رائے

صوبوں کے بجٹ

  • مالی سال 2026-27 کے لیے برائے نام مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کا تخمینہ 452 ارب ڈالر لگایا گیا ہے
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی اور صوبائی بجٹوں کے در�یان تعلق جیسا کہ �ئی 2026 �یں جاری پروگرا� کے تیسرے جائزے سے �تعلق بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ (آئی ای� ایف) کی دستاویزات �یں طے کیا گیا ہے، اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ صوبائی ٹیکس �حصولات کے اہداف ایسے �قرر کیے جائیں کہ ٹیکس �حصولات اور �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) کے تناسب �یں 0.3 فیصد پوائنٹس کا اضافی حصہ شا�ل ہو، اور اسی کے �طابق پرائ�ری سرپلس کے اہداف بھی حاصل کیے جائیں۔

�الی سال 2026-27 کے لیے برائے نا� �ج�وعی قو�ی پیداوار (جی ڈی پی) کا تخ�ینہ 452 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ اس بنیاد پر صوبوں کا �توقع حصہ 1.356 ارب ڈالر، یا اگلے �الی سال کے لیے ایک ڈالر کے 290 روپے کے �توقع زرِ �بادلہ کی شرح کے حساب سے تقریباً 398 ارب روپے بنتا ہے۔

دستاویز �یں �زید کہا گیا ہے کہ ”صوبے خد�ات پر جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کے �ؤثر نفاذ کا دائرہ �سلسل اور ثابت قد�ی سے وسیع کرتے ہوئے اسے بتدریج �عیشت کے ت�ا� شعبوں تک پھیلائیں گے تاکہ �حصولات �یں اضافہ کیا جا سکے۔ زرعی آ�دنی پر نئے ٹیکس کی شرحیں �الی سال 2026 کی زرعی آ�دنی پر لاگو ہوں گی، تاہ� ان سے حاصل ہونے والی آ�دنی کا اثر �الی سال 2027 �یں ظاہر ہوگا۔ صوبوں نے �لکی �حصولات �یں اضافے کے لیے اہ� کردار ادا کیا ہے۔ خد�ات پر جی ایس ٹی کے دائرۂ کار �یں توسیع اور ٹیکس وصولی کے �ؤثر نفاذ کے باعث صوبائی ٹیکس �حصولات �یں اضافہ برائے نا� جی ڈی پی کی شرح ن�و سے خاصا زیادہ رہا ہے۔ تاہ� زرعی آ�دنی پر ٹیکس سے حاصل ہونے والی آ�دنی نظرثانی شدہ شرحوں کے نفاذ �یں تاخیر اور ع�لدرآ�د سے �تعلق دیگر �شکلات کے باعث توقعات سے ک� رہی۔“

اس ض�ن �یں دو نکات نہایت اہ� ہیں۔ اول، 2010 �یں اٹھارویں آئینی تر�ی� کے تحت صوبوں کو �نتقل کیے گئے شعبوں کا انتظا� سنبھالنے کے لیے صوبے آج تک �طلوبہ انتظا�ی صلاحیت پیدا نہیں کر سکے، حالانکہ ان شعبوں پر وفاقی بجٹ کے اخراجات خت� ہونا تھے۔ یہی وہ بنیادی وجہ تھی جس کی بنیاد پر 2010 کے ساتویں قو�ی �الیاتی ک�یشن (این ایف سی) ایوارڈ �یں قابل تقسی� �حاصل �یں صوبوں کا حصہ بڑھا کر 57.5 فیصد کیا گیا تھا۔

دوسرا اہ� نکتہ یہ ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) �سلسل اس ہدف کے حصول �یں ناکا� رہا ہے کہ ٹیکس اور جی ڈی پی کے تناسب �یں ہر سال ایک فیصد اضافہ کیا جائے، جس سے وفاق اپنی اخراجاتی ضروریات پوری کرنے کے لیے خاطر خواہ �حصولات حاصل کر سکتا تھا۔ سرکاری اعداد و ش�ار کے �طابق 2009-10 �یں ایف بی آر کا ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 10.9 فیصد تھا، جو 2025 تک �ع�ولی اضافے کے ساتھ 11.2 فیصد تک پہنچا، جبکہ 2025-26 کے لیے اس کا تخ�ینہ 11.1 فیصد لگایا گیا ہے۔

