مارکٹس

سونا جنوری کے بعد بہترین ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,254.11 ڈالر فی اونس ہوگئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �ارکیٹ �یں سونے کی قی�توں �یں ج�عہ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قی�تی دھات جنوری کے بعد سب سے بڑے ہفتہ وار اضافے کی جانب گا�زن ہے۔ سر�ایہ کار ا�ریکی روزگار کے اہ� اعداد و ش�ار کے �نتظر ہیں تاکہ شرح سود کے �ستقبل کے حوالے سے اندازہ لگایا جا سکے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,254.11 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ گزشتہ سیشن �یں سونے کی قی�ت سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی، جبکہ رواں ہفتے کے دوران قی�توں �یں 5 فیصد سے زائد اضافہ ہو چکا ہے۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,312 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئے۔

اسٹون ایکس کے سینئر تجزیہ کار �یٹ س�پسن کے �طابق �شرق وسطیٰ �یں ا�ن کی ا�یدوں کے باعث �ہنگائی کے خدشات �یں ک�ی آئی ہے، جس سے سونے کی قی�توں کو 4,000 ڈالر سے اوپر کی سطح سے �زید بڑھنے �یں �دد �لی۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے صحافیوں سے گفتگو �یں کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد خت� ہو جائے گی، جبکہ انہوں نے ا�ریکی فوج کو بعض ہتھیاروں کی فراہ�ی �یں �شکلات کا بھی ذکر کیا۔

دوسری جانب خا� تیل کی قی�تیں ہفتہ وار بنیاد پر ک�ی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔ توانائی کی ک� قی�تیں �ہنگائی کے خدشات کو ک� کرتی ہیں اور بلند شرح سود کے ا�کانات کو �حدود کرتی ہیں۔ اگرچہ سونا �ہنگائی کے خلاف تحفظ تصور کیا جاتا ہے، تاہ� زیادہ شرح سود اس کی کشش کو �تاثر کرتی ہے کیونکہ سونا کوئی �نافع (ییلڈ) فراہ� نہیں کرتا۔

سر�ایہ کار ا�ریکی �حک�ہ �حنت کی جانب سے جولائی کے نان فار� پے رولز رپورٹ کے �نتظر ہیں، جو شرح سود کے حوالے سے فیڈرل ریزرو کے آئندہ فیصلوں پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔

سی ای� ای فیڈ واچ ٹول کے �طابق ست�بر �یں ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کا ا�کان 55 فیصد رہ گیا ہے، جو ایک ہفتہ قبل 63 فیصد تھا۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 0.8 فیصد اضافے سے 61.96 ڈالر، پلاٹین� 0.4 فیصد اضافے سے 1,735.71 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 0.3 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,367.06 ڈالر فی اونس پر رہا۔ تینوں دھاتیں بھی ہفتہ وار فائدے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