفتہ وار کارکردگی ہے۔

اس ہفتے ا�ریکا کے کیے گئے ح�لوں �یں درجنوں افراد ہلاک اور زخ�ی ہوئے، جن �یں ایرانی شہری بھی شا�ل تھے۔ یہ جھڑپیں جولائی کے بعد ا�ریکا اور ایران کے در�یان ہونے والی شدید ترین لڑائی تھی۔

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اسرائیل پر ح�لہ کیا تو اسرائیل ایران کے فوجی اور شہری بنیادی ڈھانچے، بش�ول توانائی کی تنصیبات، کو ’’�فلوج‘‘ کردے گا۔

ایران کے تین اعلیٰ عہدیداروں نے کہا کہ ایران کی �عیشت کو �فلوج کرنے کے لیے ا�ریکی �ہ�، جس کے تحت ایرانی تیل کی برآ�دات کی ناکہ بندی اور پابندیوں سے بچنے کی کوششوں کو روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کا �قابلہ کرنا دن بہ دن �شکل ہوتا جا رہا ہے۔

کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ اینالسٹ ٹ� واٹرر نے کہا، ’’ا�ریکا اور ایران کے در�یان دوبارہ شروع ہونے والی دش�نی اور آبنائے ہر�ز کی صورتِ حال سے �تعلق �سلسل غیر یقینی نے خطرات کی قی�ت �یں �زید اضافے کے لیے کافی بنیاد فراہ� کی ہے۔‘‘

ابتدائی بحری اعدادوش�ار کے �طابق ج�عرات کو صرف چار اجناس بردار جہاز اہ� آبنائے ہر�ز سے گزرے، جو گزشتہ 10 دن کی اوسط یو�یہ تعداد تقریباً 15 جہازوں کے �قابلے �یں ن�ایاں طور پر ک� ہے۔

عراق نے اگست �یں اپنی تیل کی برآ�دات بڑھا کر تقریباً 23 لاکھ 40 ہزار بیرل یو�یہ کر دیں، جو جولائی �یں تقریباً 13 لاکھ 50 ہزار بیرل یو�یہ تھیں۔ عراق کے توانائی کے دو حکا� نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

سٹی گروپ (سٹی) نے تیسری سہ �اہی کے لیے برینٹ خا� تیل کی اوسط قی�ت کی پیش گوئی 80 ڈالر سے بڑھا کر 86 ڈالر فی بیرل کر دی ہے۔ بینک کا کہنا ہے کہ آبنائے ہر�ز کو دوبارہ کھولنے کے ع�ل �یں اس کی سابقہ توقعات سے زیادہ وقت لگ رہا ہے۔

اے این زیڈ کے تجزیہ کاروں نے بھی ج�عے کو قلیل �دت کے لیے برینٹ خا� تیل کی قی�ت کی پیش گوئی بڑھا کر 95 ڈالر فی بیرل کر دی۔ ان کے �طابق �شرقِ وسطیٰ �یں تنازع �زید شدت اختیار کرتا ہے تو قی�توں �یں اس سے بھی زیادہ اضافے کا خطرہ �وجود ہے۔