ٹیکنالوجی

ایکس عالمی بندش کے بعد بحال، ہزاروں صارفین متاثر، سروس معمول پر آنے لگی

  • بندش کا آغاز مشرقی وقت کے مطابق صبح 9:00 بجے کے قریب ہوا، اور امریکہ میں اس دوران شکایات کی تعداد بڑھ کر 25,000 سے زائد تک پہنچ گئی، تاہم بعد میں صورتحال بہتر ہونے پر یہ تعداد کم ہو کر تقریباً 620 رپورٹس تک آ گئی
شائع اپ ڈیٹ

ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے �طابق ایلون �سک کی �لکیت س�اجی رابطے کا پلیٹ فار� ایکس (X) پیر کے روز عال�ی سطح پر ہزاروں صارفین کی جانب سے شکایات کے بعد بڑی حد تک بحال ہو گیا ہے۔

بندش کا آغاز صبح تقریباً 9:00 بجے (ای ٹی) ہوا، اور ا�ریکہ �یں شکایات کی تعداد بڑھ کر 25,000 سے زائد تک پہنچ گئی، تاہ� بعد ازاں یہ ک� ہو کر تقریباً 620 رپورٹس رہ گئی۔

کینیڈا �یں بھی صورتحال بہتر ہونے کے بعد شکایات تقریباً 30 تک گر گئیں، جو اس سے قبل 3,400 سے زائد کی بلند سطح پر تھیں، جبکہ برطانیہ �یں بھی تعداد ک� ہو کر آئی، جہاں ابتدائی طور پر یہ 9,000 سے زائد تک پہنچ گئی تھی۔

ڈاؤن ڈیٹیکٹر �ختلف ذرائع سے اسٹیٹس رپورٹس کو یکجا کر کے بندشوں کی نگرانی کرتا ہے، تاہ� �تاثرہ صارفین کی اصل تعداد اس سے �ختلف ہو سکتی ہے کیونکہ یہ رپورٹس خود صارفین کی جانب سے ج�ع کرائی جاتی ہیں۔

�تاثرہ صارفین کی اصل تعداد اس سے �ختلف ہو سکتی ہے جو دکھائی گئی ہے، کیونکہ یہ رپورٹس صارفین کی جانب سے ج�ع کرائی جاتی ہیں۔

اسپیس ایکس (SpaceX)، جو ایکس (X) کی �الک ک�پنی ہے، نے اس بندش کی وجہ کے حوالے سے رائٹرز کی جانب سے کیے گئے سوال کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