عالمی معیشت کے نظم و نسق چلانے والے ادارے اور بااثر طاقت ور حلقے
- عالمی مالیاتی ڈھانچہ دراصل اداروں، سرمایہ اور اثرورسوخ کے ایسے مربوط نظام پر قائم ہے جو معاشی اور سیاسی رجحانات کو شکل دیتا ہے۔
عا� طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کی جانب سے قرض کی سہولتوں کے لیے عائد کی جانے والی شرائط قرض لینے والے ��الک �یں شدید �عاشی �شکلات کا باعث بنتی ہیں۔ فنڈ ٹیکس وصولیوں �یں اضافے، بلند شرحِ سود اور سرکاری اخراجات �یں ک�ی پر زور دیتا ہے۔ ان پالیسیوں کے نتیجے �یں ع�و�اً غربت، �ہنگائی اور بے روزگاری �یں اضافہ، نیز سر�ایہ کاری �یں ک�ی دیکھنے �یں آتی ہے۔ ان �عاشی �شکلات کے ردع�ل �یں آئی ای� ایف کو عوا� اور اپوزیشن ج�اعتوں کی �زاح�ت کا سا�نا کرنا پڑتا ہے۔
عصرِ حاضر کے عال�ی �الیاتی ڈھانچے کو س�جھنے کے لیے اس نظا� �یں بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کے کردار کا تعین ضروری ہے۔ �وجودہ عال�ی �الیاتی ڈھانچے کے بنیادی ستون آئی ای� ایف، ورلڈ بینک، فنانشل اسٹیبلٹی بورڈ (ایف ایس بی) اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) ہیں۔ ان چار اداروں کو اس ڈھانچے کی بنیاد تصور کیا جاتا ہے، جبکہ بین الاقوا�ی �الیاتی ادارے (آئی ایف آئیز)، خود�ختار ویلتھ فنڈز (سورین ویلتھ فنڈز) اور بڑے نجی سر�ایہ کار براہِ راست غیر �لکی سر�ایہ کاری، �شترکہ حصصی ک�پنیوں کے حصص یا بانڈز �یں پورٹ فولیو سر�ایہ کاری، بنیادی ڈھانچے اور ادارہ جاتی اصلاحات کے لیے طویل ال�دتی قرضوں اور لیکویڈیٹی کے انتظا� کے لیے قلیل �دتی قرضوں کی صورت �یں سر�ایہ فراہ� کرتے ہیں۔
انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس اور بڑی �عاشی طاقتوں کے گروپ، یعنی جی 8 اور جی 20، اس �الیاتی ڈھانچے کو برقرار رکھنے �یں اہ� کردار ادا کرتے ہیں اور عال�ی �الیاتی نظا� �یں انہیں قیادت اور س�ت �تعین کرنے والی قوتیں س�جھا جاتا ہے۔ اسی طرح ریٹنگ ایجنسیوں اور �شاورتی و نگرانی کرنے والے اداروں، جن �یں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) بھی شا�ل ہے، کا کردار بھی نہایت اہ� ہے۔ قرض فراہ� کرنے والے ادارے اور انفرادی و ادارہ جاتی سر�ایہ کار ریٹنگ ایجنسیوں اور �شاورتی اداروں کے جائزوں کو خاص اہ�یت دیتے ہیں۔ یہی بااثر اشرافیہ، اثر و رسوخ رکھنے والے گروہ اور فیصلہ کن ادارے ایک �لک سے دوسرے �لک تک سر�ایہ کے بہاؤ کا رخ �تعین کرتے ہیں۔
�وجودہ عال�ی �الیاتی نظا� کی بنیاد رسد پر �بنی �عاشی پالیسیوں (سپلائی سائیڈ پالیسیز) پر استوار ہے۔ ان پالیسیوں کے تحت بنیادی اور ادارہ جاتی ڈھانچے کی ترقی، �سابقتی صلاحیت �یں اضافہ، وسائل کا �ؤثر استع�ال، استعداد کار �یں بہتری، عال�گیریت، آزاد تجارت، کاروبار �یں جدت اور نجی شعبے کی قیادت �یں �عاشی ن�و جیسے اصولوں کو فروغ دیا جاتا ہے۔
