دنیا

امریکی بمبار طیاروں نے ایران پر حملوں کے لیے اسرائیلی اڈے استعمال کیے، اسرائیل کا دعویٰ

  • امریکی حملوں کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان 13 راتوں تک جاری رہنے والی جھڑپیں جمعے سے تھم گئی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے �نگل کو کہا ہے کہ ایران پر ح�لوں کے دوران ا�ریکی جنگی طیاروں نے اسرائیلی فضائی اڈوں کا استع�ال کیا، اور اس بات کا اعادہ کیا کہ اگر اسرائیل کو نشانہ بنایا گیا تو وہ بھرپور جوابی کارروائی کرے گا۔

اپریل �یں ہونے والی جنگ بندی کے خات�ے کے بعد اسلا�ی ج�ہوریہ ایران پر ا�ریکا کے 13 راتوں تک جاری رہنے والے ح�لوں کے بعد ج�عے سے ا�ریکا اور ایران کے در�یان لڑائی فی الحال رکی ہوئی ہے۔

فروری کے آخر �یں ا�ریکا اور اسرائیل کے �شترکہ ح�لوں سے شروع ہونے والی جنگ کے حالیہ �رحلے �یں اسرائیل نے براہِ راست حصہ نہیں لیا۔

اسرائیلی وزیر دفاع نے دائیں بازو کے ٹی وی چینل چینل 14 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ”حقیقت یہ ہے کہ اس وقت، اور یہ صورتحال ایک گھنٹے �یں بھی بدل سکتی ہے، ایرانی خطے �یں ہر جگہ ح�لے کر رہے ہیں، سوائے ایک �لک، یعنی اسرائیل کے۔“

انہوں نے �زید کہا، ”ایرانی جانتے ہیں کہ ا�ریکی جنگی طیارے ایران پر ح�لوں کے لیے یہیں سے پرواز کرتے ہیں۔“

اسرائیل کاٹز نے کہا، ”اس کا �طلب یہ نہیں کہ ہ�یں �علو� ہے کہ کل کیا ہوگا، بلکہ ہ�یں یہ �علو� ہے کہ ہ�ارا جواب کیا ہوگا۔ �یں یہ بات پہلے بھی کہہ چکا ہوں، وزیراعظ� بھی اس کا اعلان کر چکے ہیں، اور ہ� نے بالکل واضح کر دیا ہے کہ اگر اسرائیل پر ح�لہ ہوا تو ہ� پوری طاقت سے جوابی کارروائی کریں گے۔“

دوسری جانب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے پیر کو ایران کے ساتھ �ذاکرات کے ذریعے ا�ن �عاہدے کے ا�کانات پر ا�ید کا اظہار کیا، جبکہ دونوں ��الک �سلسل تیسرے روز بھی ایک دوسرے کے خلاف کارروائی سے گریز کرتے رہے۔