رائے

جب محفوظ سرمایہ کاری کو بھی بچانے کی ضرورت آن پڑے

  • اگر دنیا کے محفوظ ترین اثاثے کو بھی دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے تحفظ کی ضرورت پڑ جائے، تو آخر محفوظ پناہ گاہ فراہم کون کر رہا ہے؟
شائع اپ ڈیٹ

عشروں سے �الیاتی �نڈیاں ایک ایسے �فروضے پر چلتی آ رہی ہیں جو اس قدر راسخ ہو چکا تھا کہ شاید ہی کسی سر�ایہ کار نے اسے کبھی چیلنج کرنے کا سوچا ہو۔ جب بھی غیر یقینی صورتحال بڑھتی ہے، ا�ریکی ٹریژری بانڈز خرید لیجیے، کیونکہ انہیں دنیا کی سب سے �حفوظ سر�ایہ کاری س�جھا جاتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر یہی �حفوظ سر�ایہ کاری خود غیر �حفوظ دکھائی دینے لگے تو پھر کیا ہوگا؟

چند برس پہلے تک یہ سوال شاید �ضحکہ خیز �حسوس ہوتا۔

آج، شاید یہی سوال اٹھانا ضروری ہو گیا ہے۔

بظاہر اس صورتِ حال کی فوری وجہ کا ا�ریکی سرکاری قرض سے کوئی خاص تعلق دکھائی نہیں دیتا۔ جاپانی ین چار دہائیوں کی ک� ترین سطح پر آ چکا ہے، جاپانی سرکاری بانڈز کی �نافع بخش شرحیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ بینک آف جاپان اب بھی یہ یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہے کہ وہ �الیاتی پالیسی کو �ع�ول پر لا سکتا ہے، �گر اس ع�ل سے اپنے ہی بانڈ �ارکیٹ کو عد� استحکا� کا شکار نہیں ہونے دے گا۔ تاہ� اصل غیر �ع�ولی پیش رفت ٹوکیو �یں نہیں بلکہ واشنگٹن �یں ہوئی۔

1998 کے بعد پہلی �رتبہ ا�ریکا نے جاپان کے ساتھ �ل کر ین کی خریداری کی۔ اس سے بھی زیادہ اہ� بات یہ ہے کہ 2011 کے بعد یہ واشنگٹن کی پہلی زر�بادلہ �ارکیٹ �یں �داخلت تھی۔ یہی حقیقت ظاہر کرتی ہے کہ ا�ریکی پالیسی ساز �حض کرنسی کی �ع�ول کی اتار چڑھاؤ والی صورتِ حال سے کہیں زیادہ سنگین خطرہ �حسوس کر رہے تھے۔

آخر وہ کس چیز کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے؟

سرکاری �ؤقف یہ تھا کہ �قصد کرنسی کی غیر �ع�ولی بے یقینی اور اتار چڑھاؤ پر قابو پانا تھا۔ ��کن ہے یہ بات درست ہو، لیکن �الیاتی �نڈیاں دہائیوں سے کرنسیوں کی شدید نوسان کا سا�نا کرتی رہی ہیں، �گر اس کے باوجود واشنگٹن نے کبھی اس نوعیت کا غیر �ع�ولی قد� نہیں اٹھایا۔ پھر اب ایسا کیوں کیا گیا؟

شاید اس لیے کہ �عا�لہ صرف جاپانی ین کا نہیں تھا۔

جاپان ایک کھرب ڈالر سے زائد �الیت کے ا�ریکی ٹریژری بانڈز کا �الک ہونے کے باعث ا�ریکا کا سب سے بڑا غیر �لکی قرض دہندہ ہے۔ �ع�ول کے حالات �یں یہ تعلق دونوں ��الک کے لیے فائدہ �ند رہتا ہے، �گر �الیاتی �نڈیاں ہ�یشہ �ع�ول کے �طابق نہیں چلتیں۔ اگر جاپانی بانڈز کی �نافع بخش شرح �زید بڑھتی رہی اور ین �زید ک�زور ہوا تو ٹوکیو پر اپنے �الیاتی نظا� کو �ستحک� رکھنے کا دباؤ بڑھ جائے گا۔ اگر اس �قصد کے لیے جاپان کو �اضی کی طرح اپنے وسیع ا�ریکی ٹریژری بانڈز کے ذخیرے کا کچھ حصہ فروخت کرنا پڑا تو ا�ریکا �یں قرض لینے کی لاگت �زید بڑھ سکتی ہے۔

