کاروبار اور معیشت

کاروباری شخصیت کا الشہیر کارپوریشن میں کنٹرولنگ حصص خریدنے کا منصوبہ

  • مجوزہ لین دین کا انحصار ریگولیٹری منظوریوں سے مشروط ہے
شائع اپ ڈیٹ

یونیٹی پیکجز اور یونیٹی فیڈز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ کے سی ای او �ح�د فرخ نے پاکستان کی ایک بڑی گوشت برآ�د کنندہ ک�پنی آل شہیر کارپوریشن ل�یٹڈ (اے ایس سی) �یں اکثریتی حصص حاصل کرنے اور اس کا کنٹرول سنبھالنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ک�پنی حلال گوشت کی �ختلف �صنوعات کی تجارت �یں �صروف ہے جن �یں �ٹن، بیف، چکن اور �چھلی شا�ل ہیں۔

اس پیشرفت کا انکشاف �نگل کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) �یں ج�ع کرائے گئے ایک عوا�ی اعلان کے ذریعے کیا گیا۔

اس �جوزہ لین دین جس کا انتظا� اے کے ڈی سیکیورٹیز ل�یٹڈ کررہی ہے کا انحصار ریگولیٹری �نظوریوں سے �شروط ہے جس �یں ایس ای سی پی کے فٹ اینڈ پراپر �عیار کے تحت کلیئرنس بھی شا�ل ہے۔

اس �جوزہ حصول کے تحت �ح�د فرخ ایک شیئر پرچیز ایگری�نٹ کے ذریعے آل شہیر کے 20 کروڑ 6 لاکھ (200.60 �لین) عا� حصص خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو ک�پنی �یں 53.5 فیصد حصص کی ن�ائندگی کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ک�پنی کے �زید 6 کروڑ 46 لاکھ 90 ہزار (64.69 �لین) حصص جو کہ ک�پنی کے جاری کردہ شیئر کیپیٹل کا 17.25 فیصد بنتے ہیں حاصل کرنے کے لیے ایک لاز�ی عوا�ی پیشکش کرنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔

آل شہیر کارپوریشن ل�یٹڈ کی بنیاد ابتدائی طور پر 2008 �یں ایک شراکت داری کے تحت رکھی گئی تھی جس کے تحت کراچی کے گڈاپ ٹاؤن �یں �ذبح خانہ قائ� کیا گیا۔ اسے باضابطہ طور پر 2012 �یں کالعد� ک�پنی آرڈیننس 1984 کے تحت ایک ک�پنی کے طور پر رجسٹر کیا گیا اور بعد ازاں 2015 �یں یہ ک�پنی پبلک ل�یٹڈ بن گئی۔

ست�بر 2022 �یں آل شہیر کارپوریشن بیف �صنوعات کی فراہ�ی کے لیے �یکڈونلڈز پاکستان کے ساتھ کاروباری �عاہدہ کرنے والی پہلی �قا�ی ک�پنی بن گئی۔ یہ �صنوعات لاہور �یں واقع ک�پنی کی فروزن فوڈ تنصیب سے فراہ� کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ک�پنی نے ہارٹیز کے ساتھ بھی برگر پیٹیز کی فراہ�ی کے �عاہدے کیے ہیں۔

فائلنگ کے �طابق �ح�د فرخ پاکستان کے خوردنی اشیاء کے شعبے �یں 22 سال سے زائد کا تجربہ رکھتے ہیں جس �یں چاول، گند�، آٹا، �صالحہ جات، ن�ک اور دیگر بنیادی اشیاء کی پروسیسنگ اور تجارت شا�ل ہے۔ وہ کئی نجی ک�پنیوں �یں بھی دلچسپی رکھتے ہیں جن �یں یونیٹی پیکجز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ، یونیٹی فیڈز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ اور کائیروس ریسورسز (پرائیویٹ) ل�یٹڈ شا�ل ہیں۔

فائلنگ کے �طابق �ح�د فرخ فی الحال آل شہیر کے 5.5 �لین (55 لاکھ) حصص یعنی ک�پنی کا 1.47 فیصد حصہ رکھتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ �ل کر کا� کرنے والے افراد فہ�یدہ ا�ین اور صالحہ فرخ کے پاس بالترتیب 10.51 فیصد اور 0.01 فیصد حصص ہیں۔

نوٹس کے �طابق اس �جوزہ حصول کی تک�یل کا انحصار لین دین کی حت�ی شرائط، حت�ی �عاہدوں پر دستخط اور ت�ا� درکار ریگولیٹری اور کارپوریٹ �نظوریوں کے حصول پر ہوگا۔