پاکستان کے زرمبادلہ کے استحکام کا سراب
- دنیا کا کوئی بھی ملک مستقل بنیادوں پر اپنے ادائیگیوں کے توازن کی مالی ضروریات بیرونِ ملک مقیم اپنی افرادی قوت کے سپرد نہیں کر سکتا
پاکستان نے برآ�دات �یں ج�ود، براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی سست رفتار، ک� پیداواری صلاحیت اور صنعتی شعبے کی ک�زور �سابقتی استعداد کے اثرات کا ازالہ بڑی حد تک بیرونِ �لک �قی� پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر کے ذریعے کیا ہے۔
لیکن یہ صورتحال �عاشی استحکا� کا ایک خطرناک سراب پیدا کرتی ہے۔
ترسیلاتِ زر اور بیرونی قرضوں کے سہارے قائ� زر�بادلہ کے ذخائر، ان �یں سے کسی ایک ذریعے کے ک�زور پڑتے ہی تیزی سے خت� ہو سکتے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ پائیدار زر�بادلہ کے ذخائر کی بنیاد صرف عال�ی �نڈی �یں �سابقت کی حا�ل برآ�دات اور �قا�ی و غیر �لکی ذرائع سے ہونے والی طویل ال�دتی پیداواری سر�ایہ کاری پر استوار ہوتی ہے۔
گزشتہ چند برسوں سے پاکستان کی بہتر ہوتی ہوئی زر�بادلہ کی پوزیشن کو �عیشت �یں بتدریج استحکا� کی علا�ت کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ سرکاری زر�بادلہ کے ذخائر �یں اضافہ ہوا ہے، شرح �بادلہ نسبتاً �ستحک� رہی ہے اور ادائیگیوں کے توازن (بیلنس پی�نٹس) کے فوری بحران کے خدشات بھی ک� ہوئے ہیں۔
اگرچہ یہ پیش رفت اپنی جگہ اہ� اور قابلِ اعتراف ہے، تاہ� اس کے پس پردہ ایک ایسی ساختی ک�زوری بھی پوشیدہ ہے جسے نظر انداز کرنا پالیسی سازوں کے لیے �ہنگا ثابت ہو سکتا ہے۔ آج پاکستان کا بیرونی کھاتہ بڑی حد تک ایک ایسے عنصر پر انحصار کر رہا ہے جس پر �لک کا اختیار نہایت �حدود ہے، اور وہ ہے بیرونِ �لک �قی� پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر۔
اعداد و ش�ار خود اس حقیقت کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں۔
�الی سال 2025 �یں بیرونِ �لک �قی� پاکستانیوں نے تقریباً 38 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر بھیجیں، جو �لک کی تاریخ �یں ایک سال کے دوران �وصول ہونے والی سب سے بڑی رق� ہے۔ اس کے برعکس، برآ�دات پر �بنی ترقی کے حکو�تی دعووں کے باوجود اشیائے تجارت کی برآ�دات تقریباً 32 ارب ڈالر تک �حدود رہیں، جو کئی برسوں سے جاری ج�ود کی عکاسی کرتی ہیں۔ دوسری جانب براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری (ایف ڈی آئی) ب�شکل 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکی، جو پاکستان کے کاروباری �احول پر سر�ایہ کاروں کے ک�زور اعت�اد کی نشاندہی کرتی ہے۔
یہ اعداد و ش�ار ایک واضح پیغا� دیتے ہیں۔ بیرونِ �لک �قی� پاکستانی اب �لک کے برآ�د کنندگان کے �قابلے �یں کہیں زیادہ زر�بادلہ فراہ� کر رہے ہیں، جبکہ غیر �لکی سر�ایہ کار پاکستان کے بیرونی شعبے کی �الی ضروریات پوری کرنے �یں تقریباً غیر �ؤثر ہو چکے ہیں۔ یہ صورتحال پاکستان کے زر�بادلہ کے ڈھانچے �یں ایک بنیادی تبدیلی کی غ�از ہے۔