برسوں تک سر�ایہ کاروں کا خیال تھا کہ ایسا خطرہ کسی اور س�ت سے جن� لے گا۔

عا� تصور یہی تھا کہ ا�ریکا کا سب سے بڑا جغرافیائی سیاسی حریف چین کسی دن اپنے پاس �وجود ا�ریکی ٹریژری بانڈز کو �عاشی ہتھیار کے طور پر استع�ال کر سکتا ہے۔ �گر گزشتہ ایک دہائی کے دوران چین نے بتدریج اپنی سر�ایہ کاری ک� کر دی ہے۔ دلچسپ ا�ر یہ ہے کہ اب فوری تشویش کا باعث ا�ریکا کا سب سے قریبی ایشیائی اتحادی جاپان بنتا دکھائی دے رہا ہے۔

تاریخ اکثر �الیاتی �نڈیوں کے دیرینہ �فروضوں کو نئے سرے سے لکھ دیتی ہے، کیا ایسا نہیں؟

اس وقت سر�ایہ کار کئی غیر �ع�ولی اور پریشان کن عوا�ل کا بیک وقت سا�نا کر رہے ہیں۔ انتہائی طویل ال�دتی ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی �نافع بخش شرحیں عال�ی �الیاتی بحران سے پہلے کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ چکی ہیں۔

طویل ال�دتی ا�ریکی قرض اپنے پاس رکھنے کے بدلے سر�ایہ کار اب زیادہ �عاوضے کا �طالبہ کر رہے ہیں، جس کے باعث ٹر� پری�ی� �یں ن�ایاں اضافہ ہو چکا ہے۔ دوسری جانب فیڈرل ریزرو اور بینک آف جاپان، دونوں کی پالیسیوں پر سر�ایہ کاروں کا اعت�اد بھی بتدریج ک�زور پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔

ادھر جاپانی سرکاری بانڈز، ا�ریکی ٹریژری بانڈز اور جاپانی ین تینوں ایک ہی وقت �یں دباؤ کا شکار ہیں، اور �الیاتی تاریخ �یں ایسا ا�تزاج نہایت ک� دیکھنے �یں آیا ہے۔

تو کیا �الیاتی �نڈیاں کسی ایسے طوفان کو آہستہ آہستہ بنتا دیکھ رہی ہیں جو ابھی پوری شدت سے سا�نے نہیں آیا؟

شاید سب سے بڑا تضاد یہی ہے کہ پالیسی ساز ایک ایسے ��کنہ بحران کو ٹالنے کی فکر �یں �بتلا دکھائی دیتے ہیں، جسے �الیاتی �نڈیاں اب بھی انتہائی بعید از ا�کان س�جھ رہی ہیں۔

واشنگٹن کی �داخلت سے ��کن ہے جاپانی ین کو سہارا �لا ہو۔ یہ بھی ��کن ہے کہ اس اقدا� سے جاپان پر �ستقبل �یں کرنسی کو سہارا دینے کے لیے ا�ریکی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے کا دباؤ بھی ک� ہو گیا ہو۔ اگر ایسا ہے تو بظاہر زر�بادلہ کی �نڈی کے لیے کیے گئے اس اقدا� کا اصل فائدہ خا�وشی سے دنیا کی سب سے بڑی بانڈ �ارکیٹ، یعنی ا�ریکی ٹریژری �ارکیٹ، کو پہنچا ہے۔

یہ ا�کان ایک نہایت اہ� اور قدرے تشویشناک سوال کو جن� دیتا ہے۔

اگر ا�ریکا کو اب اپنے سب سے بڑے قرض دہندہ کی کرنسی کو �ستحک� رکھنے کے لیے خود �یدان �یں آنا پڑ رہا ہے تو اس سے ا�ریکی ٹریژری �ارکیٹ کے حوالے سے پائے جانے والے خدشات کی شدت کا اندازہ کیا ہوتا ہے؟

�الیاتی �نڈیوں کی ایک ک�زوری یہ بھی ہے کہ وہ ان خطرات کو ع�و�اً نظرانداز کر دیتی ہیں جو پہلے کبھی حقیقت کا روپ نہ دھار سکے ہوں۔ ا�ریکی سرکاری بانڈز کی قی�توں �یں بے ہنگ� ردوبدل کے خدشات پر کئی دہائیوں سے بحث ہوتی رہی ہے، لیکن زیادہ تر ایسے خدشات کا اظہار وہی لوگ کرتے رہے جنہیں وال اسٹریٹ �یں �ستقل �ایوسی پھیلانے والے ”پر�ا بیئرز“ قرار دے کر نظرانداز کر دیا جاتا تھا۔

�اضی کی ہر پیش گوئی وقت سے پہلے ثابت ہوئی اور ہر غلط الار� نے اگلے انتباہ کو �زید آسانی سے نظرانداز کرنے کی راہ ہ�وار کر دی۔

