مارکٹس

شرح سود میں اضافے کے خدشات؛ سونے کی قیمتوں میں کمی

  • اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,000.55 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔
شائع اپ ڈیٹ

�شرق وسطیٰ �یں جاری جنگ کے باعث خا� تیل کی قی�توں �یں اضافے اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود �یں �زید اضافے کے اشاروں کے بعد پیر کو عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں ک�ی ریکارڈ کی گئی۔

اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,000.55 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔ ج�عہ کو سونے کی قی�ت دو ہفتوں کی ک� ترین سطح پر پہنچ گئی تھی، جبکہ گزشتہ ہفتے �ج�وعی طور پر اس کی قی�ت �یں 2.5 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔ ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 0.3 فیصد گر کر 4,005.9 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔

دوسری جانب �شرق وسطیٰ �یں ا�ریکا اور ایران کے در�یان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث برینٹ خا� تیل کی قی�ت 3 فیصد اضافے کے ساتھ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی، جس سے عال�ی سطح پر �ہنگائی کے دباؤ �یں اضافے کے خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

ا�ریکا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران کے خلاف �سلسل نویں رات بھی ح�لے کیے، جبکہ اردن �یں ک� از ک� دو ا�ریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ خطے �یں ا�ریکی اتحادی ��الک نے بھی اتوار کو ایران کی جانب سے �زید ح�لوں کی اطلاعات دی ہیں۔

کلیولینڈ فیڈ کی صدر بیتھ ہی�اک نے کہا ہے کہ �ہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود �یں �زید اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے، جس کے باعث فیڈرل ریزرو کے آئندہ اجلاس �یں سخت پالیسی پر بحث �توقع ہے۔

زیادہ شرح سود سونے جیسے غیر �نافع بخش اثاثوں کی کشش ک� کر دیتی ہے کیونکہ سر�ایہ کار زیادہ �نافع دینے والے �الیاتی آلات کو ترجیح دیتے ہیں۔

ادھر ا�ریکی ک�وڈٹی فیوچرز ٹریڈنگ ک�یشن کے �طابق 14 جولائی کو خت� ہونے والے ہفتے �یں سر�ایہ کاروں نے سونے �یں اپنی نیٹ لانگ پوزیشنز �یں 4,294 �عاہدوں کا اضافہ کیا۔

دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی کی قی�ت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 56.42 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.1 فیصد بڑھ کر 1,592.97 ڈالر، جبکہ پیلاڈی� 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 1,251.74 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