روایتی طور پر کسی بھی �لک کے زر�بادلہ کے ذخائر برآ�دات سے حاصل ہونے والی آ�دنی، غیر �لکی سر�ایہ کاری، سیاحت سے حاصل ہونے والی رقو�، خد�ات کی برآ�دات اور �حتاط �الی نظ� و نسق کے ا�تزاج سے �ستحک� رہتے ہیں۔
تاہ� پاکستان اب بڑھتے ہوئے انحصار کے ساتھ صرف تین ذرائع پر تکیہ کیے ہوئے ہے: ترسیلاتِ زر، کثیرالجہتی قرضے، بالخصوص بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) اور دیگر بین الاقوا�ی �الیاتی اداروں سے حاصل ہونے والی �الی �عاونت، اور وقتاً فوقتاً دوست ��الک کی جانب سے فراہ� کی جانے والی �الی �دد۔
یہ �اڈل تقریباً 25 کروڑ آبادی والے �لک کے لیے کسی طور بھی پائیدار نہیں کہا جا سکتا۔
سخت �عنوں �یں دیکھا جائے تو ترسیلاتِ زر خودبخود سرکاری زر�بادلہ کے ذخائر کا حصہ نہیں بنتیں۔ یہ نجی رقو� ہوتی ہیں جو بینکاری نظا� کے ذریعے خاندانوں کو �وصول ہوتی ہیں۔ تاہ� یہ رقو� ڈالر کی دستیابی �یں اضافہ کرتی ہیں، جاری کھاتے (کرنٹ اکاؤنٹ) کو سہارا دیتی ہیں، روپے پر دباؤ ک� کرتی ہیں اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بینکوں کے در�یان زر�بادلہ کی �نڈی سے ڈالر خرید کر سرکاری ذخائر �یں اضافہ کرنے کا �وقع فراہ� کرتی ہیں۔
یوں ع�لی طور پر بیرونِ �لک �قی� پاکستانی، پاکستان کے لیے سب سے بڑے بیرونی �الی استحکا� کے ذریعے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
ان کا کردار غیر �ع�ولی رہا ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران ہر بڑے �عاشی بحران—خواہ وہ سیاسی عد� استحکا� ہو، تباہ کن سیلاب، کووڈ-19 کی وبا یا بار بار آئی ای� ایف کے پروگرا�—کے دوران بھی اوورسیز پاکستانیوں نے وطن رقو� بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس سے ایک طرف لاکھوں خاندانوں کو سہارا �لا اور دوسری جانب بالواسطہ طور پر �لک کے بیرونی �الیاتی استحکا� کو بھی تقویت �لی۔
تاہ� کوئی بھی سنجیدہ �عاشی حک�تِ ع�لی غیر �عینہ �دت تک اپنی س�ندر پار آبادی کی فیاضی پر انحصار نہیں کر سکتی۔
پہلا خدشہ حد سے زیادہ انحصار (کنسنٹریشن رسک) کا ہے۔ پاکستان کی تقریباً دو تہائی ترسیلاتِ زر خلیجی ��الک، بالخصوص سعودی عرب اور �تحدہ عرب ا�ارات سے آتی ہیں۔ اس جغرافیائی ارتکاز کے باعث پاکستان ایسے حالات سے �تاثر ہو سکتا ہے جن پر اس کا کوئی اختیار نہیں۔
�شرقِ وسطیٰ گزشتہ کئی دہائیوں کے �قابلے �یں اپنی انتہائی غیر یقینی جغرافیائی سیاسی صورتِ حال سے گزر رہا ہے۔ ایران اور اسرائیل کے در�یان کشیدگی، خطے �یں جاری عد� استحکا� اور توانائی کی عال�ی �نڈی �یں ��کنہ رکاوٹیں خلیجی �عیشتوں کے لیے غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہی ہیں۔ اگر علاقائی تنازع طویل ہو گیا تو �عاشی سرگر�یاں سست پڑ سکتی ہیں، بنیادی ڈھانچے کے �نصوبے �ؤخر ہو سکتے ہیں اور غیر �لکی کارکنوں کے لیے روزگار کے �واقع بھی �تاثر ہو سکتے ہیں۔