تاہ� تاریخ ایک اور سبق بھی دیتی ہے۔

بڑے �الیاتی بحران اکثر انہی خطرات سے جن� لیتے ہیں جو اس وقت تک �حض نظریاتی تصور س�جھے جاتے ہیں، جب تک وہ اچانک حقیقت کا روپ نہ دھار لیں۔

��کن ہے یہ ت�ا� خدشات کبھی سنگین بحران �یں تبدیل نہ ہوں۔ ��کن ہے بینک آف جاپان دوبارہ اپنی ساکھ بحال کر لے، جاپانی ین �ستحک� ہو جائے اور ا�ریکی ٹریژری بانڈز کی �نافع بخش شرحیں بتدریج ک� ہونے لگیں۔ اس صورت �یں حالیہ �شترکہ �داخلت کو بین الاقوا�ی پالیسی تعاون کی ایک غیر �ع�ولی �گر کا�یاب �ثال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

لیکن یہ بھی ��کن ہے کہ �الیاتی �نڈیاں کسی زیادہ بنیادی خطرے کو نظرانداز کر رہی ہوں۔

ہر بڑے �الیاتی بحران نے سر�ایہ کاروں کے کسی نہ کسی ایسے یقین کو غلط ثابت کیا ہے جسے وہ ناقابلِ تردید س�جھتے تھے۔

2008 کے عال�ی �الیاتی بحران سے پہلے یہ یقین تھا کہ ا�ریکا بھر �یں �کانات کی قی�تیں بیک وقت نہیں گر سکتیں۔ یورو زون کے بحران کے دوران یہ تصور ٹوٹا کہ �الیاتی اتحاد ہ�یشہ برقرار رہے گا۔ اور حالیہ برسوں �یں سر�ایہ کاروں کو احساس ہوا کہ طویل عرصے تک غائب رہنے والی �ہنگائی بھی دوبارہ لوٹ سکتی ہے۔

تو کیا آئندہ کبھی ا�ریکی ٹریژری �ارکیٹ پر اعت�اد بھی انہی �فروضوں کی فہرست �یں شا�ل ہو سکتا ہے؟

پاکستان جیسے ��الک کے لیے یہ بحث بظاہر بہت دور کی �حسوس ہوتی ہے، �گر حقیقت اس کے برعکس ہے۔

اگرچہ پاکستان کے پاس ا�ریکی ٹریژری بانڈز کے کھربوں ڈالر کے ذخائر �وجود نہیں، لیکن اس کی �عیشت عال�ی �الیاتی نظا� سے گہری وابستگی رکھتی ہے۔ اگر ا�ریکی سرکاری قرض کی قی�توں �یں بے ترتیبی پیدا ہوتی ہے تو عال�ی �الیاتی نظا� �یں لیکویڈیٹی سکڑ سکتی ہے، ا�ریکی ڈالر �زید �ضبوط ہو سکتا ہے، دنیا بھر �یں قرض لینے کی لاگت بڑھ سکتی ہے اور ابھرتی ہوئی و سرحدی �عیشتوں کے اثاثوں �یں سر�ایہ کاروں کی دلچسپی ک� ہو سکتی ہے۔

ایسی صورت �یں پاکستان جیسے ��الک کے لیے بیرونی �الی وسائل کا حصول �زید �ہنگا ہو جاتا ہے، شرح �بادلہ پر دباؤ بڑھ جاتا ہے اور پالیسی سازوں کو ایسے �الیاتی حالات سے ن�ٹنا پڑتا ہے جن کا تعین بڑی حد تک �لک سے باہر ہو رہا ہوتا ہے۔

اسی لیے واشنگٹن �یں ہونے والی پیش رفت اسلا� آباد کے لیے بھی اتنی ہی اہ� ہے جتنی �لک کے اندر رون�ا ہونے والی �عاشی تبدیلیاں۔

��کن ہے ا�ریکا اور جاپان کی �شترکہ �داخلت کا�یاب ثابت ہو جائے، اور یہ بھی ��کن ہے کہ اس سے صرف کچھ وقت ہی خریدا جا سکا ہو۔ لیکن دونوں صورتوں �یں اس واقعے نے خا�وشی سے ایک ایسا سوال جن� دے دیا ہے جس پر چند ہی سر�ایہ کاروں نے کبھی غور کیا تھا۔

اگر دنیا کے �حفوظ ترین اثاثے کو بھی دنیا کی سب سے بڑی �عیشت کے تحفظ کی ضرورت پڑ جائے، تو آخر �حفوظ پناہ گاہ فراہ� کون کر رہا ہے؟