مارکٹس

ڈالر کی قدر میں کمی کے خدشات برقرار، سونے کی قیمت میں اضافہ

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے بعد 4,630.09 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں ج�عرات کو سونے کی قی�ت �یں اضافہ ہوا، کیونکہ ڈالر کی قدر �یں ��کنہ ک�ی اور ا�ریکی بجٹ خسارے سے �تعلق خدشات برقرار رہے، جبکہ سر�ایہ کاروں کی نظریں ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے چیئر�ین کیون وارش کے �توقع بیان پر �رکوز ہوگئیں۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.8 فیصد اضافے کے بعد 4,630.09 ڈالر فی اونس ہوگئی، جبکہ ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.7 فیصد بڑھ کر 4,685.50 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔

او اے این ڈی اے کے سینئر �ارکیٹ تجزیہ کار کیلون وونگ کے �طابق ڈالر کی قدر �یں ک�ی کا خدشہ اور ا�ریکی بجٹ خسارے سے �تعلق تشویش در�یانی �دت �یں سونے کی قی�توں کے لیے �عاون عوا�ل ہیں۔ گزشتہ ہفتے ا�ریکی �حک�ہ خزانہ کی جانب سے پرانے طویل �دتی بانڈز کی خریداری �یں توسیع کے اعلان کے بعد سونے کی قی�ت �یں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تھا، جس سے ڈالر کی قدر �یں ک�ی کے خدشات بڑھے۔

وونگ نے کہا کہ �ارکیٹ فیڈ چیئر�ین کیون وارش کی وائیو�نگ �یں سالانہ جیکسن ہول س�پوزی� سے خطاب کی �نتظر ہے۔ سر�ایہ کار یہ جاننا چاہتے ہیں کہ فیڈ �وجودہ �عاشی صورتحال �یں �انیٹری پالیسی کو کس طرح آگے بڑھائے گا۔

سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق �ارکیٹ �یں ست�بر �یں ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کا ا�کان 36.5 فیصد جبکہ دس�بر تک یہ ا�کان 72.7 فیصد لگایا جا رہا ہے۔

دریں اثنا بدھ کو جاری اعداد و ش�ار کے �طابق ا�ریکا �یں جولائی کی سالانہ �ہنگائی غیر �توقع طور پر �ستحک� رہی اور �سلسل 65ویں �اہ فیڈ کے 2 فیصد ہدف سے بلند رہی۔

سونے کو جغرافیائی سیاسی اور �عاشی خطرات کے خلاف �حفوظ سر�ایہ کاری تصور کیا جاتا ہے، تاہ� بلند شرح سود اس کی کشش ک� کرسکتی ہے۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں اسپاٹ سلور 1.7 فیصد اضافے سے 69.28 ڈالر، پلاٹین� 1.1 فیصد بڑھ کر 1,848.57 ڈالر جبکہ پیلاڈی� 0.5 فیصد اضافے سے 1,334.49 ڈالر فی اونس ہوگیا۔