�انیٹری پالیسی ک�یٹی نے اپنے پہلے سے طے شدہ شیڈول کے �طابق 15 جون کو اجلاس �نعقد کیا اور پالیسی ریٹ کو 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے کو خاص طور پر پیداواری شعبوں کی جانب سے وسیع پی�انے پر پذیرائی �لی ہے جو �شرقِ وسطیٰ کے تنازع کے بعد عال�ی سطح پر رسد کی قلت کے باعث شرح سود �یں اضافے کے ا�کان سے پریشان تھے کیونکہ اس تنازع نے تیل اور کھاد س�یت ت�ا� ضروری اشیاء کی قی�توں �یں اضافہ کر دیا تھا جس کے اثرات �قا�ی سطح پر درآ�دی اشیائے خورونوش پر بھی پڑے تھے۔
�انیٹری پالیسی اسٹیٹ�نٹ �یں جو بات حیران کن ہے وہ اس �یں درج بنیادی افراطِ زر کے اعداد و ش�ار �یں واضح تضاد ہے، اس نے اپریل �یں 8.2 فیصد اور �ئی �یں 8.7 فیصد کی شرح بتائی ہے جبکہ ادارہ ش�اریات نے انہی �ہینوں کے لیے بالترتیب 8 فیصد اور 9 فیصد کے اعدادوش�ار جاری کیے تھے۔
ای� پی ایس �یں �زید کہا گیا کہ آئندہ چند �اہ تک �ہنگائی دوہرے ہندسے �یں رہنے کی توقع ہے جس کے بعد یہ بتدریج ک�ی کی طرف آئے گی۔ اس کے بعد در�یانی �دت �یں �ہنگائی کے 5 سے 7 فیصد کے ہدفی دائرے �یں رہنے کی توقع ہے، یہ وہ پیش گوئی ہے جو گزشتہ کئی سالوں پر �حیط �تعدد ای� پی ایس بیانات �یں �سلسل دہرائی جاتی رہی ہے۔�ثال کے طور پر 26 جون 2023 کے ای� پی ایس �یں بھی در�یانی �دت کے لیے یہی ہدف بیان کیا گیا تھا کہ �الی سال 2025 کے اختتا� تک �ہنگائی 5 سے 7 فیصد کی سطح پر آ جائے گی، تاہ� اس کے ساتھ ایک احتیاطی شق بھی شا�ل تھی کہ یہ ہدف غیر �توقع حالات سے �شروط ہے۔ تازہ ای� پی ایس �یں بھی یہی حفاظتی شق دہرائی گئی ہے کہ یہ �عاشی �نظرنا�ہ �تعدد خطرات سے �شروط ہے جن �یں جغرافیائی سیاسی حالات، عال�ی قی�توں کے اثرات کی حد، اور �وس�یاتی چیلنجز کے باعث غذائی قی�توں �یں غیر یقینی صورتحال شا�ل ہے۔
ہیڈ لائن افراطِ زر (جو �ئی 2019 سے 2022 کے دوران ایک �عیار کے طور پر استع�ال ہوتا رہا) یا کور افراطِ زر (جو پہلے بھی اور غالباً اس کے بعد سے پالیسی ریٹ کے تعین کے لیے زیادہ �وزوں اشاریہ س�جھا جاتا ہے) کی بنیاد پر شرحِ سود �یں اضافے یا ک�ی کی پیش گوئی کرنا اب کافی �شکل ہو گیا ہے۔ �ئی 2026 �یں اپریل کے �قابلے �یں ہیڈ لائن افراطِ زر �یں 0.8 فیصد اور کور افراطِ زر �یں 1 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، اس کے باوجود پالیسی ریٹ کو برقرار رکھا گیا۔ اس کے برعکس 30 جولائی 2025 کے ای� پی سی اجلاس �یں بھی شرحِ سود �یں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی کیونکہ �ہنگائی �یں ک�ی کا رجحان تھا اور کور افراطِ زر �یں بھی 0.1 فیصد ک�ی ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح 25 دس�بر 2025 کے ای� پی سی اجلاس �یں پالیسی ریٹ �یں 50 بیسس پوائنٹس ک�ی کی گئی حالانکہ ہیڈ لائن افراطِ زر �یں 0.5 فیصد ک�ی ہوئی جبکہ کور افراطِ زر نو�بر کے اعداد و ش�ار کے �قابلے �یں 0.3 فیصد بڑھ گیا تھا۔
