مارکٹس

امریکا ایران امن معاہدے کی تفصیلات کا انتظار، سونے کی قیمتیں مستحکم

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,311.36 ڈالر فی اونس رہی
شائع اپ ڈیٹ

ا�ریکا اور ایران کے در�یان جنگ کے خات�ے کے لیے ابتدائی �عاہدے کی خبروں کے بعد عال�ی سر�ایہ کار �زید تفصیلات کے �نتظر ہیں، جس کے باعث سونے کی قی�تیں �نگل کو بڑی حد تک �ستحک� رہیں۔ گزشتہ سیشن �یں سونا ایک ہفتے سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔

اسپاٹ گولڈ کی قی�ت 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,311.36 ڈالر فی اونس رہی، جبکہ پیر کے روز اس �یں 2 فیصد سے زائد اضافہ ہوا تھا اور قی�ت 5 جون کے بعد بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھی۔ دوسری جانب اگست �یں ڈیلیوری کے لیے ا�ریکی گولڈ فیوچرز 0.4 فیصد ک�ی کے ساتھ 4,332.60 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔

ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ نے اعلان کیا ہے کہ ا�ریکا اور ایران کے در�یان خلیجی خطے �یں جاری جنگ کے خات�ے کے لیے ایک ابتدائی �عاہدہ طے پا گیا ہے، تاہ� اس کی تفصیلات تاحال �نظرعا� پر نہیں آئیں۔ دونوں ��الک نے بھی واضح کیا ہے کہ �ستقل جنگ بندی کے لیے �زید �ذاکرات درکار ہوں گے۔

�عاہدے کے تحت اپریل �یں ہونے والی عارضی جنگ بندی �یں �زید 60 دن کی توسیع اور آبنائے ہر�ز کو دوبارہ کھولنے کا ا�کان ہے، جسے ایران نے فروری �یں ا�ریکی اور اسرائیلی ح�لوں کے بعد �ؤثر طور پر بند کر دیا تھا۔

�عاہدے کی ا�ید پر عال�ی اسٹاک �ارکیٹوں اور بانڈز �یں تیزی دیکھی گئی جبکہ تیل کی قی�تیں تین �اہ کی ک� ترین سطح پر آ گئیں۔

ادھر سٹی گروپ نے آئندہ 3 �اہ کے لیے سونے کی قی�ت کا ہدف 500 ڈالر بڑھا کر 4,500 ڈالر فی اونس کر دیا ہے۔ ادارے کے �طابق عال�ی خطرات �یں ک�ی اور سر�ایہ کاروں کے اعت�اد �یں بہتری سونے کی قی�توں کو �زید سہارا دے سکتی ہے۔

سر�ایہ کار اب ا�ریکی فیڈرل ریزرو کے پالیسی فیصلے کے �نتظر ہیں، جہاں شرح سود برقرار رہنے کی توقع ہے۔ چاندی، پلاٹین� اور پیلیڈی� کی قی�توں �یں �ع�ولی ک�ی ریکارڈ کی گئی۔