دنیا

ماسکو ریجن میں یوکرین کے ڈرون حملے، 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن نے کہا کہ ریفائنری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
شائع اپ ڈیٹ

روسی حکام نے اتوار کے روز بتایا کہ ماسکو کے وسیع تر علاقے میں رات گئے یوکرین کے ڈرون حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ 12 افراد زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر ماسکو آئل ریفائنری کے داخلی دروازے کے قریب ہونے والے دیگر ڈرون حملوں میں متاثر ہوئے۔

ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن نے کہا کہ ریفائنری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