مارکٹس

شرح سود میں اضافے کی توقعات، سونا دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,087.68 ڈالر فی اونس تک گر گئی
شائع اپ ڈیٹ

عال�ی �نڈی �یں سونے کی قی�توں �یں بدھ کے روز �سلسل ک�ی دیکھی گئی، کیونکہ ا�ریکی شرح سود �یں اضافے کی توقعات نے ڈالر کو �ضبوط کر دیا جبکہ سر�ایہ کار ا�ریکا اور ایران کے در�یان ا�ن �ذاکرات سے �تعلق �تضاد بیانات کا جائزہ لیتے رہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.5 فیصد ک�ی کے بعد 4,087.68 ڈالر فی اونس تک گر گئی، جو 11 جون کے بعد اس کی ک� ترین سطح ہے۔ اسی طرح اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 1.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,105.40 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔

ڈالر ایک سال سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس کے باعث بیرون �لک خریداروں کے لیے سونا �ہنگا ہو گیا اور طلب پر دباؤ بڑھا۔

دوسری جانب ا�ریکا اور ایران کے در�یان جاری �ذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے غیر �عینہ �دت تک جوہری تنصیبات کے �عائنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے، تاہ� تہران نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ �ذاکرات �یں ایسی کوئی رعایت نہیں دی گئی۔

�ارکیٹ �یں یہ توقع بھی بڑھ رہی ہے کہ ا�ریکی فیڈرل ریزرو رواں سال شرح سود �یں تین �رتبہ اضافہ کر سکتا ہے۔ سر�ایہ کار اب ج�عرات کو جاری ہونے والے ا�ریکی پرسنل کنز�پشن ایکسپنڈیچر اعدادوش�ار کے �نتظر ہیں، جو �ہنگائی کا اہ� اشاریہ تصور کیا جاتا ہے اور آئندہ �انیٹری پالیسی کے بارے �یں اشارے فراہ� کرے گا۔

دریں اثنا، چاندی کی قی�ت 1.1 فیصد ک�ی کے ساتھ 61.36 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 0.9 فیصد ک�ی کے بعد 1,637.34 ڈالر جبکہ پیلیڈی� 1.2 فیصد گر کر 1,223.29 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