امریکہ ایران جنگ کے باعث پھنسا چینی سپر ٹینکر 2 ماہ بعد آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب
- 28 فروری کو ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی چینی آئل ٹینکر کا آبنائے ہرمز سے یہ تیسرا معلوم گزر ہے
جہاز رانی کے ڈیٹا فراہ� کرنے والے اداروں ایل ایس ای جی اور کیپلر کے �طابق عراقی خا� تیل کے 20 لاکھ بیرل سے لدا ہوا ایک چینی سپر ٹینکر بدھ کو آبنائے ہر�ز سے گزرنے �یں کا�یاب رہا۔ یہ ٹینکر ا�ریکہ ایران جنگ کی وجہ سے دو �اہ سے زائد عرصے سے خلیج �یں پھنسا ہوا تھا۔
ایل ایس ای جی کے ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ویری لارج کروڈ کیرئیر یوان ہوا ہواب خلیج ع�ان کے ساحل کے قریب لنگر انداز ہے، یہ وہ �قا� ہے جہاں ا�ریکی بحریہ نے ایرانی بحری جہازوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔
یہ پیش رفت ایک ایسے وقت �یں سا�نے آئی ہے جب ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ اور چینی صدر شی جن پنگ کے در�یان اگلے دو روز �یں �لاقات ہونے والی ہے، جبکہ گزشتہ ہفتے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی بیجنگ کا دورہ کیا تھا۔
جہاز رانی کے ڈیٹا کے �طابق 28 فروری کو ایران کے خلاف ا�ریکہ اور اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی چینی آئل ٹینکر کا آبنائے ہر�ز سے یہ تیسرا �علو� گزر ہے۔
�عا�لات سے باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران نے حالیہ دنوں �یں آبنائے ہر�ز پر اپنا کنٹرول �زید سخت کر دیا ہے اور خطے سے تیل اور �ائع قدرتی گیس (این این جی) کی ترسیل کے لیے عراق اور پاکستان کے ساتھ �عاہدے کیے ہیں۔ ذرائع نے �زید بتایا کہ دیگر ��الک بھی اسی طرح کے �عاہدوں پر غور کر رہے ہیں، جس سے اس آبی گزرگاہ پر تہران کا کنٹرول �زید �ستحک� ہو سکتا ہے۔
یہ چینی سپر ٹینکر کوسکو شپنگ انرجی ٹرانسپورٹیشن کے ہینان یونٹ کی �لکیت ہے اور اسے چینی سرکاری ک�پنی ’سینوپیک‘ کے تجارتی ونگ ’یونی پیک‘ نے چارٹر کیا ہوا ہے۔ کوسکو شپنگ اور سینوپیک نے اس حوالے سے تبصرہ کرنے کی درخواستوں کا فوری جواب نہیں دیا۔
ٹریکنگ ڈیٹا کے �طابق یوان ہوا ہو نے �ارچ کے اوائل �یں عراق کے بصرہ ٹر�ینل سے تقریباً 20 لاکھ بیرل ’بصرہ �یڈی�‘ خا� تیل لدا تھا اور اب تک خلیج کے اندر پھنسا ہوا تھا۔ اس کی �نزل ایشیا ہے۔
اس سے قبل 11 اپریل کو چینی پرچ� بردار جہازوں ’کوس پرل لیک اور ہی رونگ ہائی نے آبنائے ہر�ز سے خروج کیا تھا۔
ڈیٹا اینالیٹکس کے �اہرین سن �یکس کے سیٹلائٹ تجزیے اور �یرین ٹریفک پلیٹ فار� کے الگ ڈیٹا کے �طابق گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران گاڑیوں کی ترسیل کرنے والے ایک اور جہاز ’ژیانگ جیانگ کو‘ نے بھی آبنائے ہر�ز عبور کیا ہے۔ اس جہاز نے اپنے ’اے آئی ایس‘ پبلک ٹرانسپونڈر پر ”چینی جہاز اور ع�لہ“ کا پیغا� نشر کیا تھا۔ یہ جہاز سنگاپور �یں رجسٹرڈ گروپ ’شن ین چوانگ یوآن 6 تیانجن‘ کے زیر انتظا� ہے۔