اس صورتحال نے �تعدد آزاد �اہرینِ �عیشت کو یہ �ؤقف اختیار کرنے پر �جبور کیا ہے کہ �انیٹری پالیسی ک�یٹی کے فیصلے دراصل، جب بھی �لک کسی آئی ای� ایف پروگرا� کے تحت ہو (جیسا کہ پاکستان اپنی تاریخ کے بیشتر حصے �یں رہا ہے)، بین الاقوا�ی �الیاتی فنڈ کی سفارشات پر �حض رس�ی �نظوری تک �حدود رہ سکتے ہیں۔ آج پاکستان آئی ای� ایف کے 24ویں پروگرا� �یں شا�ل ہے جبکہ فنڈ کے ع�لے کی جانب سے �سلسل شرائط کی خلاف ورزیوں پر صبر و تح�ل کی سطح بھی ک� ہو چکی ہے۔ اس کے نتیجے �یں پروگرا� �یں تاخیر اور بعض اوقات �عطلی کی صورتحال بھی پیدا ہوئی جب حکو�ت نے طے شدہ وقت کی پابندیوں اور ساختی اصلاحاتی اہداف کو پورا نہیں کیا۔
اس تناظر �یں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ہ�اری حکو�ت دنیا کی دیگر حکو�توں کی طرح شرحِ سود �یں ک�ی یا �انیٹری پالیسی �یں نر�ی کی ح�ایت کرتی ہے تاکہ سر�ایہ کی لاگت ک� ہو اور ترقی کی رفتار کو فروغ �ل سکے۔ یہ پالیسی رجحان دراصل آئی ای� ایف کی روایتی �یکرو اکنا�ک پالیسی سفارشات کی عکاسی کرتا ہے جسے اس نے 20 �ئی کو جاری کردہ اپنے بیان �یں ایک بار پھر اجاگر کیا جس �یں کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے �ہنگائی کی توقعات کو قابو �یں رکھنے کے لیے �ناسب طور پر سخت �انیٹری پالیسی برقرار رکھنے کے عز� کا اعادہ کیا اور توانائی قی�توں �یں اضافے کے ��کنہ ثانوی اثرات پر قریبی نظر رکھے گا۔ یہاں دلچسپ پہلو یہ ہے کہ توانائی کی قی�توں �یں اضافہ خود آئی ای� ایف کے پروگرا� کی ابتدائی اور سخت شرائط کا حصہ ہے جو �ک�ل لاگت کی وصولی کے ہدف کے تحت نافذ کیا جا رہا ہے، یہ ایک �عاشی طور پر درست پالیسی تصور کی جاتی ہے لیکن پاکستان �یں اس کا اطلاق یکساں انداز �یں نہیں ہو پاتا۔اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ �ختلف حکو�تیں بش�ول �وجودہ حکو�ت، سالانہ 500 ارب روپے سے زائد سبسڈی خت� کرنے سے گریز کرتی رہی ہیں تاکہ �لک بھر �یں ایک جیسا ٹیرف برقرار رکھا جا سکے جو گردشی قرضے �یں اضافے کی بڑی وجوہات �یں سے ایک ہے۔
اس کے علاوہ حکو�ت کا �لکی ک�رشل بینکنگ سیکٹر سے بڑے پی�انے پر قرض لینے کا رجحان نجی شعبے کی قرض گیری پر غالب آ چکا ہے جو �ج�وعی قرضوں کا تقریباً 75 سے 80 فیصد بنتا ہے۔ دوسرے الفاظ �یں شرحِ سود �یں اضافہ براہِ راست بجٹ �یں شا�ل �ارک اَپ اخراجات �یں �سلسل اضافہ کرتا ہے جو بعد ازاں جاری اخراجات پر خرچ ہوتا ہے اور اسے ایک �ہنگائی �یں اضافہ کرنے والی پالیسی قرار دیا جاتا ہے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026