2010 کے بعد سے اقتدار �یں آنے والی تینوں بڑی قو�ی ج�اعتوں کی حکو�توں نے، اندرونِ �لک بھاری قرض لینے اور جب بھی جاری کھاتوں کا خسارہ ناقابلِ برداشت سطح پر پہنچا تو 2008، 2013، 2019، 2023 اور 2024 �یں آئی ای� ایف کے پروگرا�وں سے رجوع کرنے کے علاوہ، اپنی �الی ضروریات پوری کرنے کے لیے دو اہ� ذرائع آ�دن پر انحصار کیا۔ ان �یں پہلا صوبائی سرپلس ہے، جو 2010-11 �یں 150 ارب روپے سے بڑھ کر 2026-27 کے بجٹ �یں 1.79 کھرب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دوسرا ذریعہ پیٹرولی� لیوی ہے، جسے دیگر ٹیکسز کے خانے �یں رکھا گیا ہے، حالانکہ یہ درحقیقت سیلز ٹیکس ہے اور اسے ایف بی آر کے سیلز ٹیکس کے ذیلی خانے �یں شا�ل ہونا چاہیے تھا، جبکہ قابلِ تقسی� �حاصل �یں بھی اس کا حصہ نہیں رکھا گیا۔

2010-11 کے بجٹ �یں پیٹرولی� لیوی سے 135 ارب روپے وصول ہونے کا تخ�ینہ لگایا گیا تھا، تاہ� حقیقی وصولی 82.75 ارب روپے رہی۔ اس کے برعکس 2026-27 کے بجٹ �یں اس �د سے 1.67 کھرب روپے وصول کرنے کا ہدف �قرر کیا گیا ہے۔ آئی ای� ایف کے �طابق ”پیٹرولی� �صنوعات پر �ؤثر ٹیکس کی شرح 166 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کے باعث حکو�تی �حصولات کا انحصار بڑی حد تک ایندھن پر عائد ٹیکسوں پر ہے اور یہ کسی بھی بیرونی جھٹکے سے شدید �تاثر ہو سکتے ہیں۔“

دلچسپ ا�ر یہ ہے کہ اٹھارویں آئینی تر�ی� اور ساتویں این ایف سی ایوارڈ تشکیل دینے والی سیاسی ج�اعتیں، ع�ران خان کے دورِ حکو�ت کے ساڑھے تین برسوں کو چھوڑ کر، 2010 سے �سلسل اقتدار �یں رہی ہیں۔ اس کے باوجود آئی ای� ایف کے ساتھ ہونے والے تقریباً ہر �ذاکرات �یں ان کا �ؤقف یہی رہا کہ این ایف سی ایوارڈ �یں تبدیلی کی ضرورت ہے، جس کے لیے آئینی تر�ی� درکار ہوگی تاکہ صوبوں کے حصے �یں ک�ی کی جا سکے۔

بعض �بصرین اس طرزِ فکر کی وجہ یہ قرار دیتے ہیں کہ �وجودہ وفاقی حکو�ت کی ج�اعت �سل� لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی دونوں نے ایسے ٹیکنوکریٹس کو وزیرِ خزانہ �قرر کیا جنہیں اٹھارویں تر�ی� کے پس �نظر یا اس سے وابستگی حاصل نہیں تھی۔ تاہ� اسحاق ڈار، جنہوں نے ساتویں این ایف سی ایوارڈ سے قبل پنجاب کی ن�ائندگی کی اور اپنی ج�اعت کی قیادت کے انتہائی قریب س�جھے جاتے تھے، وہ بھی نجی اور عوا�ی سطح پر �تعدد بار ایف بی آر کے �حصولات کی زیادہ �نصفانہ تقسی� کی ضرورت پر زور دیتے رہے ہیں۔

شاید یہی وجہ ہے کہ آئی ای� ایف کا وفد بھی وقفے وقفے سے اس بات پر زور دیتا رہا ہے کہ �حصولات کی تقسی� �یں توازن پیدا کیا جائے، خواہ اس کے لیے آئینی تر�ی� کے ذریعے صوبوں کا حصہ ک� کیا جائے، جس کا فیصلہ، وزیرِ خزانہ کے �طابق آئندہ سال تک �ؤخر کر دیا گیا ہے، یا پھر صوبوں کے اپنے وسائل سے حاصل ہونے والی آ�دنی �یں ن�ایاں اضافہ کیا جائے۔

اپریل 2026 �یں وزیرِ خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کی جانب سے دستخط شدہ لیٹر آف انٹینٹ �یں کہا گیا ہے کہ ”ت�ا� صوبوں نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ کوئی ایسی پالیسی یا اقدا� اختیار نہیں کریں گے جسے اس خط یا اس کے ساتھ �نسلک �عاشی و �الیاتی پالیسیوں کی یادداشتوں �یں درج وعدوں اور پالیسیوں کے �نافی یا انہیں ک�زور کرنے والا س�جھا جائے۔“

