مضبوط ڈالر کے باعث سونا مسلسل تیسرے ہفتے کمی کی طرف گامزن
- اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,184.33 ڈالر فی اونس پر آ گیا
عال�ی �نڈی �یں ج�عے کے روز سونے کی قی�توں �یں ک�ی دیکھی گئی اور یہ �سلسل تیسری ہفتہ وار ک�ی کی طرف بڑھ رہی ہیں، جس کی بڑی وجہ ا�ریکی ڈالر کی �ضبوطی اور ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے سخت �الیاتی اشارے ہیں۔
اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد ک�ی کے بعد 4,184.33 ڈالر فی اونس پر آ گیا، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر یہ اب تک 0.9 فیصد نیچے ہے۔ اگست کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز بھی 1 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,202.10 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔
�ارکیٹ ذرائع کے �طابق چین اور ہانگ کانگ �یں ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیلات کے باعث تجارتی سرگر�یاں �حدود رہیں۔
ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح کے قریب �ستحک� رہا، جس کے باعث دیگر کرنسیوں کے حا�ل سر�ایہ کاروں کے لیے سونا �زید �ہنگا ہو گیا۔ �اہرین کے �طابق �ضبوط ڈالر قی�تی دھاتوں پر دباؤ بڑھا رہا ہے۔
کے سی ای� ٹریڈ کے چیف �ارکیٹ اینالسٹ ٹ� واٹرر نے کہا کہ ا�ریکا-ایران ا�ن �عاہدے کے بعد سونے کی قی�توں �یں آنے والا اضافہ عارضی ثابت ہوا ہے، جبکہ فیڈرل ریزرو کے سخت �ؤقف نے �ارکیٹ کی س�ت تبدیل کر دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئی قیادت کے تحت ا�ریکی �الیاتی پالیسی کا سخت رویہ جیوپولیٹیکل اثرات کو ک� کر رہا ہے اور اب �رکزی بینک کی پالیسی ہی �ارکیٹ کو کنٹرول کر رہی ہے۔
فیڈرل ریزرو کے 19 �یں سے 9 پالیسی سازوں کا خیال ہے کہ اس سال شرح سود �یں اضافہ کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ اعداد و ش�ار بدھ کو جاری کیے گئے جب �رکزی بینک نے شرح سود کو برقرار رکھا۔
�ارکیٹوں �یں اب دس�بر �یں شرح سود �یں اضافے کے 87 فیصد ا�کانات ظاہر کیے جا رہے ہیں، جو پہلے 61 فیصد تھے۔
چونکہ سونا سود نہیں دیتا، اس لیے بلند شرح سود کے �احول �یں اس کی کشش ک� ہو جاتی ہے۔
گولڈ�ین سیکس نے سونے کی قی�توں کا ہدف ک� کر کے 4,900 ڈالر فی اونس کر دیا ہے، جبکہ پہلے یہ 5,400 ڈالر تھا۔
دوسری جانب جغرافیائی سیاسی �حاذ پر آبنائے ہر�ز سے تیل بردار جہازوں کی آ�دورفت بحال ہوئی اور ا�ریکا نے ایران پر عائد کچھ پابندیاں خت� کرنے کا اعلان بھی کیا۔
دیگر قی�تی دھاتوں �یں چاندی 1.5 فیصد ک�ی کے ساتھ 64.83 ڈالر فی اونس، پلاٹین� 1.3 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,674.47 ڈالر اور پیلیڈی� 0.8 فیصد ک�ی کے ساتھ 1,268.65 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