پاکستان کی سالانہ آبادی �یں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے جس کا �طلب ہے کہ ہر سال تقریباً 70 لاکھ افراد کا اضافہ ہورہا ہے، یہ پھیلاؤ پہلے سے انتہائی خستہ حال س�اجی اور فزیکل انفرااسٹرکچر پر دباؤ کو �زید بڑھا رہا ہے۔
وزیراعظ� شہبازشریف نے آبادی �یں اضافے کی اس شرح کو ایک تشویشناک رجحان قرار دیا جوجی ڈی پی کی شرح ن�و کو خت� کردیتی ہے اور قدرتی وسائل پر بوجھ بنتی ہے۔ انہوں نے بارہا آبادی پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ �لک کے نوجوانوں کو پیداواری �عاشی اثاثوں �یں تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تاہ� اگرچہ وزیراعظ� نے سر�ایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے �تعدد پروگرا� شروع کیے ہیں (بش�ول نوجوانوں کے لیے کاروباری قرضے، جن کے لیے بجٹ 27-2026 �یں 10 کروڑ روپے �ختص کیے گئے ہیں جبکہ گزشتہ سال یہ رق� 40 کروڑ روپے تھی)، اس کے باوجود اپریل 2022 �یں وزیراعظ� �نتخب ہونے کے بعد سے �لک کے بجٹوں �یں خاندانی �نصوبہ بندی (پاپولیشن پلاننگ) کے لیے �ختص رقو� کی ک�ی رہی ہے۔
وزیر خزانہ �ح�د اورنگزیب ایک قد� آگے بڑھتے ہوئے آبادی �یں اضافے کو پاکستان کے لیے وجودی خطرہ قرار دے چکے ہیں اور انہوں نے وزیراعظ� کے اس جائز �ؤقف کی تائید بھی کی ہے کہ تیزی سے بڑھتی آبادی نہ صرف �عاشی ترقی کے ث�رات کو زائل کر رہی ہے بلکہ بچوں �یں غذائی قلت کے باعث نشوون�ا کی ک�ی (اسٹنٹنگ) کو فروغ دے رہی ہے اور لاکھوں افراد کو بنیادی تعلی� سے بھی �حرو� کررہی ہے۔ تاہ� بجٹ دستاویزات برائے 27-2026 کا بغور جائزہ لینے سے پتہ چلتا ہے کہ �تعلقہ نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن نے آبادی پر قابو پانے کے لیے �ختص کسی رق� کا ذکر نہیں کیا ، اگرچہ صحت کا شعبہ صوبوں کو �نتقل کردیا گیا ہے جو اس کی ایک وجہ ہو سکتی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ �رکز اب اس �سئلے کے لیے فنڈز �ختص کرنا �ناسب کیوں نہیں س�جھتا؟ بالخصوص جبکہ وزیر خزانہ کے �طابق یہ �لک کے لیے وجودی خطرہ ہے اور صوبے بھی واضح طور پر اس پر کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
اور اس کی ایک ��کنہ وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ نیشنل فنانس ک�یشن (این ایف سی) ایوارڈ �یں 82 فیصد وزن آبادی کو دیا گیا ہے۔ دوسرے الفاظ �یں جس صوبے کی آبادی جتنی زیادہ ہوگی، اسے قابلِ تقسی� �حاصل کے �شترکہ فنڈ (ڈویزیبل پول) سے اتنا ہی زیادہ حصہ �لے گا اور اسی بنیاد پر یہ بھی طے ہوتا ہے کہ وفاقی �لاز�توں �یں کسی �خصوص صوبے کا حصہ کتنا ہوگا۔ اس لیے ضروری ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکو�تیں 2010 سے نافذ الع�ل این ایف سی ایوارڈ پر نظرثانی کریں اور باہ�ی اتفاقِ رائے سے ایسا فیصلہ کریں جس کے تحت آبادی کو دیے جانے والے وزن �یں ک� از ک� �زید 15 فیصد ک�ی کی جائے۔
اس کے برعکس بھارت نے اپنی شرحِ پیدائش کو کنٹرول کرلیا ہے جو گر کر 1.9 فیصد پر آ گئی ہے، یعنی یہ آبادی کو �ستحک� رکھنے کے لیے درکار 2.1 فیصد کی سطح سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔ تاہ� یہ فرض کرنا غلط نہ ہوگا کہ یورپی ��الک کے برعکس، جہاں ریپلیس�نٹ لیول سے ک� آبادی کی شرح ریاست کی جانب سے چائلڈ سپورٹ �یں توسیع جیسے خدشات کو جن� دے رہی ہے، بھارت ابھی تک اس حد تک نہیں پہنچا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارت کی آبادی کی پالیسی کا �رکز رضاکارانہ خاندانی �نصوبہ بندی اور صحت کی دیکھ بھال ہے اور شاید پاکستان، اپنی �حدود �الی گنجائش کے پیشِ نظر اس سے کچھ قی�تی اسباق سیکھ سکتا ہے۔
بنگلہ دیش �یں بھی شرحِ پیدائش �یں گراوٹ دیکھی گئی ہے جو کہ ریپلیس�نٹ لیول یعنی 2.1 فیصد کے قریب یا اس سے قدرے ک� ہو چکی ہے اور بھارت کی طرح یہ کا�یابی بھی رضاکارانہ خاندانی �نصوبہ بندی اور خواتین کو بااختیار بنانے کے ذریعے حاصل کی گئی۔
پاکستان اور دیگر دو جنوبی ایشیائی ��الک کے در�یان بنیادی فرق خواندگی کی شرح �یں ہے جہاں پاکستان �یں یہ شرح 63 فیصد ہے، وہیں بھارت �یں یہ 77 فیصد اور بنگلہ دیش �یں 79 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔
تعلی� کا شعبہ بھی 2010 �یں اٹھارویں آئینی تر�ی� کے ذریعے صوبوں کے سپرد کر دیا گیا تھا، تاہ� کسی بھی صوبے �یں اس شعبے کو درکار �الی وسائل فراہ� کرنے کی نہ تو صلاحیت ہے اور نہ ہی خواہش۔
خلاصہ یہ کہ حکو�ت کے لیے اشد ضروری ہے کہ وہ این ایف سی ایوارڈ پر دوبارہ بات چیت کا آغاز کرے تاکہ صوبائی حصص کی تقسی� کے لیے آبادی کو دیے گئے بے تحاشا وزن پر نظر ثانی کی جاسکے اور صوبائی حکو�تیں اپنے تعلی�ی بجٹ �یں اضافے کے ساتھ ساتھ رضاکارانہ خاندانی �نصوبہ بندی کے �نصوبوں کی حوصلہ افزائی بھی کریں۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026