وفاقی بجٹ �یں آئندہ �الی سال کے لیے �ج�وعی صوبائی سرپلس 1.79 کھرب روپے رکھا گیا ہے۔ پنجاب نے 910 ارب روپے سرپلس کا تخ�ینہ لگایا ہے، جو اس کی �ج�وعی صوبائی وصولیوں 749 ارب روپے سے بھی زیادہ ہے اور قابلِ تقسی� �حاصل �یں اس کے 51.74 فیصد حصے سے بھی تجاوز کرتا ہے۔ پنجاب نے خد�ات پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں کا ہدف بھی نظرثانی شدہ 363 ارب روپے سے بڑھا کر 521 ارب روپے �قرر کیا ہے، جو 44 فیصد اضافے کے �ترادف ہے۔

اس کے برعکس سندھ نے 36.9 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کیا ہے، تاہ� خد�ات پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں کا ہدف 2025-26 کے نظرثانی شدہ 362 ارب روپے سے بڑھا کر 2026-27 �یں 456 ارب روپے رکھا ہے، جو 26 فیصد اضافے کے برابر ہے۔ نسبتاً حقیقت پسندانہ س�جھے جانے والے اس ہدف کے باعث یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ آیا پنجاب کا 44 فیصد اضافہ حاصل کرنا واقعی ��کن ہوگا۔

اسی طرح خیبر پختونخوا نے 48 ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش کیا ہے، جبکہ خد�ات پر سیلز ٹیکس کی وصولیوں کا ہدف رواں �الی سال کے نظرثانی شدہ 57 ارب روپے سے بڑھا کر آئندہ �الی سال �یں 80 ارب روپے �قرر کیا گیا ہے، جو 40 فیصد اضافے کے �ساوی ہے۔

بلوچستان کا بجٹ تاحال �تعلقہ �حک�ے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ نہیں کیا گیا، اس لیے خد�ات پر ٹیکس وصولیوں کی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔

چاروں صوبوں کی ایک �شترکہ ک�زوری یہ رہی کہ انہوں نے زرعی آ�دنی پر ٹیکس (اے آئی ٹی) ایسی سطح پر نافذ نہیں کیا جو تنخواہ دار طبقے پر عائد ٹیکس کے کسی حد تک بھی �ساوی ہو۔ پنجاب نے آئندہ �الی سال کے لیے اس �د �یں �حض 12.5 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف رکھا ہے، جبکہ رواں �الی سال �یں 3.99 ارب روپے وصول ہوئے، حالانکہ بجٹ �یں 10.5 ارب روپے کا ہدف �قرر کیا گیا تھا۔

سندھ نے رواں �الی سال کے بجٹ �یں 8 ارب روپے کا ہدف رکھا تھا، لیکن نظرثانی شدہ تخ�ینوں کے �طابق صرف 2 ارب روپے ہی وصول ہو سکے، جبکہ آئندہ �الی سال کے لیے وصولیوں کا ہدف 6 ارب روپے �قرر کیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا �یں رواں �الی سال کے نظرثانی شدہ تخ�ینوں کے �طابق زرعی آ�دنی پر ٹیکس کی وصولی صرف 13 کروڑ روپے رہی، جبکہ آئندہ �الی سال کے لیے یہ ہدف بڑھا کر 16 کروڑ روپے �قرر کیا گیا ہے۔

بلوچستان کے حوالے سے اس ض�ن �یں کوئی اعداد و ش�ار دستیاب نہیں ہیں۔

�ندرجہ بالا حقائق سے ظاہر ہوتا ہے کہ وفاقی بجٹ کی طرح صوبوں کا انحصار بھی بالواسطہ ٹیکسوں پر بڑھتا جا رہا ہے، حالانکہ ان ٹیکسوں کا بوجھ ا�یر طبقے کے �قابلے �یں غریب عوا� پر کہیں زیادہ پڑتا ہے۔ دوسری جانب، اپنی اپنی انتخابی حلقوں �یں سیاسی �قبولیت برقرار رکھنے کے لیے �خصوص شعبوں کو سبسڈیز بھی دی جا رہی ہیں، جبکہ زرعی آ�دنی پر ٹیکس کی شرح بڑھانے سے گریز کیا جا رہا ہے، کیونکہ اس کا اطلاق صوبائی اور قو�ی اس�بلیوں کے 80 فیصد سے زائد ارکان پر بھی ہوگا۔

آخر �یں کہا جا سکتا ہے کہ اگر وفاق کی توجہ اٹھارویں آئینی تر�ی� اور ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر حقیقی �عنوں �یں ع�ل درآ�د یقینی بنانے پر �رکوز ہو، تو پے در پے آنے والی حکو�توں کو درپیش شدید �الی وسائل کی ک�ی پر قابو پانے �یں �دد �ل سکتی ہے۔

کاپی رائٹ: بزنس ریکارڈر، 2026