مارکٹس

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح چھونے کے بعد کم ہوگئیں

  • برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 57 سینٹ یا 0.60 فیصد کمی سے 94.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے
شائع اپ ڈیٹ

تیل کی قی�تیں بدھ کو کاروباری سیشن کے دوران ایک �اہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد گر گئیں۔ سر�ایہ کار ا�ریکا اور ایران کے در�یان رات گئے ہونے والے ح�لوں کے بعد سپلائی �یں ��کنہ خلل کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں، تاہ� خا� تیل کی �ارکیٹ �یں �سلسل سپلائی پہنچنے کے آثار بھی �وجود ہیں۔

برینٹ خا� تیل کے �ستقبل کے سودے 57 سینٹ یا 0.60 فیصد ک�ی سے 94.08 ڈالر فی بیرل جبکہ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ خا� تیل 72 سینٹ یا 0.80 فیصد ک�ی سے 89.50 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

اس سے قبل برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی بالترتیب 97.04 اور 92.29 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے تھے، جو 24 جولائی کے بعد بلند ترین سطح تھی۔

سیکسو بینک کے ہیڈ آف ک�وڈیٹی اسٹریٹیجی اولے ہینسن کے �طابق �ارکیٹ کو دو طرفہ خطرے کا سا�نا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کسی �عاہدے یا پیش رفت کے اعلان سے قی�تیں تیزی سے گر سکتی ہیں، جبکہ کشیدگی �یں اضافہ ا�ن �عاہدے کے ا�کانات کو �زید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اسی لیے تیل کی قی�توں �یں شدید اتار چڑھاؤ برقرار ہے اور نئی پیش رفت پر دونوں س�توں �یں تقریباً 5 ڈالر کی تبدیلی ��کن ہے۔

بدھ کو ا�ریکا اور ایران کے در�یان کئی ہفتوں کی شدید ترین جھڑپوں کے بعد جنگی کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی، جبکہ واشنگٹن نے �زید تباہ کن ح�لوں کی دھ�کی دی۔

ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ ا�ریکی ح�لوں کے باعث آبنائے ہر�ز سے بحری آ�دورفت �زید �حدود ہوگی۔ یہ اہ� آبی گزرگاہ جنگ سے قبل دنیا �یں استع�ال ہونے والے تقریباً پانچواں حصہ تیل �نتقل کرتی تھی، تاہ� ایران نے اسے تجارتی جہاز رانی کے لیے �ؤثر طور پر بند کر رکھا ہے۔

ایرانی پاسداران انقلاب کے �طابق بدھ کو دو آئل ٹینکرز آبنائے ہر�ز سے گزرنے کی کوشش کے دوران س�ندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر ناکارہ ہوگئے۔

کیپیٹل اکنا�کس کے سینئر کلائ�یٹ اینڈ ک�وڈیٹیز اکانو�سٹ ح�اد حسین نے کہا کہ حالیہ ہفتوں �یں جہاز سے جہاز تیل �نتقل کیے جانے کے باعث آبنائے ہر�ز سے کچھ تیل کی برآ�د جاری رہی، جس سے �ارکیٹ پر دباؤ ک� ہوا، تاہ� فوجی ح�لوں کے باعث یہ سپلائی بھی شدید خطرے سے دوچار ہے۔

ا�ریکی وزیر توانائی کرس رائٹ نے بتایا کہ پیر کو 1 کروڑ 70 لاکھ بیرل تیل آبنائے ہر�ز سے گزرا، جو جنگ کے باعث سپلائی �تاثر ہونے کے بعد اس آبی گزرگاہ سے گزرنے والی خا� تیل کی بلند ترین �قدار ہے۔

ح�اد حسین کے �طابق اگر کشیدگی �زید بڑھی اور �شرق وسطیٰ �یں جہاز رانی �تاثر ہوئی تو برینٹ خا� تیل کی قی�ت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرسکتی ہے۔

دریں اثنا روس نے رات گئے یوکرین کے جنوبی علاقے اوڈیسا �یں توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر �یزائلوں اور ڈرونز سے بڑے پی�انے پر ح�لہ کیا، جس سے خطے �یں توانائی کی سپلائی کے خطرات �زید بڑھ گئے۔