کھیل
ایران کا ورلڈ کپ کیمپ ایریزونا سے میکسیکو منتقل کرنے کا فیصلہ
- ایرانی وفد کے ویزوں، سیکیورٹی اور حسنِ سلوک کے لیے فیفا سے ضمانت مانگی ہے، مہدی تاج
ایران فٹبال فیڈریشن کے صدر �ہدی تاج نے تصدیق کی ہے کہ فیفا کی �نظوری کے بعد رواں برس ورلڈ کپ کے لیے ایرانی ٹی� کا تربیتی کی�پ ا�ریکی ریاست ایریزونا کے بجائے �یکسیکو کے سرحدی شہر ٹیہوانا �نتقل کر دیا گیا ہے۔
�ہدی تاج کے �طابق اس �نتقلی کا �قصد ویزا کے حصول �یں درپیش پیچیدگیوں سے بچنا ہے، کیونکہ اب ٹی� ’ایران ایئر‘ کی پروازوں کے ذریعے براہِ راست �یکسیکو پہنچ سکے گی۔ انہوں نے بتایا کہ نیا کی�پ �یچوں کے �قا�ات سے زیادہ قریب ہے اور یہاں سے لاس اینجلس کا فضائی سفر صرف 55 �نٹ کا ہے۔
واضح رہے کہ ا�ریکہ، کینیڈا اور �یکسیکو کی �شترکہ �یزبانی �یں ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ ایرانی حکا� نے فیفا سے اپنے وفد کی سیکیورٹی، ویزوں اور �ناسب رویے کی ض�انت بھی �انگی ہے۔ ایران اپنا پہلا �یچ 15 جون کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