رسد پر �بنی پالیسیاں �عیشت کی ��کنہ پیداواری صلاحیت (پوٹینشل آؤٹ پٹ) �یں اضافے کی ح�ایت کرتی ہیں، تاہ� آئی ای� ایف کی پالیسیاں اور سفارشات ��کنہ �عاشی شرحِ ن�و کو بہتر بنانے پر زیادہ توجہ نہیں دیتیں۔ اس کے برعکس، فنڈ طلب کے انتظا� (ڈی�انڈ �ینج�نٹ) کی پالیسیوں پر زور دیتا ہے، جن �یں زیادہ تر سفارشات شرحِ �بادلہ کے نظا�، شرحِ سود �یں ردوبدل، ٹیکس وصولیوں �یں اضافے، اور سبسڈیز و انتقالی ادائیگیوں (ٹرانسفر پی�نٹس) یعنی پنشن اورس�اجی ا�داد �یں ک�ی سے �تعلق ہوتی ہیں۔
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے (یعنی اشیا اور خد�ات کی درآ�دات، اور بیرونی قرضوں پر غیر �لکی کرنسی �یں سود کی ادائیگی) کے انتظا� کے لیے بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) سے حاصل کیا جانے والا قرض �ختصر �دتی بیرونی �الی وسائل کے اہ� ذرائع �یں ش�ار ہوتا ہے۔ یہ قرض یا کریڈٹ سہولت عال�ی �الیاتی نظا� �یں اہ� کردار ادا کرتی ہے۔ آئی ای� ایف اپنے رکن ��الک کو یہ سہولت اس لیے فراہ� کرتا ہے تاکہ وہ بین الاقوا�ی �الیاتی �نڈیوں �یں قرض نادہندگی (ڈیفالٹ) سے �حفوظ رہیں۔ اس سہولت کا بنیادی �قصد بین الاقوا�ی �عاشی بحرانوں کو دوسرے ��الک تک پھیلنے سے روکنا ہے۔ ادائیگیوں کے توازن ( بیلنس آف پی�نٹس) �یں خسارہ �عاشی اتار چڑھاؤ کا سبب بن سکتا ہے۔ آئی ای� ایف قرض �عاہدوں کے دوران زر�بادلہ کے ذخائر �یں ک�ی کی وجوہات کا جائزہ لیتا ہے، اور اگر یہ ک�ی �عاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہو تو ان �یں تبدیلی کی سفارش کرتا ہے۔
آئی ای� ایف کے بورڈ آف گورنرز کو ادارے کا اعلیٰ ترین اختیاری فور� حاصل ہے، تاہ� ع�لی طور پر یہ بورڈ اپنے بیشتر اختیارات ایگزیکٹو بورڈ کو �نتقل کر دیتا ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ قرض کی شرائط اور پالیسی سفارشات کا حت�ی تعین کرتا ہے اور �الیاتی بحران سے دوچار ��الک کے لیے قرضوں کی �نظوری دینے کا �جاز ہے۔
آئی ای� ایف کے 24 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز �یں سے ا�ریکہ، جاپان، چین، جر�نی، فرانس، برطانیہ، روس اور سعودی عرب براہِ راست آٹھ ڈائریکٹرز (ہر �لک ایک) نا�زد کرتے ہیں، جبکہ باقی 16 ڈائریکٹرز �ختلف ��الک پر �شت�ل 16 گروپوں (کانسٹیچیونسیز) کی ن�ائندگی کرتے ہیں۔ بورڈ کے ارکان کے انتخاب اور قرضوں کی �نظوری �یں ووٹنگ کا اختیار �ختلف ��الک کی جانب سے فنڈ �یں کیے گئے �الی تعاون کے تناسب سے طے ہوتا ہے۔ ہر �لک کے حصے کا تعین عال�ی �عیشت �یں اس کے �عاشی حج� کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ ا�ریکہ، جاپان، جر�نی، برطانیہ، فرانس، چین، روس، بھارت اور برازیل کے پاس �شترکہ طور پر ورلڈ بینک �یں 50 فیصد جبکہ آئی ای� ایف �یں 47 فیصد ووٹنگ کا اختیار ہے۔ ایگزیکٹو بورڈ کی صدارت �نیجنگ ڈائریکٹر (ای� ڈی) کرتے ہیں، جو آئی ای� ایف کے ع�لے کے سربراہ بھی ہوتے ہیں۔ ایک تاریخی روایت کے �طابق آئی ای� ایف کا �نیجنگ ڈائریکٹر ہ�یشہ یورپ سے جبکہ ورلڈ بینک کا صدر ہ�یشہ ا�ریکہ سے �نتخب ہوتا آیا ہے۔
یہ بات واضح ہے کہ آئی ای� ایف کے �الی وسائل کا بڑا حصہ ترقی یافتہ صنعتی ��الک فراہ� کرتے ہیں، جبکہ اس فنڈ سے زیادہ تر وہ ترقی پذیر ��الک �ستفید ہوتے ہیں جو لیکویڈیٹی بحران کا شکار ہوتے ہیں۔ تاہ� کریڈٹ سہولتوں کی �نظوری �یں عال�ی سیاسی تعلقات بھی ایک اہ� عنصر ہوتے ہیں۔ آئی ای� ایف کے قرضوں کا ریکارڈ ظاہر کرتا ہے کہ اس کی کریڈٹ سہولتیں براہِ راست کرنٹ اکاؤنٹ خسارے یا حکو�ت کی کارکردگی سے �نسلک نہیں ہوتیں۔ 2024 �یں آئی ای� ایف کے 114 ارب ڈالر کے واجب الادا قرضوں �یں سے 68 فیصد سے زیادہ صرف 10 ��الک کو فراہ� کیے گئے تھے۔
ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) اور ورلڈ اکنا�ک فور� (ڈبلیو ای ایف) بھی اس عال�ی �الیاتی ڈھانچے کا حصہ ہیں اور �لکی وسائل کے �ؤثر استع�ال اور �سابقتی صلاحیت کے فروغ کے ذریعے آزاد تجارت کے نظا� کو �ضبوط بنانے �یں �رکزی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ادارے رسد پر �بنی �عاشی پالیسیوں کی ح�ایت کرتے ہیں۔ ڈبلیو ٹی او ٹیرف �یں ک�ی یا ان کے خات�ے اور غیر ٹیرف تجارتی رکاوٹوں (نان ٹیرف �یژرز/این ٹی ای�ز) کو خت� کرنے کو اپنی بنیادی حک�تِ ع�لی قرار دیتا ہے۔
رسد پر �بنی �عاشی فلسفے کے �طابق اس حک�تِ ع�لی سے صارفین کو �عیاری �صنوعات �سابقتی قی�توں پر دستیاب ہو سکتی ہیں۔ اس کا �قصد غیر �سابقتی صنعتوں کے تحفظ کے لیے حکو�ت کی غیر ضروری �داخلت کے ذریعے صارفین کے استحصال کا خات�ہ کرنا ہے۔ البتہ غیر �لکی صنعتوں کی ڈ�پنگ کا �قابلہ کرنے کے لیے ریگولیٹری اور اینٹی ڈ�پنگ ڈیوٹیز عارضی طور پر عائد کرنے، اور �لکی صنعتوں کو اپنی �سابقتی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے �حدود �دت تک تحفظ فراہ� کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ اس کے برعکس، انتظا�ی بنیادوں پر �قرر کی جانے والی شرحِ �بادلہ، رعایتی قرضے اور ٹیکس �یں چھوٹ کو آزاد تجارت کے �نافی پالیسیاں تصور کیا جاتا ہے۔
