دنیا

محسن نقوی کی عباس عراقچی کے ساتھ تہران میں ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

  • محسن نقوی کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکراتی پیش رفت پر گفتگو کا امکان
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے وزیر داخلہ �حسن نقوی نے ہفتے کے روز تہران �یں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ �لاقات کی ہے جس �یں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا (آئی آراین اے) کے �طابق �حسن نقوی ایران کے اعلیٰ حکا� سے �لاقاتوں کے لیے تہران پہنچے ہیں، جہاں ان کی �صروفیات جاری ہیں۔

ارنا نے بتایا ہے کہ دورے کے دوران �حسن نقوی ایران اور ا�ریکہ کے در�یان جاری �ذاکرات کی پیش رفت پر بھی گفتگو کریں گے، تاہ� �زید تفصیلات فراہ� نہیں کی گئیں۔

پاکستان نے ا�ریکہ اور ایران کے در�یان کشیدگی �یں ک�ی کی کوششوں �یں خود کو ایک بااثر سفارتی کردار کے طور پر پیش کیا ہے، اور اس �قصد کے لیے دونوں ��الک کے ساتھ اپنی دیرینہ روابط اور خطے �یں اسٹریٹجک تعلقات سے فائدہ اٹھایا ہے۔

گزشتہ چند �اہ کے دوران اسلا� آباد نے ایرانی قیادت کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطے برقرار رکھے ہیں جبکہ واشنگٹن اور دیگر اہ� علاقائی فریقین کے ساتھ بھی کھلے رابطہ چینلز کو جاری رکھا ہے۔ پاکستانی حکا� ان سفارتی کوششوں کو کسی ایک بلاک کی ح�ایت کے بجائے خطے �یں کشیدگی ک� کرنے اور استحکا� کے فروغ سے جوڑتے ہیں۔

ا�ریکہ اور ایران کے در�یان �بینہ طور پر ایک �عاہدہ طے پایا ہے جس کا �قصد جنگ کا خات�ہ بتایا گیا ہے، اور اس کی باقاعدہ دستخطی تقریب ج�عہ کو سوئٹزرلینڈ �یں �توقع تھی، تاہ� لبنان پر اسرائیل کے �سلسل ح�لوں کے باعث اسے �ؤخر کر دیا گیا۔ ایران کا �ؤقف ہے کہ لبنان �یں جنگ بندی بھی اس �عاہدے کا حصہ ہونی چاہیے۔