ضرورت پڑی تو ایران پر تیسری بار حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیل
- یہ تازہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان دوبارہ لڑائی بھڑک اٹھی ہے
اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے ج�عرات کو کہا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ان کا �لک ایران کے خلاف اپنی فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے، اور اس بار ”�زید زیادہ شدت“ سے ح�لے کرے گا۔
یہ تازہ بیان ایسے وقت �یں سا�نے آیا ہے جب ا�ریکہ اور ایران کے در�یان ایک بار پھر جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں، جس سے اپریل کی جنگ بندی اور جون �یں ا�ریکہ اور ایران کے در�یان دش�نی کے خات�ے کے �عاہدے کے بعد دوبارہ �ک�ل جنگ چھڑنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
ایک فوجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاٹز نے کہا، ”فوج دوبارہ لڑائی شروع کرنے کے لیے �ک�ل طور پر تیار اور الرٹ ہے تاکہ فضائی برتری دوبارہ حاصل کی جا سکے اور ایران �یں دوبارہ ح�لے کر کے خطرات کا خات�ہ کیا جا سکے، اگر ضرورت پڑی تو تیسری بار بھی۔“
انہوں نے �زید کہا، ”اگر ہ�یں دوبارہ جانا پڑا تو ہ� پہلے سے بھی زیادہ طاقت کے ساتھ جائیں گے۔“
اسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظ� بنیا�ین نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف کی جانے والی گزشتہ دو فوجی کارروائیوں کے نتیجے �یں ایران ک�زور ہو چکا ہے۔
تاہ� انہوں نے یہ بھی تسلی� کیا کہ یہ تنازع ابھی خت� نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا، ”ایران کا �حور پہلے سے کہیں زیادہ ک�زور ہے، جبکہ اسرائیل پہلے سے کہیں زیادہ �ضبوط ہے۔“
انہوں نے �زید کہا، ”ہ� نے ثابت کر دیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ کی طویل �ار کرنے کی صلاحیت ی�ن سے لے کر ایران تک کہیں بھی پہنچ سکتی ہے، لیکن ہ�یں یہ بھی تسلی� کرنا ہوگا کہ یہ �ہ� ابھی خت� نہیں ہوئی۔“
یہ جنگ 28 فروری کو اس وقت شروع ہوئی تھی جب ا�ریکہ اور اسرائیل نے ایران کے خلاف فضائی کارروائی شروع کی، جس �یں اسلا�ی ج�ہوریہ ایران کے سپری� لیڈر اور دیگر اعلیٰ حکا� ہلاک ہو گئے تھے۔
یہ ایران کے خلاف اسرائیل کی دوسری بڑی فوجی �ہ� تھی، اس سے قبل جون 2025 �یں دونوں ��الک کے در�یان 12 روزہ جنگ لڑی گئی تھی۔