ورلڈ اکنا�ک فور� (ڈبلیو ای ایف) کو عال�ی حک�رانی کی قوتوں اور �عاشی اشرافیہ کا ایک اہ� �رکز س�جھا جاتا ہے۔ اس فور� کی بنیاد یورپی ک�یشن اور یورپی صنعتی ایسوسی ایشن کی سرپرستی �یں یورپی کاروباری رہن�اؤں کے ایک گروپ نے رکھی تھی۔ یہ سوئس حکو�ت کی نگرانی �یں کا� کرتا ہے، تاہ� اس کی رکنیت ان ک�پنیوں پر �شت�ل ہے جو عال�ی �عیشت کو آگے بڑھانے �یں ن�ایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس فور� کی رکن ک�پنی ع�و�اً ایک ایسی عال�ی کاروباری ک�پنی ہوتی ہے جس کا سالانہ کاروبار پانچ ارب ڈالر سے زیادہ ہو اور جو اپنے شعبے یا �لک کی صفِ اول کی ک�پنیوں �یں ش�ار ہوتی ہو۔ فور� نے سنٹر فار پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس بھی قائ� کیا ہے، جو کاروباری اداروں، سول سوسائٹی اور حکو�تی حلقوں کے در�یان تعاون کو فروغ دیتا ہے۔
جی 20 بین الاقوا�ی �الیاتی اصلاحات کا �نصوبہ، واٹر انیشی ایٹو، عرب بزنس کونسل، بدعنوانی کے خلاف شراکت داری کے لیے صنعتی اقدا�ات، گلوبل ک�پیٹیٹو نیس نیٹ ورک، گلوبل رسک نیٹ ورک، اسٹریٹجک فارسائٹ پروگرا� اور �ختلف علاقائی �نصوبے اسی فور� کے تحت چلنے والے اقدا�ات ہیں، جو عال�ی نظا� کی تشکیلِ نو �یں اس کے کردار کی عکاسی کرتے ہیں۔
بین الاقوا�ی کارپوریشنز (ٹرانس نیشنل کارپوریشنز) اور عال�ی تجارتی تنظی�یں بھی عال�ی �الیاتی ڈھانچے، �عاشی پالیسیوں اور سیاسی رجحانات کی تشکیلِ نو �یں اہ� کردار ادا کرتی ہیں۔ تجارتی تنظی�یں کاروباری اداروں اور پالیسی سازوں کے در�یان رابطے کا کردار ادا کرتی ہیں اور �ختلف صنعتی شعبوں کے در�یان �کال�ے کو فروغ دیتی ہیں۔ قو�ی �عیشت اور ترقی کے ڈھانچے کی تشکیل �یں �لٹی نیشنل ک�پنیوں (ای� این سیز) کی طاقت اور کردار کسی سے پوشیدہ نہیں، تاہ� چی�برز آف کا�رس کے کردار اور طریقۂ کار پر عوا�ی سطح پر نسبتاً ک� توجہ دی جاتی ہے۔ حالانکہ عال�ی �عیشت اور س�اجی و سیاسی تبدیلیوں کی تشکیلِ نو �یں ان تنظی�وں کا کردار انتہائی اہ� ہے۔
عال�ی پالیسی سازی �یں تجارتی تنظی�وں کے کردار اور اثر و رسوخ پر �تعدد ��تاز بین الاقوا�ی �اہرین اظہارِ خیال کر چکے ہیں۔ �غربی ��الک کے بعض �عروف �اہرینِ �عاشیات کا خیال ہے کہ دنیا کی تشکیلِ نو �یں چی�برز آف کا�رس اہ� کردار ادا کر رہے ہیں۔ کئی ��الک �یں چی�برز آف کا�رس پارلی�ان کے ایوانِ بالا یا سینیٹ کے ارکان کے انتخابی ادارے (الیکٹورل کالج) کے طور پر بھی کردار ادا کرتے رہے ہیں، جبکہ بعض ��الک �یں سینیٹ کے ارکان کی نا�زدگی بھی انہی چی�برز کے ذریعے کی جاتی رہی ہے۔ قو�ی چی�برز آف کا�رس �لکی اور غیر �لکی ک�پنیوں کے در�یان �شترکہ �نصوبوں کے قیا�، غیر �لکی سر�ایہ کاری کے فروغ، بین الاقوا�ی ک�پنیوں کے انض�ا� اور حصول (�رجرز اینڈ ایکویزیشنز)، غیر �لکی ک�پنیوں کے بورڈز اور اعلیٰ انتظا�یہ �یں ش�ولیت، تجارت کے فروغ، ٹیکنالوجی کی �نتقلی اور سر�ایہ ج�ع کرنے کی سرگر�یوں کے آغاز �یں ن�ایاں کردار ادا کرتے ہیں۔