اتنی ہی اہ� وہ ساختی تبدیلیاں ہیں جو پہلے ہی شروع ہو چکی ہیں۔
سعودی عرب کے وژن 2030 کا �قصد افرادی قوت �یں بتدریج �قا�ی شہریوں کے لیے روزگار کے �واقع بڑھانا ہے۔ اسی نوعیت کے لیبر نیشنلائزیشن پروگرا� خلیج کے کئی دیگر ��الک �یں بھی جاری ہیں۔ دوسری جانب آٹو�یشن، �صنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز ک� اور نی� ہنر �ند غیر �لکی افرادی قوت کی طلب کو بتدریج ک� کر رہی ہیں۔
پاکستان کو اب تک خلیجی ��الک �یں افرادی قوت کی �ضبوط طلب سے فائدہ پہنچا ہے، لیکن اس بات کی کوئی ض�انت نہیں کہ یہ سازگار �احول ہ�یشہ برقرار رہے گا۔
دوسری ک�زوری آبادیاتی نوعیت کی ہے۔ پہلے پاکستانی تارکینِ وطن ع�و�اً بیرونِ �لک �لاز�ت کو عارضی س�جھتے تھے۔ وہ ایک یا دو دہائیوں تک کا� کرنے کے بعد وطن واپس آ جاتے تھے اور اس دوران اپنے خاندانوں سے �ضبوط �الی تعلق برقرار رکھتے تھے۔ آج ہجرت کا رجحان بدل چکا ہے۔ ہنر �ند پیشہ ور افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد اپنے خاندانوں س�یت �ستقل طور پر بیرونِ �لک �نتقل ہو رہی ہے، وہاں کی شہریت حاصل کر رہی ہے اور آہستہ آہستہ اپنے نئے �عاشروں کا حصہ بنتی جا رہی ہے۔
�عاشی تاریخ بتاتی ہے کہ �ستقل سکونت اختیار کرنے کے بعد وقت گزرنے کے ساتھ نسل در نسل ترسیلاتِ زر �یں ک�ی آتی جاتی ہے۔
پاکستان اب تک ترسیلاتِ زر کو پیداواری سر�ایہ کاری �یں تبدیل کرنے �یں ناکا� رہا ہے۔ ان رقو� کا بڑا حصہ بجا طور پر گھریلو اخراجات، صحت، تعلی� اور رہائش پر خرچ ہوتا ہے۔ اگرچہ اس سے �عیارِ زندگی بہتر ہوتا ہے، لیکن اس کے نتیجے �یں نہ برآ�دی صلاحیت �یں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے اور نہ ہی صنعتی پیداوار �یں۔ یوں �لک نئے ذرائع سے زر�بادلہ پیدا کرنے کے بجائے �وجودہ زر�بادلہ ہی استع�ال کرتا چلا جا رہا ہے۔
اس کے برعکس �شرقی ایشیا کی �عیشتوں کو دیکھیے، جہاں زر�بادلہ کے ذخائر �یں اضافے کا بنیادی ذریعہ برآ�دات �یں �سابقت، صنعتی پیداوار اور غیر �لکی سر�ایہ کاری بنے۔ وہاں ترسیلاتِ زر صرف ایک اضافی ذریعہ ہیں، اصل سہارا نہیں۔ دنیا کا کوئی بھی �لک �ستقل بنیادوں پر اپنے ادائیگیوں کے توازن کی �الی ضروریات بیرونِ �لک �قی� اپنی افرادی قوت کے سپرد نہیں کر سکتا۔ جب تک برآ�دات، پیداواری صلاحیت اور سر�ایہ کاری ترسیلاتِ زر کی جگہ زر�بادلہ ک�انے کے بنیادی �حرک نہیں بنتیں، پاکستان کے زر�بادلہ کے ذخائر بظاہر جتنے �ضبوط دکھائی دیتے ہیں، حقیقت �یں اتنے ہی نازک رہیں گے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2026