کاروبار اور معیشت

عالمی منڈی میں غیر یقینی صورتحال، پیٹرولیم قیمتوں میں شفافیت کے لیے اصلاحات کی تجویز

  • روزانہ پلیٹس بینچ مارک قیمتیں جاری کرنے اور قواعد پر مبنی ایندھن قیمت استحکام فنڈ کے قیام کی سفارش
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان �یں پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کے تعین کے طریقہ کار کا جائزہ لینے کے لیے قائ� اعلیٰ سطح کی ک�یٹی نے تیل کی عال�ی �نڈی �یں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر شفافیت، �ارکیٹ کے استحکا� اور توانائی کے تحفظ کو بہتر بنانے کے لیے �تعدد اصلاحات کی سفارش کی ہے۔

وزیراعظ� کی ہدایت پر قائ� ک�یٹی کا چوتھا اجلاس پیر کو وفاقی وزیر پیٹرولی� علی پرویز �لک کی زیر صدارت �نعقد ہوا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ آبنائے ہر�ز کی دوبارہ بندش کے باعث عال�ی توانائی کی �نڈیوں �یں غیر یقینی صورتحال بڑھ گئی ہے، جس سے ک�یٹی کی سفارشات کی اہ�یت �زید بڑھ گئی ہے۔

انہوں نے کے پی ای� جی کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان �یں پیٹرول کی قی�تیں بنگلہ دیش، سری لنکا اور ترکیے کے �قابلے �یں ک� جبکہ بھارت کے برابر ہیں۔

وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکو�ت نے ریفائنری پالیسی �یں ترا�ی� کی تجویز دی ہے تاکہ �لک �یں ڈیزل کی �قا�ی پیداوار �یں اضافہ کیا جا سکے اور درآ�دی ڈیزل پر انحصار ک� ہو، جس سے توانائی کے تحفظ کو �زید �ضبوط بنایا جا سکے گا۔

اجلاس �یں پیٹرولی� قی�توں کے تعین کے نظا� �یں اصلاحات کے �ختلف آپشنز کا جائزہ لیا گیا۔ ک�یٹی نے فوری اقدا� کے طور پر سفارش کی کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اپنی ویب سائٹ پر روزانہ پلیٹس بینچ �ارک قی�تیں جاری کرے، تاکہ عوا� کو ان عال�ی قی�توں تک براہِ راست رسائی حاصل ہو سکے جن کی بنیاد پر پاکستان �یں پیٹرولی� �صنوعات کی قی�توں کا تعین کیا جاتا ہے۔

ک�یٹی نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ حال ہی �یں قائ� کیے گئے پیٹرولی� پرائس اسٹیبلائزیشن فنڈ کو �ک�ل طور پر قواعد پر �بنی نظا� کے تحت چلایا جائے، جس �یں فنڈ �یں رقو� ج�ع کرنے اور ان کے اجراء کا طریقہ کار واضح طور پر �تعین ہو تاکہ شفافیت یقینی بنائی جا سکے اور صوابدیدی فیصلوں کی گنجائش نہ رہے۔

اجلاس �یں تیل کی سپلائی چین کو ڈیجیٹل بنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا تاکہ نظا� کی کارکردگی بہتر ہو اور نگرانی کا ع�ل �زید �ؤثر بنایا جا سکے۔

وفاقی وزیر پیٹرولی� نے ہدایت کی کہ ک�یٹی کا آئندہ اجلاس اس کا آخری اجلاس ہوگا، جس کے بعد سفارشات وزیراعظ� کو �نظوری اور غور کے لیے پیش کی جائیں گی۔

اجلاس �یں وفاقی وزیر اقتصادی ا�ور احد خان چی�ہ، وزیر ��لکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، اوگرا کے چیئر�ین نبیل اعوان، کے پی ای� جی، وزارت خزانہ، پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)، وزارت قانون و انصاف، پیٹرولی� ڈویژن اور دیگر �تعلقہ اداروں کے ن�ائندوں نے شرکت کی۔