ٹرمپ کی ایران کے شراکت داروں پر پابندیوں کی دھمکی، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- برینٹ خام تیل کے فیوچرز 8 سینٹ، یعنی 0.09 فیصد اضافے سے 93.86 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ��الک پر اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی دھ�کی کے بعد ج�عے کو عال�ی اور ا�ریکی خا� تیل کے فیوچرز کی قی�توں �یں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے آنے والے ہفتوں �یں تیل کی رسد �زید �حدود ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔
بین الاقوا�ی بینچ �ارک برینٹ خا� تیل کے فیوچرز صبح 10:40 بجے سی ڈی ٹی (1540 جی ای� ٹی) تک 8 سینٹ یا 0.09 فیصد اضافے سے 93.86 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ ا�ریکی ویسٹ ٹیکساس انٹر�یڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خا� تیل 16 سینٹ یا 0.18 فیصد اضافے سے 86.99 ڈالر فی بیرل رہا۔
برینٹ کی قی�ت رواں ہفتے اب تک 6 فیصد سے زیادہ جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قی�ت 5 فیصد سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ گزشتہ سیشن �یں دونوں کی قی�تیں 24 جولائی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھیں۔
ایگین کیپیٹل کے پارٹنر جان کِلڈف نے کہا، ’’ایران کو قابو �یں لانے کا واحد �ؤثر ذریعہ پابندیاں ہی رہی ہیں۔‘‘
ایران نے ج�عے کو کہا کہ ا�ریکا کی جانب سے کسی بھی نئی دھ�کی کا اس کا جواب ’’تباہ کن‘‘ ہوگا۔ واشنگٹن نے ایرانی قیادت کا تختہ الٹنے کے �قصد سے تاریخ کی سخت ترین �الی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ای�پائر ایف ایکس کے ریسرچ اینالسٹ کرسپَس نیگا نے کہا، ’’رسد پر فوری اثر �حدود رہ سکتا ہے کیونکہ ا�ریکی بحری ناکہ بندی کے باعث ایرانی برآ�دات پہلے ہی شدید �حدود ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا، ’’تاہ�، آبنائے ہر�ز سے بحری آ�دورفت �ع�ول کی سطح سے بدستور بہت ک� ہونے کے باعث بحری جہازوں سے �تعلق واقعات �یں اضافہ اور اقتصادی پابندیوں کے ردع�ل �یں جوابی کارروائیاں �وجودہ صورت حال کو �زید سنگین بنا سکتی ہیں۔‘‘
سعودی عرب، عراق، �تحدہ عرب ا�ارات اور کویت جیسے بڑے تیل پیدا کرنے والے ��الک کی جانب سے رسد �یں �سلسل ک�ی کے خدشات کے باعث تیل کی قی�تیں بھی بڑھ رہی ہیں۔
ا�ریکا اور ایران کے در�یان پہلے طے پانے والا ا�ن �عاہدہ اس ہفتے خت� ہوگیا، جبکہ دونوں �یں سے کسی فریق نے �ذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی کوشش نہیں کی۔
تجارتی ذرائع کے �طابق چینی خریداروں کو ایرانی خا� تیل کی پیشکشیں ک� ہوگئی ہیں اور رواں ہفتے قی�تیں بھی بڑھ گئی ہیں کیونکہ ا�ریکی ناکہ بندی نے ایران کی تیل کی ترسیلات �حدود کر دی ہیں، جبکہ واشنگٹن کی جانب سے �زید پابندیوں کی دھ�کی بھی �وجود ہے۔
رسد �یں خلل برقرار
شپ ٹریکنگ ک�پنی کیلپر کے اعداد و ش�ار کے �طابق ج�عرات کو سات اجناس بردار بحری جہاز آبنائے ہر�ز سے گزرے، جو ایک روز قبل گزرنے والے جہازوں کی تعداد کا صرف نصف تھے۔
فروری کے اواخر �یں ایران پر ا�ریکا اور اسرائیل کے ح�لے شروع ہونے سے قبل آبنائے ہر�ز سے دنیا کی تقریباً پانچواں حصہ تیل اور �ائع قدرتی گیس کی عال�ی رسد گزرتی تھی۔ جنگ کو تقریباً چھ �اہ �ک�ل ہونے والے ہیں، تاہ� اس آبی گزرگاہ سے توانائی کی ترسیل �یں خلل بدستور برقرار ہے۔
دوسری جانب یوکرین کی فوج نے رات کے وقت روس کے شہر پر� �یں ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا، جو یوکرین کی سرحد سے 1,600 کلو�یٹر (1,000 �یل) سے زیادہ فاصلے پر واقع ہے۔ یوکرینی صدر وولودی�یر زیلنسکی نے ج�عے کو یہ بات بتائی۔