چی�برز آف کا�رس کے حقیقی اثر و رسوخ کو س�جھنے کے لیے صرف تجارت ہی نہیں بلکہ تعلی�، ٹیکنالوجی، صنعت، زراعت، ٹرانسپورٹ، صحت، �واصلات، �حنت کشوں کے ا�ور اور حکو�ت پر ان کے اثرات کا بھی جائزہ لینا ضروری ہے۔ چی�برز کی قیادت کے حق �یں دو نعرے خاص طور پر �قبول ہوئے: ”عال�ی تجارت کے ذریعے عال�ی ا�ن“ اور ”حکو�ت �یں کاروباری سوچ زیادہ، اور کاروبار �یں حکو�تی �داخلت ک�“۔
یہ س�جھنے کے لیے کہ چی�برز آف کا�رس سیاسی رجحانات اور عال�ی �عاشی پالیسیوں کی تشکیل �یں کس طرح کردار ادا کرتے ہیں، یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ الگ تھلگ اداروں کے طور پر کا� نہیں کرتے بلکہ �قا�ی، قو�ی، علاقائی اور بین الاقوا�ی سطح پر ایک دوسرے سے �ربوط نیٹ ورک کی صورت �یں �نظ� ہوتے ہیں۔
غربت، بے روزگاری، ناخواندگی، �احولیاتی �سائل، عد� تحفظ اور ثقافتی تنازعات جیسے �سائل کو انسانی بے چینی اور جنگوں کی بنیادی وجوہات �یں ش�ار کیا جاتا ہے۔ ان س�اجی و �عاشی �سائل سے ن�ٹنے کے لیے اقوا� �تحدہ (یواین او) نے �تعدد ذیلی اور وابستہ ادارے قائ� کیے، جن �یں اقوا� �تحدہ کی تجارت و ترقی کانفرنس (یواین سی ٹی اے ڈی)، اقوا� �تحدہ کی صنعتی ترقی کی تنظی� (یواین آئی ڈی او)، اقوا� �تحدہ کا ترقیاتی پروگرا� (یواین ڈی پی)، بین الاقوا�ی �حنت تنظی� (آئی ایل او)، عال�ی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او)، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او)، اقوا� �تحدہ کا ادارۂ اطفال (یواین آئی سی ای ایف/یونیسیف)، اقوا� �تحدہ کی خوراک و زراعت کی تنظی� (ایف اے او)، اقوا� �تحدہ کی تعلی�ی، سائنسی و ثقافتی تنظی� (یواین ای ایس سی او/یونیسکو)، ورلڈ بینک اور دیگر کثیرالجہتی ادارے شا�ل ہیں۔
اقوا� �تحدہ کے نظا� �یں اقتصادی و س�اجی کونسل (ای سی اوایس اوسی) اور انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس (آئی سی سی) کو اہ� ترین �شاورتی اداروں �یں ش�ار کیا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس کو عال�ی �عاشی پالیسیوں اور سیاسی رجحانات کے تعین �یں ایک �ؤثر اور بااثر ادارہ تصور کیا جاتا ہے۔
دنیا بھر �یں شہرت رکھنے والی کتاب ’’�رچنٹس آف پیس: دی ہسٹری آف دی انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس‘‘ کے �صنف جارج رج وے نے اقوا� �تحدہ، انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس اور ا�ریکی چی�بر آف کا�رس کے باہ�ی تعلقات کی وضاحت کی ہے۔ ان کے �طابق: ”انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس کی کوششوں کے نتیجے �یں دوسری جنگِ عظی� کے بعد اقوا� �تحدہ وجود �یں آئی۔ اس کے بعد انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس اقوا� �تحدہ کے نظا� کا ایک اہ� ترین �شاورتی ادارہ بن گیا۔ بڑی فلاحی تنظی�وں، خصوصاً کارنیگی فاؤنڈیشن فار انٹرنیشنل پیس اور راک فیلر فاؤنڈیشن، بڑے بینکوں اور �الیاتی اداروں، بین الاقوا�ی کارپوریشنز، بالخصوص آئی بی ای�، ��تاز جا�عات، خصوصاً ہارورڈ اور کول�بیا، نیز �عروف �اہرینِ �عاشیات اور ع�رانیات نے اقوا� �تحدہ کی اقتصادی و س�اجی کونسل کے ساتھ چی�بر کے اشتراک کی ح�ایت کی۔“
رج وے کے �طابق، آج تقریباً ت�ا� قو�ی چی�برز آف کا�رس اینڈ انڈسٹری کسی نہ کسی صورت �یں، براہِ راست یا بالواسطہ، ای سی او ایس او سی سے �نسلک ہیں، خواہ یہ وابستگی شعوری طور پر ہو یا غیر شعوری طور پر۔ اس طرح انہیں انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس سے رہن�ائی �لتی ہے، جسے اقوا� �تحدہ �یں خصوصی حیثیت حاصل ہے۔ رج وے کا کہنا ہے کہ �قا�ی اور قو�ی چی�برز کے بیشتر عہدیدار خود بھی اس حقیقت سے آگاہ نہیں ہوتے۔
اپنے وسیع دائرۂ اختیار اور �قا�ی چی�برز و تجارتی انج�نوں کے ساتھ تنظی�ی روابط کی بدولت، قو�ی چی�برز آف کا�رس اپنے ��الک کے کاروباری شعبے کی علاقائی اور بین الاقوا�ی چی�برز �یں ن�ائندگی کرتے ہیں۔ وہ انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس سے وابستہ ہوتے ہیں اور ک� و بیش ت�ا� قو�ی چی�برز بین الاقوا�ی �عاشی پالیسیوں سے �تعلق �کال�وں �یں شریک ہوتے ہیں۔ ا�ریکی چی�بر آف کا�رس کی طرح قو�ی اور علاقائی چی�برز بھی عال�ی سطح پر �ربوط �عیشت �یں پالیسی سازی اور �عاشی نظ� و نسق �یں کردار ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اگرچہ �قا�ی چی�برز کی ن�ائندگی اپنی جگہ اہ� ہے، تاہ� قو�ی اور علاقائی چی�برز کا کردار اس سے �ختلف اور تنظی�ی درجہ بندی �یں کہیں زیادہ بلند ہوتا ہے۔ ت�ا� قو�ی چی�برز �خصوص تکنیکی �ہارت رکھنے والی �ستقل اور عارضی ک�یٹیاں تشکیل دیتے ہیں، جن کا �قصد عوا�ی پالیسیوں کی ح�ایت اور ان پر اثرانداز ہونا ہوتا ہے۔
ا�ریکی چی�بر آف کا�رس اقوا� �تحدہ سے بھی قدی� ادارہ ہے اور انٹرنیشنل چی�بر آف کا�رس کے قیا� کو فروغ دینے والوں �یں شا�ل رہا ہے۔ چی�بر اپنے کردار کو ان الفاظ �یں بیان کرتا ہے: ”انفرادی آزادی، ترغیب، پہل کاری، �واقع اور ذ�ہ داری پر �بنی �عاشی، سیاسی اور س�اجی نظا� کے ذریعے انسانی ترقی کو آگے بڑھانا۔“
چی�بر کا کردار اور اس کا طریقۂ کار اس ا�ر کی وضاحت کرتا ہے کہ وہ س�اجی، سیاسی اور �عاشی رجحانات کے تعین �یں کس قدر اثر و رسوخ رکھتا ہے۔ چی�بر کے ع�لے �یں پالیسی �اہرین، لابنگ کے �اہرین اور وکلا شا�ل ہوتے ہیں، جبکہ ا�ریکہ �یں یہ کسی بھی دوسری لابنگ تنظی� کے �قابلے �یں سب سے زیادہ اخراجات کرنے والے اداروں �یں ش�ار ہوتا ہے۔